
جواب: خود کام کریں چاہیں تو بروکر کے ذریعے کام کریں ہاں اگرایک ڈیل کے بعد مزیدڈیل میں بروکرکے ذریعے کام نہ کیا تو بروکر ایک ڈیل کے علاوہ ڈیل میں کمیشن کا ...
چھٹیوں کے سبب ری ایڈمیشن فیس لینے کا حکم
جواب: لینا بھی جائز ہوگی، اور بعض صورتوں میں نہیں۔ تفصیل یہ ہے کہ تعلیمی اداروں میں کئی وجوہات جیسے طالبِ علم کے تعلیمی کارکردگی میں ناکام ہونے، بہت زیادہ غ...
قربانی کے بعد دوستوں کو کام کے بدلے گوشت دینے کا حکم
سوال: زیدعید کے پہلے دن جب قربانی کرتا ہے تو اپنے تین چار دوستوں کو بُلا لیتا ہے جو جانور ذبح کرنے اور گوشت بنوانے میں آخر تک ساتھ دیتے ہیں۔ قربانی کے بعد زید تمام دوستوں کو خیر خواہی کی نیت سے ڈیڑھ یا دو کلو گوشت بھی دے دیتا ہے ۔ اب سوال یہ ہے کہ کیا زید کا دوستوں سے کام کروانے کے بعد انہیں گوشت دینا جائز ہے؟جبکہ یہ سب پہلے سے طے نہیں ہوتا بلکہ زید کی نیت فقط خیر خواہی کی ہوتی ہےاور اگر پہلے سے دوستوں کے ساتھ طے کر لیا جائے کہ کام کے بدلے انہیں گوشت دیا جائے گاتو کیا حکم ہوگا؟
قربانی کے پائے ایک ماہ بعد کھانے سے متعلق حدیث پاک کی وضاحت
سوال: حضرت بی بی عائشہ صدیقہ رضی الله عنہا نے قربانی کےگوشت کے بارے میں پوچھنے پر بتایا:ہم قربانی کے پائے رکھ لیا کرتے تھے، پھر ایک ماہ بعد رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم ان کوتناول فرماتے یعنی کھاتے ۔اس کی وضاحت ارشاد فرمائیں۔
قربانی کے گوشت سے کھانا بنا کر پیسے کمانا کیسا؟
سوال: زید کا ریسٹورنٹ ہے جس میں وہ مختلف کھانے بنا کر فروخت کرتا ہے۔ کیا یہ ممکن ہے کہ زید اپنی قربانی کے گوشت کو اُسی ریسٹورنٹ میں بننے والے کھانوں میں استعمال کرکے اُسے آمدنی کا ذریعہ بنائے؟ شریعت اس بارے میں ہماری کیا رہنمائی کرتی ہے؟
اجتماعی قربانی والوں کا مسجد میں گوشت بنانا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک مسجد میں اجتماعی قربانی کا اہتمام ہوتاہے اور اجتماعی قربانی کرنے والے مسجد کے صحن میں جو کہ عین ِ مسجد ہے ، وہاں پر گوشت بناتے ہیں ، جس سے مسجد کا صحن آلودہ ہوجاتا ہے اور نمازیوں کوتکلیف ہوتی ہے ۔ مسجد کے صحن میں گوشت بنانا شرعی طور پرکیسا ہے ؟عین ِمسجد کے صحن میں بغیر کچھ بچھائے ماربل پرگوشت بناتے ہیں ، جس سے مسجد کا فرش آلودہ ہوجاتا ہے۔اس بارے میں جو حکم شرعی ہو بیان فرمائیں ۔
بڑے جانور میں مرحوم کی وصیت والی قربانی کا حصہ ڈال دیا تو گوشت کا حکم؟
جواب: سارا گوشت صدقہ کرنا ہو گا، البتہ اگر بڑے جانور میں ایک حصہ مرحوم کی طر ف سے ڈالا، تو فقط ایک حصہ کا گوشت صدقہ کرنا ہو گا، بقیہ حصوں کا گوشت قربانی کر...
قربانی کا گوشت زمین میں دبانا کیسا؟
جواب: سارا گوشت تقسیم بھی کر سکتے ہیں اور خود بھی رکھ سکتے ہیں، مگر دفنانا اور اسے ضائع کرنا،ناجائزوحرام ہے ۔...
تراویح پڑھانےکی اجرت اورحیلے کا حکم
جواب: گوشت پیش کیا گیا، تو میں نے کہا کہ یہ وہ گوشت ہے کہ جو حضرت بریرہ پر صدقہ کیا گیا تھا، تو حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: یہ ان کے لیے صدقہ ہے...
سوال: حدیث پاک میں جو نرد کھیلنے سے منع کیا گیا ہے، یہ نرد کون سا کھیل ہے؟ اور اس کی ممانعت کی وجہ کیا ہے ؟ اور اس کے کھیلنے کو خنزیر کے گوشت وخون میں ہاتھ رنگنے سے تشبیہ دینے کی وجہ کیا ہے؟