سرچ کریں

Displaying 21 to 30 out of 482 results

21

استعمال کرنے کی شرط پر گروی رکھنا کیسا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلہ کےبارے میں کہ زید نے بکر سے پانچ لاکھ (500000) روپے بطور قرض لیے، اور اپنی ایک ایکڑ زمین اس کے پاس بطور رہن (گروی) رکھی،دونوں کے درمیان یہ طے پایا کہ بکر زید کےقرض لوٹانے تک اس زمین کو کاشت کرے گا اور جب زید قرض واپس کرے گا تو بکر زمین واپس کرے گا، اب اس زمین میں بکر کی کاشت کی ہوئی فصل پک چکی ہے، تو اس کا عشر کس پر لازم ہوگا؟ زید پر یا بکر پر؟

21
22

فصل پکنے سے پہلے بیچ دی، تو عشر کا حکم

سوال: ایک شخص نے گندم کی کاشت کی ، پھر وہ فصل مکمل پکنے سے پہلے بھینسوں کے چارے کے لیے بیچ دی ، تو کیا اس پر عشر ہو گا؟ نوٹ : فصل اتنی تیار ہو چکی تھی کہ اس کے بعد اس کے خراب ہونے کا اندیشہ نہیں رہتا ، البتہ مکمل پکنا باقی تھا ۔

22
23

بھائی کوعلاج کے لئے ایڈوانس میں عشر دینا

سوال: میرے بھائی کو علاج کے لئے رقم درکار تھی، میرا بھائی شرعی فقیر ہے، میں نے اس کو ایڈوانس عشر کی مد میں کچھ رقم دے دی ، جبکہ ابھی فصل تیار نہیں ہوئی ، کیا میں اس طرح عشر کی نیت سے اس کو رقم دے سکتا ہوں ؟ نیز کیا اس کو یہ بتانا ضروری ہوگا کہ یہ عشر کی رقم ہے یا صرف نیت کافی ہوگی؟

23
24

کپاس کی فصل میں لکڑیوں پر بھی عشر ہوگا یا نہیں ؟

سوال: ہم کپاس (روئی)کی فصل لگاتےہیں،جب فصل تیارہوجاتی ہےتواس میں سےکپاس نکال لیتےہیں اور لکڑیاں باقی رہتی ہیں تو کیا ان لکڑیوں پر بھی عشر ہوگا یا نہیں ؟

24
25

تیس من گندم پر کتنا عشر دینا ہوگا

سوال: تیس(30)من گندم کی عشر کتنا بنے گی؟ پانی خرید کر استعمال نہیں کیا ۔

25
26

LAM ایپ کے ذریعے چینل سبسکرائب اور ویڈیو لائک کرنے کی اجرت لینا کیسا؟

جواب: تعریف سے متعلق فتاوی عالمگیری میں ہے: ”اما تعریفہ فمبادلۃ المال بالمال بالتراضی“ ترجمہ: بہر حال بیع کی تعریف یہ ہے کہ مال کا مال کے ساتھ رضامندی سے ت...

26
27

روز مرہ کی عام پڑھی جانے والی دعاؤں میں ہاتھ اٹھائیں گے؟

جواب: تعریف کرتا ہےاور اللہ کی نعمت کی تعریف کرنا،رب کے مزید فضل کو طلب کرنا ہےاور یہی شکر کی اصل ہے۔(مرقاۃ المفاتیح،جلد03،صفحہ1598،دارالفکر،بیروت) الش...

27
28

ساری فصل بیچ کر رقم مسجد میں دے دی تو عشر ادا ہوا یا نہیں ؟

سوال: مونگ پھلی لگائی فصل تیار ہونےپر ساری فصل بیچ دی اور اس کی جتنی رقم ملی اس میں سے جو عشر بنتا تھا شرعی فقیر کو نہ دیااور ساری رقم عشر سمیت مسجد کی تعمیرات اور دیگر اخراجات کے لیے دے دی اس طرح عشر ساقط ہو جائے گا۔؟ اگر ادا کرنا ہے تو کون کرے گا؟

28
29

عشر کون سی زمین پر کتنا ہوتا ہے؟

سوال: عشر کون سی زمین پر کتنا ہے ؟

29
30

عشر اخراجات نکالنے کے بعد دیا جائے گا یا پہلے؟

سوال: میرا آپ سے یہ سوال ہے کہ سبزیوں میں عشر دیتے وقت کیا اس میں سے سبزی کو توڑنے اور ایک جگہ سے دوسری جگہ لے جانے کا خرچہ اور جو سبزی منڈی میں کمیشن وغیرہ نکالتے ہیں تو یہ سب رقم نکال کر عشر دینا ہو گا یا پھر کل رقم میں سے عشر دینا ہو گا، جیسے گاجریں ہیں، تو ان کی دھلائی، ان سے بھرے جانے والے تھیلوں کی رقم اور کمیشن وغیرہ اور ایک جگہ سے دوسری جگہ لے جانے کا خرچہ، یہ سب کچھ عشر ادا کرنے سے پہلے نکالا جائے گا یا نہیں؟ رہنمائی فرما دیجئے۔

30