سرچ کریں

Displaying 21 to 30 out of 1066 results

21

صرف تراویح کے لیے داڑھی رکھنے اور بعد میں کٹوادینے والے حافظ کے پیچھے نماز

سوال: بعض حافظ سار ا سال داڑھی منڈاتے یا کٹوا کر ایک مٹھی سے کم رکھتے ہیں اور رمضان المبارک سے ایک ،دو ماہ پہلے کٹوانا چھوڑ دیتے ہیں اور تراویح کے لیے امام بن جاتے ہیں اوررمضان گزرتے ہی معاذ اللہ ! دوبارہ کٹوا دیتے ہیں، ایسوں کے پیچھے تراویح پڑھنا یا ان کو تراویح کے لیے امام بنانا کیسا ہے ؟ اور ایسے حافظ عموماً یہی کہتے ہیں کہ ہم نے داڑھی کٹوانے سے توبہ کرلی ہے ، آئندہ ایسا نہیں کریں گے ، لیکن مشاہدہ یہی ہے کہ وہ رمضان کے بعد دوبارہ کٹوا لیتے ہیں ۔ آپ رہنمائی فرمائیں کہ ایسے حافظ کو امام بنایا جاسکتا ہے یا نہیں ؟

21
22

مقتدیوں میں صرف عورتیں ہوں تو مرد ان کو جماعت کروا سکتا ہے؟

جواب: عورتوں کے لیے کسی بھی نماز میں جماعت کی حاضری جائز نہیں، خواہ یہ جماعت مسجد میں ہو یا کسی گھر یا ہال وغیرہ میں، رمضان میں ہو یا رمضان کے علاوہ میں،فرض...

22
23

کیا تراویح کی جگہ قضائے عمری ادا کرسکتے ہیں

سوال: اگرہندہ اپنی قضا نمازیں پڑھنا چاہتی ہو، تو کیا رمضان میں تراویح کی جگہ وہ قضا نمازیں پڑھ سکتی ہے ؟؟ رہنمائی فرمائیں۔

23
24

تراویح کے بغیر روزے کا حکم

سوال: کیا تراویح کے بغیر روزہ ہو سکتا ہے؟

24
25

جماعت سے رہ جانے والی تراویح کی رکعات اداکرنے کاوقت

سوال: نماز تراویح میں لیٹ شامل ہوئے، پہلی آٹھ رکعتیں امام صاحب پڑھا چکے تھے، بارہ رکعتیں اما م کے ساتھ پڑھ لیں، اب آٹھ کی قضا کب کریں؟

25
26

تراویح کی نمازبغیرجماعت کے پڑھنا

سوال: کیا تراویح کی نماز جماعت کے ساتھ پڑھنا ضروری ہے؟

26
27

ہیجڑے سے عورت پردہ کرے گی؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ معاشر ے میں شادی، بیاہ یا بچے کی ولادت کے موقع پر ہیجڑے مبارک دینے کے لیے گھروں میں آجاتے ہیں، گھروں میں عورتیں بھی موجود ہوتی ہیں، تو کیا عورتوں کو ان کے سامنے جانا، جائز ہے یا نہیں؟ کیا ان ہیجڑوں سے عورتوں کو پردہ کرنا لازم ہے یا نہیں؟ اس بارے میں رہنمائی فرما دیں۔

27
28

سورج گرہن کی نماز کے احکام

جواب: عورتوں کےلیے حکم بیان کرتےہوئےفرمایا”والنساءیصلینھا فرادیٰ کما فی الاحکام البرجندی “یعنی اور عورتیں تنہا تنہا نماز پڑھیں ، جیساکہ احکام برجندی میں ہے۔...

28
29

تراویح پڑھانے کی اجرت لینے کا حکم؟

سوال: تراویح پڑھانے کی اُجرت لینا دینا شرعاً کیسا ہے ؟

29
30

تراویح کی کچھ رکعتیں سحری کے وقت میں پڑھنا

سوال: اگر کوئی شخص عشاء کی نماز کے بعد بارہ رکعت تراویح پڑھ لے اور باقی آٹھ رکعت سحری کے وقت پڑھ لے، تو ہو جائیں گی؟

30