
شہوت کے بعد منی پیشاب کے ساتھ نکلے تو غسل کا حکم ؟
سوال: اگر شہوت کے ساتھ منی نکلی اور مخرج سے باہر نہیں آئی جب پیشاب کیا تو پھر باہر آئی تو کیا اس صورت میں بھی غسل فرض ہو جائے گا؟
دانتوں پرکیپ لگے ہونے کی حالت میں غسل کا حکم
سوال: دانت گر رہے تھے تو دو دانتوں میں ڈاکٹر نے دانت میں کیپ لگایا ہے دانتوں کےاندر پانی نہ پہنچنے کا اندیشہ ہے وضو و غسل کا کیا حکم ہے ؟
داڑھ بھروانے کی صورت میں وُضو و غسل کا حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ کسی شخص نے اگر اپنی داڑھ بھروائی ہو تو کیا اس کا وُضو و غسل ہو جائے گا؟ جبکہ داڑھ بھروائی ہو تو اس کو نکالا نہیں جاسکتا۔
نیل پاؤڈر والے پانی سے وضو و غسل کا حکم
سوال: نیل پاؤڈر جو کپڑوں میں استعمال ہوتا ہے، وہ اگر صاف پانی میں مل جائے تو اس سے وضو و غسل کا کیا حکم ہے؟
دانتوں پرخول چڑھا ہو تو غسل کا حکم
سوال: ڈاکٹر دانت کا ٹریٹمنٹ کرنے کے بعد اس پر خول چڑھاتا ہے اس کے ہوتے ہوئے غسل کا کیا حکم ہے؟
نجاست پر پاؤں لگ جانے سے وضو و غسل کا حکم
سوال: وضو یا غسل کے بعد پاؤں نجاست پہ پڑ جائے ،تو کیا دوبارہ وضو یا غسل کرنا ہو گا؟
آنکھوں میں لینز لگے ہوں، تو وضو اور غسل کا حکم
سوال: اگر آنکھوں میں لینز لگے ہوئے ہوں تو کیا وضو و غسل کے لئے ان کو اتارنے کی حاجت ہے کہ نہیں ؟
بیداری کے بعد کپڑوں پر لیکوریا کی تری دیکھی تو غسل کا حکم
سوال: اگر کسی لڑکی کو لیکوریا بہت آتا ہو، رات کو سونے کے بعد جب صبح اٹھے، تو کپڑوں پر تری پائے اور اُس کو یقین ہو کہ یہ لیکوریا ہے، کیا اِس صورت میں غسل فرض ہوگا؟