
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ ایک حدیث مبارک ہے کہ جس کا مفہوم ہے: قیامت والے دن میری امت میں سے 70 ہزار افراد بغیر حساب و کتاب جنت میں داخل ہوں گے اور وہ دم وغیرہ نہیں کرتے ہوں گےاور بدشگونی نہیں لیتے ہوں گےاور اپنے رب تعالیٰ پر ہی بھروسہ کرتے ہوں گے۔(بخاری وغیرہ )اس حدیث مبارک کے ضمن میں میرے درج ذیل سوالات ہیں: (1)تعویذات و دم وغیرہ کی شرعی حیثیت کیا ہے؟ (2)اگراجازت ہے، تو ذکر کردہ حدیث مبارک کا کیا مطلب ہو گا، کیونکہ اس سے تو تعویذات کی ممانعت ثابت ہو رہی ہے؟
امام کی غیبت کرنے والے کا اسی امام کے پیچھے نماز پڑھنا کیسا
سوال: ایک شخص مسجد کے امام صاحب کی غیبت کرتا ہے، تواس غیبت کرنے والے شخص کی ان امام صاحب کی اقتداء میں نماز ہوگی یا نہیں کہ وہ کیسے اس کے پیچھے نمازپڑھ رہا ہے حالانکہ وہ اس کی غیبت کرتا پھرتا ہے؟
الزام لگانے کو غیبت سمجھنے والے کا حکم
جواب: غیرہ کے بارے میں ضروری معلومات حاصل کرنا فرض ہے، تاکہ ان گناہوں سے بچاجا سکے۔ حضور جانِ عالم صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم نے ایک موقع پر ارشاد فرمای...
رجب کی 27 تاریخ کو روزہ رکھنے کا ثبوت
جواب: مسلم شریف میں ہے کہ حضرت عبداللہ بن عمررضی اللہ تعالی عنہماہمیشہ روزہ داررہتے تھے، جس وجہ سے پورے رجب کے بھی روزے رکھتے تھے، ان کے حوالے سے حضرت اسما...
غیر مسلم کے لیے صحت و عافیت اور حادثات سے بچنے کی دعا کرنا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ کیا غیر مسلم کو صحت و عافیت اور حادثات سے بچنے کی دعا دے سکتے ہیں یا نہیں؟
روزے کی حالت میں شیو بنانے سے کیا روزہ ٹوٹ جائے گا؟
جواب: غیرہ کرنے سے روزہ تو نہیں ٹوٹتا لیکن اس سے روزے کی نورانیت جاتی رہتی ہے۔ جیسا کہ فتاویٰ قاضی خان میں ہے :”الغیبۃ لا تفسد صومہ“یعنی غیبت روزے کو فاسد ...
کیا مرے ہوئے انسان کی بھی غیبت ہوتی ہے؟
جواب: مسلمان کو برائی کے ساتھ یاد کرنا بھی غیبت ہے، جبکہ وہ صورتیں نہ ہوں جن میں عیوب کا بیان کرنا غیبت میں داخل نہیں۔“(بہا رشریعت ، جلد3،حصہ 16، صفحہ 537،...
عورت کا غیر ضروری بال صاف کرنے کے لیے استرہ استعمال کرنا
سوال: عورتیں اپنے غیرضروری بال استرے یا اس کے علاوہ لوہے کی کسی اور چیزسے صاف کرسکتی ہیں یانہیں ؟بعض عورتیں اس بارے میں سخت وعیدیں سناتی ہیں کہ اس طرح کرنے والی کاجنازہ نہیں اٹھے گا۔کیایہ درست ہے ؟
موجودہ دور میں عیسائی یا یہودی عورت سے نکاح کرنے کا حکم؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے كے بارے میں کہ مسلم یا غیر مسلم ممالک میں عیسائی عورتوں سے شادی کرنے کا کیا حکم ہے؟
بچے کی شکایت اس کے والد سے کرنا
جواب: غیبت یا چغلی نہیں جبکہ فقط برائی کرنا مقصود نہ ہو، چنانچہ ”غیبت کی تباہ کاریاں“ کتاب میں ہے: جو اِصلاح کر سکتا ہو، اُس سے صِرف اِصلاح کی نیّت سے شکایت...