
جو نہ روزہ رکھ سکے اور نہ فدیہ دے سکے اسکے لیے کیا حکم ہے؟
سوال: اگر کوئی شخص ایسا ہے، جو روزہ نہیں رکھ سکتا اور وہ فدیہ بھی نہیں ادا کرسکتا، تو اس کے لئے کیا حکم ہے؟
ماں کے روزوں کا فدیہ اُن کی بہو کو دینا
سوال: کیا والدہ کے روزوں کا فدیہ اُن کی بہو کو دے سکتے ہیں،جبکہ بیٹا یعنی بہو کا شوہر انتقال کرچکا ہے اور بہو بیوہ ہے؟
غوث پاک کے نام کا جانور قربان کرنا کیسا؟
جواب: فدیہ ہوجائے گا۔ اسی طرح کسی بزرگ کو ایصال ثواب کے لیے جانور ذبح کرنا بھی مستحب ومستحسن عمل ہے ۔ (3)رہی یہ بات کہ اس جانور کو بزرگوں کی طرف نسبت ک...
پیاس لگنے پر روزہ چھوڑنا اور روزوں کا فدیہ دینا
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ میں 17سال سے ذہنی مریضہ ہوں اور رمضان کے روزے نہیں رکھتی، کیونکہ میں جو ادویات استعمال کرتی ہوں، اُن کے ساتھ پانی بہت پینا پڑتا ہے، میں ایک منٹ بھی پانی کے بغیر نہیں رہ سکتی چاہے سردی ہو یا گرمی،اُن ادویات کے علاو ہ کوئی حل بھی نہیں ہے، تو میں اپنے روزوں کا فدیہ دیتی ہوں ،کیا یہ جائز صورت ہے؟ اگر نہیں تو برائے کرم شرعی رہنمائی فرما دیں۔
شوگر کے مرض کی وجہ سے روزہ چھوڑنا اور کفار دینا کیسا ؟
سوال: میری والدہ کی عمر 57 سال ہوگئی ہے اور وہ شوگر کی سخت مریض ہیں۔ انہوں نے روزے نہیں رکھے ، تو کیا اب فدیہ دے سکتے ہیں ؟
نماز، روزے کے فدیہ میں کپڑے دینا کیسا ہے ؟
سوال: کپڑے فدیہ میں دئیے جاسکتے ہیں؟
آنکھ میں ڈراپ ڈالنا ہو تو روزہ رکھنے کا حکم
جواب: فدیہ کی ادائیگی کی وصیت کردیں۔ خیال رہے آنکھ کے خشک ہونے کے سبب اس کے خراب ہوجانے کا محض وہم و گمان کافی نہیں ہوگا، بلکہ اس کا ظن غالب ہونا ضروری ہ...
50 سال سے زیادہ عمر ہو تو پچھلے سالوں کے قضا روزوں کا حکم
سوال: اس وقت والد صاحب کی عمر پچاس سال سے زیادہ ہے لیکن فی الحال روزہ رکھنے کی صلاحیت ہے اور روزہ رکھ بھی رہے ہیں۔ ہمارے والد صاحب کا کہنا ہے کہ انہوں نے اپنی زندگی میں جان بوجھ کر بہت سے روزے قضا کر دیے ہیں، اب معلوم یہ کرنا چاہتے ہیں کہ ان قضا روزوں کی ادائیگی کی کیا صورت ہے ؟ قضا روزے ہی رکھنا ضروری ہے یا ان کی جگہ فدیہ بھی دے سکتے ہیں؟اگر فدیہ دینے کی اجازت ہے تو ایک روزے کا کتنافدیہ ہے؟
نخاع الصلب یعنی حرام مغز کا حکم اور تفصیل
سوال: حرام مغز کھانے کا کیا حکم ہے ؟ اگر یہ مکروہ ہے تو کیا مکروہ تنزیہی ہے یا مکروہ تحریمی؟ بہر دو صورت اس کے دلائل بیان فرما دیں۔
گوشت، جگر، تلی اور دل کے خون کا حکم
جواب: بیان کردہ چار خونوں میں سے پہلے تین ( یعنی گوشت ، جگر اور تلی) خونوں کے متعلق تو فقہاء کرام نے بالکل واضح انداز سے یہ بیان کر دیا ہے کہ کثیر فقہاء ک...