عورت کا دوسری عورت سے پردہ کرنے کے احکام
جواب: فری ڈاون لوڈ بھی کیا جا سکتا ہے۔ مفید معلومات کیلئے مختصر رسالہ "عورت اور پردہ" بالکل فری ڈاون لوڈ کیا جا سکتا ہے۔...
کیا پہلے کے علماء سائنسدان تھے؟
جواب: میڈیکل ایکسپرٹ) تھا، مگر دین کے اعتبار سے وہ کوئی محدث یا مفسر یا کوئی فقیہ نہیں تھا۔ اسی طرح ایک نام جابر بن حیان کا لیا جاتا ہے، جبکہ جابر بن حی...
ہیلتھ اسکریننگ ڈسکاؤنٹ کارڈ کا حکم
سوال: زید ایک پرائیویٹ ہسپتال سے علاج معالجہ کرواتا ہے۔ ہسپتال پلاٹینم، گولڈن اور سلور ہیلتھ سکریننگ ڈسکاؤنٹ کارڈ (Health Screening discount card) جاری کرتا ہے۔جن کی سالانہ سبسکرپشن فیس بالترتیب بارہ ہزار، نو ہزار اور پانچ ہزار روپے ہے۔ جو شخص یہ کارڈ خرید لیتا ہے تو اسے ہسپتا ل سے کروائے جانے والے تمام میڈیکل ٹیسٹ اور ڈاکٹر چیک اپ فیس پر بالترتیب اٹھارہ، چودہ اور سات فیصد ڈسکاؤنٹ ملے گا۔آپ سے سوال یہ ہے کہ کیا مذکورہ ہیلتھ سکریننگ ڈسکاؤنٹ کارڈ خریدنا جائز ہے؟
سیمپل والی ادویات کی خرید و فروخت کرنا کیسا؟
سوال: ڈاکٹر کو جو ادویات سیمپل کے طور پر دی جاتی ہیں اگر وہ میڈیکل اسٹور والے کو بیچ دے تو اس میڈیکل اسٹور سے وہ ادویات خریدنا کیسا ہے جبکہ بعض اوقات ان پر Not For Sale بھی لکھا ہوتا ہے؟
اولاد نہ ہونے پر بیوی کا طلاق مانگنا کیسا؟
سوال: ایک خاتون اپنے منسوب کے ساتھ نہیں رہنا چاہتی، وجہ یہ ہے کہ شادی کو کئی سال ہو گئے، اولاد نہیں ہے۔ معلومات کیں تو منسوب کے ساتھ میڈیکل ایشوز ہیں۔ اب وہ خاتون اپنے منسوب سے علیحدگی چاہتی ہیں اور میکے بیٹھ گئی ہیں۔ اس بارے میں شرعی حکم بیان فرما دیں۔
سوال: آج کل کاسمیٹک اور میڈیکل فیلڈ میں بوٹوکس (Botox)نامی انجکشن استعمال کیا جا رہا ہے، جس کا اثر یہ ہوتا ہے کہ یہ چہرے کے مخصوص پٹھوں کو عاےرضی طور مفلوج کر دیتا ہے۔ اور عموماً زیب و زینت، مثلا: چہرہ کی جھریاں ختم کرنے، چہرہ کو نرم و ملائم، پتلا دِکھانے اور (Eye bags) یعنی آنکھوں کے نیچے کا ابھرن دور کرنے وغیرہ مقاصد کے لیے لگوایا جاتا ہے۔تو اس پر یہ رہنمائی فرما دیں کہ ایسے انجکشن لگوانا اور ڈاکٹر حضرات کا اسے لگانا، جائز ہے یا نہیں؟ سائل: مولانا نثار مدنی (امریکہ)
چالیسویں پر مرحوم کی طرف سے کپڑے اور چیزیں دینا؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ چند دن قبل ہمارے والد صاحب کا انتقال ہوگیا ہے ۔ سنا ہے کہ مرحوم کے چالیسویں پر مرحوم کی طرف سے ایک کپڑوں کا جوڑا ، ایک جوتوں کا جوڑا ، ایک عدد ٹوپی ، ایک جائے نماز صدقہ کیا جاتا ہے اور عموماً مسجد کے مؤذن ، خادم وغیرہ کو یہ چیزیں دی جاتی ہیں ۔ آپ سے یہ پوچھنا ہے کہ کیا یہ چیزیں مرحوم کی طرف سے دینا شرعا ضروری ہے اور کیا مسجد کے مؤذن ، خادم کو ہی دی جاسکتی ہیں ، کسی اور کو نہیں ؟ اگر کوئی شخص ان چیزوں کے علاوہ پیسے دینا چاہے اور مؤذن خادم کے علاوہ کسی اور غریب کو دے ، تو کیا ایسا کرنا شرعاً جائز ہوگا ؟تفصیل سے بیان فرما دیں۔
دینی طبقے کا سیکولر اور لبرلز کی مخالفت کرنے کی وجہ؟
جواب: فری مارکیٹ اکانومی، شہری حقوق، صنفی مساوات (Gender equality)، گلوبل ازم وغیرہ شامل ہیں۔ سیکولرازم یہ ہے کہ مذہب کسی بھی فرد کا ذاتی مسئلہ ہے، اسے اجتم...
شادی میں دیے جانے والے نیوتا کا حکم
جواب: چیزیں دوسرے کو بھیجتا ہے، اس کے بارے میں سوال ہوا کہ کیا ان کا حکم قرض کی طرح ہے اور اسے ادا کرنا لازم ہے یا نہیں؟ جواب ارشاد فرمایا: اگر عرف یہ ہو کہ...
سوال: فارمی مرغی کھانے کا کیا حکم ہے؟ میڈیکل کے لحاظ سے تو نقصان دہ ہے،شرعی لحاظ سے اس کے بارے میں رہنمائی فرما دیجئے ۔