سرچ کریں

Displaying 21 to 30 out of 1075 results

21

ایک ہی مٹی یا پتھر سے بار بار تیمم کرنا درست ہے یا نہیں ؟

سوال: اگر تیمم جائز ہونے کی شرائط پائی جائیں تو کیا ایک ہی مٹی یا پتھر سے بار بار تیمم کرسکتے ہیں یا ہر بار نئی مٹی یا نیا پتھر استعمال کرنا ہوگا؟

21
22

کیا کتے کی پیدائش شیطان کے تھوک سے ہوئی ہے؟

سوال: سنا ہے کتے کی پیدائش اس طرح ہوئی کہ شیطان نے حضرت آدم علیہ السلام کے پتلے پر،ناف میں تھوک دیا،وہاں سے جو مٹی گری اس سے کتا پیدا ہوا،یہ بات درست ہے؟

22
23

گھوڑے کے گوشت کا حکم؟ گھوڑے کا گوشت حلال ہے؟

سوال: کیافرماتےہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس بارے میں کہ سوشل میڈیاپر بعض حنفی علماء سے یہ مسئلہ سنا کہ گھوڑے کا گوشت کھانا، جائز و حلال ہے اور ان کا کہنا ہے کہ صحابہ کرام علیہم الرضوان نے گھوڑے کا گوشت کھایا ہے، لہٰذا گھوڑا حلال ہے نیز گھوڑے کے گوشت کو امام اعظم رحمۃ اللہ علیہ نے اس وجہ سے مکروہ تحریمی قرار دیاکہ یہ آلۂ جہاد ہے اور اسے کھانے سے آلۂ جہاد میں کمی آئے گی، جبکہ آج کے دور میں جدید اسلحے سے جنگیں ہوتی ہیں، اب گھوڑا آلۂ جہاد نہیں رہا، تو موجودہ دور میں گھوڑے کا گوشت کھانے میں آلۂ جہادکی تقلیل والی علت نہیں پائی جاتی، لہٰذا فی زمانہ اسے کھانے کی اجازت ہو گی۔ اس حوالے سے تفصیل کے ساتھ حکمِ شرعی بیان کر دیجئے؟

23
24

کیا سخت سردی کی وجہ سے وضو و غسل کی جگہ تیمم کر سکتے ہیں ؟

جواب: مٹی سے تیمم کر لو ،تو اپنے چہروں اور ہاتھوں کا اس سے مسح کر لو۔اللہ نہیں چاہتا کہ تم پر کچھ تنگی رکھے،لیکن وہ یہ چاہتا ہے کہ تمہیں خوب پاک کر دے اور ا...

24
25

قبر پر مٹی ڈالنے سے پہلے تلقین کرنا اور سورتوں کی تلاوت کرنا

سوال: ایک جنازے پر میت کو دفن کرنے کے بعد تختوں پر گارا لگانے کے بعد تختوں کے چاروں کناروں پر انگلیاں رکھ کر آخری پارے کی دس سورتوں کی تلاوت اور سورہ بقرہ شریف کا اول اور اخری رکوع پڑھا گیا جس کی وجہ سے دور کے لوگوں کو مٹی ڈالنے کے لئے کافی انتظار کرنا پڑا اور کُچھ لوگ اس تاخیر کی وجہ سے چلے گئے، اب سوال یہ ہے کے ان کامٹی ڈالنے سے پہلے تلقین کرنا کیسا ہے جس کی وجہ سے مٹی ڈالنے والوں کو کافی انتظار کرنا پڑے جبکہ اکثر جگہوں پر تلقین مٹی ڈالنے کے بعد کی جاتی ہے؟

25
26

نیند میں کھانے پینے سے روزہ کیوں ٹوٹتا ہے؟

سوال: کتب فقہ میں مذکور ہے کہ نیند میں کچھ کھانے پینے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے،جبکہ روزہ یاد نہ ہونے کی صورت میں کھانے پینے سے روزہ نہیں ٹوٹتا،یہ فرق کیوں ہے ؟حالانکہ دونوں صورتوں میں انجانے میں کھانا پینا پایا جاتا ہے۔

26
27

شرکت اور اس کے ضروری احکام

جواب: نقصان میں شریک ہوں۔ شرکت بالعمل (Partnership by Work) شرکت بالعمل سے مراد یہ ہے کہ دو افراد کام میں شرکت کریں جیسے دو درزی مل کر بیٹھ گئے یا دو ر...

27
28

کسی کو رقم دے کر نفع لینے کے جائز طریقے

جواب: نقصان کی شرط لگادی جاتی ہے کہ اگر نقصان ہوا تو اس میں اتنا نقصان تمہیں (مضارِب) بھرنا پڑےگا۔ یہ شرط ناجائز و گناہ ہے، البتہ اس کی وجہ سے مُضَارَبَت فا...

28
29

تین انویسٹر اور ایک ورکنگ پارٹنر کی مضاربت کا حکم

سوال: ہم چار افراد مل کر کام کررہے ہیں جس میں تین افراد رقم ملائیں گے ہارڈوئیر کا کام کرنے کے لئے اور ایک بندہ کچھ بھی رقم نہیں ملائے گا لیکن کام سارا وہی کرے گا کیونکہ وہ اس میں ایکسپرٹ بھی ہے اور ہم تین افرادکچھ بھی کام نہیں کریں گےاور نفع ونقصان ہم سب کے درمیان برابر تقسیم ہوگا۔ کیا اس طرح کاروبار کرنا ہمارے لئے درست ہے؟

29
30

عورت ٹیڑھی پسلی سےبنی ہے یامٹی سے؟

سوال: یہ کہاجاتاہےکہ عورت ٹیڑھی پسلی سےبنی ہے۔اس پرسوال یہ ہےکہ کیاعورت مٹی سےنہیں بنی؟

30