
استحاضہ کا خون پاک ہے یا ناپاک؟
جواب: پر لگ گیا تو وہ حصہ ناپاک ہوجائے گا ۔ اسےپاک کرنے اورنماز کے حوالے سے تفصیل یہ ہے کہ اگر یہ خون کپڑے یا بدن میں ایک درہم سے زیادہ لگ جائے تو اس...
جواب: پر کم از کم دو قطرے پانی بہہ جائیں۔ لہذا برف سے وضو صرف اسی صورت میں ہوگا جب اعضائے وضو پر کم از کم دو قطرے بہہ جائیں، اعضائے وضو پر دوقطرے پانی نہ ...
فرض غسل میں بھولے سے کوئی عضو دھلنے سے رہ جائے تو غسل اور پڑھی گئی نماز کا کیا حکم ہوگا؟
جواب: پر وہ نمازِ فجر سرے سے ادا ہی نہیں ہوئی،پس اس شخص پر لازم ہے کہ پاکی حاصل کرنے کے بعد اس نمازِ فجر کی قضا ادا کرے۔ البتہ اب نئے سرے سے پورا غسل...
چپل پر کتے کی رال (تھوک) لگ جائے، تو اس کا حکم
سوال: اگر چپل پر کتے کی رال (تھوک) لگ جائے، توکیا وہ بغیر دھوئے پاک ہو جائے گی یا نہیں؟
وضو میں ٹھوڑی کے نیچے والے حصے کو دھونے کے حوالے سے حکم
جواب: پر ہیں، یہ ہڈی ٹھوڑی کانچلا حصہ کہلائے گی اور یہ بھی چہرے میں شامل ہے۔لیکن ٹھوڑی سے نچلاحصہ جو گلے سے ملتا ہے،وہ چہرے کی حدود میں شامل نہیں ہے۔ ت...
کانوں کی لَو اور قلموں کے درمیان والے حصے کو وضو میں دھونا ضروری ہے؟
جواب: پر فتویٰ ہے۔(تنویر الابصار و در المختار مع رد المحتار، جلد 01، ارکان الوضو، صفحہ 320، مطبوعہ دار الثقافۃ و التراث، دمشق) ”بہ یفتی“ کے تحت علامہ اب...
بے جان چیزوں کو نظرِ بد لگنا اوراس کاعلاج
جواب: پر نظر بڑھ سکتی اور جب تم دھلوائے جاؤ تو دھو دو ۔( مشکاۃ المصابیح ، ج 2 ،ص 1280،رقم الحدیث 4531، المكتب الإسلامي ، بيروت) اس کے تحت اشعۃ...
کیا wet wipes سے بچے کا بدن پاک ہو جائے گا یا دھونا ضرور ی ہے ؟
جواب: پر نجاست لگ جائے ، تو اسے پاک کرنے کے لیے پانی بہانا ہی شرط نہیں ، بلکہ یہ شرط ہے کہ مرئی نجاست ہو ، تو اسے اِس طرح صاف کیا جائے کہ اس کا اثر یعنی رنگ...
کیا عورت کے خوشبو لگانے سے غسل لازم ہو جاتا ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ پڑھی جس میں لکھا تھا کہ اگر عورت خوشبو لگا کر گھر سے باہر نکلے،تو اس پر غسلِ جنابت کی طرح غسل کرنا لازم ہے،تاکہ اس کی نماز قبول ہو ۔ حوالے کے طور پر یہ حدیث پاک لکھی تھی کہ سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے پاس سے ایک خوشبو لگی ہوئی عورت گزری ، تو انہوں نے اس سے پوچھا: تم کہاں جا رہی ہو، اے اللہ کی بندی؟اس نے جواب دیا: مسجد جا رہی ہوں۔سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے پوچھا: کیا تم نے خوشبو لگائی ہے؟عورت نے کہا: ہاں۔سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا: رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلمنے فرمایا: جو بھی عورت خوشبو لگا کر مسجد جانے کے لیے نکلے ، اللہ تعالیٰ اس کی نماز قبول نہیں فرمائے گا ،جب تک وہ واپس آ کر اسی طرح نہ دھولے ،جیسے جنابت کا غسل کرتی ہے۔(مسند احمد)۔اس ضمن میں چند سوالات ہیں:(۱)کیا واقعی ایسی کوئی حدیث پاک ہے(۲)اگر ہے تو کیا عورت پر خوشبو لگانے کے سبب غسل کرنا لازم ہوجاتا ہے؟(۳)کیا عورت خوشبو نہیں لگاسکتی؟