سرچ کریں

Displaying 21 to 30 out of 7200 results

21

طوطے کی قے (الٹی) پاک ہے یا ناپاک؟

جواب: پرندوں میں سے ہے اور اونچا اڑنے والے حلال پرندوں کی بیٹ پاک ہوتی ہے اور جن پرندوں کی بیٹ پاک ہوتی ہے ،ان کی قے بھی پاک ہوتی ہے لہٰذا طوطے کی قے(الٹی) ...

21
22

کیا مسجد کو آلودگی سے بچانے کے لیے پرندے کا گھونسلہ ہٹنا سکتے ہیں ؟

جواب: پرندوں میں سے جن کا گوشت کھایا جاتا ہے،اُن کی بیٹ ہمارے نزدیک پاک ہے، جیسا کہ کبوتر اور چڑیوں کی بیٹ۔(الفتاوى الھندیۃ، جلد1، كتاب الطهارة ،الفصل الثان...

22
23

طوطے کی بیٹ پاک ہے یا ناپاک ؟

جواب: پرندوں کی بیٹ پاک ہوتی ہے،اس لئے طوطے کی بیٹ پاک ہے۔...

23
24

پرندوں کے پنجے کھانے کا حکم؟

سوال: کیا پرندوں کے پنجے کھائے جا سکتے ہیں؟حوالہ بھی دے دیجیے۔

24
25

انسانوں کے علاوہ مخلوق سے حساب کتاب

جواب: پرندوں کا بھی حساب کتاب ہو گا۔لیکن انسان حساب کتاب کے بعد جنت یا جہنم میں جائیں گے جبکہ جانوروں اور پرندوں کو حساب کتاب کے بعد خاک کر دیا جائے گا۔ اور...

25
26

فلیٹوں کی بکنگ پرپیش آنے والے جدید مسائل

سوال: مجلس تحقیقات شرعیہ(دعوت اسلامی) نے متعدد اجلاسوں میں محققین کے مقالہ جات اور ان پر قائم ہونے والے تنقیحی سوالات کے تفصیلی جوابات اور بحث و تمحیص کے بعد جو رائے قائم کی اس پر مشتمل تفصیلی فیصلہ فلیٹوں کی بکنگ پرپیش آنے والے جدید مسائل اور سلسلہ وار بیع کی شرعی حیثیت اور بکنگ والے تجارتی فلیٹوں کی زکوۃ ۔

26
27

زکوٰۃ کی رقم علیحدہ کردینے سے زکوۃ اداہوجائے گی یا نہیں؟

سوال: زکوة کے فرض ہونے کے بعد اگر کوئی شخص زکوة کی رقم الگ کر دے، لیکن ابھی تک مستحق کو نہ دے، تو صرف رقم الگ کرنے سے زکاة ادا ہوجائے گی، یا پھر زکاة کی ادائیگی اُس وقت مکمل سمجھی جائے گی جب وہ رقم کسی مستحق کو واقعی دے دی جائے؟

27
29

کمر درد کی وجہ سے رکوع اور سجدے کے بغیر نماز پڑھ سکتے ہیں؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ اگر کسی خاتون کو کمر کے مہروں میں درد کی وجہ سے ڈاکٹر جھکنے سے منع کر رہے ہوں کہ اس سے بیماری بڑھنے کا اندیشہ ہے۔ کمر کا درد بھی کئی سال پرانا ہے اور اس میں زیادتی ہو رہی ہے۔ خود ان کا بھی یہ تجربہ ہو کہ اگر جھکا نہ جائے تو کمر درد میں افاقہ ہوتا ہے، اس بارے میں رہنمائی فرمائیں کہ کیا اس صورت میں ان کو نمازوں میں بغیر جھکے یعنی رکوع اور سجدہ سر کے اشارے سے کرنے کی اجازت مل سکتی ہے؟

29
30

سجدہ تلاوت کی علامت والی آیت سے پہلے سجدہ کرنے کا حکم

سوال: ایک حافظ صاحب نے تراویح پڑھاتے ہوئے سورۃ النمل آیت نمبر ۲۵ یعنی’’اَلَّا یَسْجُدُوْا لِلّٰهِ الَّذِیْ یُخْرِ جُ الْخَبْءَ فِی السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ وَ یَعْلَمُ مَا تُخْفُوْنَ وَ مَا تُعْلِنُوْنَ(25)‘‘ پر سجدہ تلاوت کردیا اور پھر اس کے بعدآیت نمبر ۲۶ یعنی’’اَللّٰهُ لَاۤ اِلٰهَ اِلَّا هُوَ رَبُّ الْعَرْشِ الْعَظِیْمِ(26)‘‘ سے تلاوت شروع کی اور اس پر سجدہ نہ کیا۔ معلوم یہ کرنا ہے کہ قرآن پاک میں سورہ نمل میں سجدہ تلاوت کی علامت تو دوسری آیت کے بعد لکھی ہوئی ہے، تو کیا حافظ صاحب کا آیت نمبر ۲۵ پر سجدہ تلاوت کرنے سے سجدہ تلاوت ادا ہوجائے گا یا نہیں؟

30