
جواب: مال لے لو نہ تم کسی کو نقصان پہنچاؤ نہ تمہیں نقصان ہو ۔ ( القرآن الکریم ، پارہ 2، سورہ بقرہ ، آیت 275) اس ا ٓیت کریمہ کے تحت تفسیر خزائن الع...
قربانی کے گوشت سے کھانا بنا کر پیسے کمانا کیسا؟
سوال: زید کا ریسٹورنٹ ہے جس میں وہ مختلف کھانے بنا کر فروخت کرتا ہے۔ کیا یہ ممکن ہے کہ زید اپنی قربانی کے گوشت کو اُسی ریسٹورنٹ میں بننے والے کھانوں میں استعمال کرکے اُسے آمدنی کا ذریعہ بنائے؟ شریعت اس بارے میں ہماری کیا رہنمائی کرتی ہے؟
بیٹیوں کو وراثت کی ہر ہر چیز سے حصہ ملے گا
جواب: مال میت نے چھوڑا ،چاہے وہ زمین و جائیداد ہو یا رقم یا سونا، چاندی ،الغرض کسی بھی قسم کا مال ہو،جوضروری معاملات ترکہ تقسیم ہونے سے پہلے کرنے ہوتے ہیں ...
رقم لے کر بعد میں آنے والے مریض کو جلدی ڈاکٹر کے پاس بھیجنا کیسا؟
جواب: مالک کو واپس کرے۔ وہ نہ رہا ہو، تو اس کے ورثاء کو دے ۔ اور اگر مالک تک پہنچنا ممکن نہ ہو، تو اس حرام رقم سے جان یوں چھڑائے کہ اتنی رقم کسی ایسے غریب م...
مضاربت ختم کرنی ہے تو کیا مضارب خریدا ہوا مال بیچ سکتا ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ مجھے ایک آدمی نے بطور مضاربت کچھ رقم دی جس سے میں کاروبار کررہاہوں ،اب وہ شخص مضاربت ختم کرنا چاہتا ہے جبکہ میرا کہنا ہے کہ دکان میں اچھا خاصہ مال جو بڑی محنت سے میں نے خریدا ہے اس کو فروخت کرلوں اور ایک دو مہینے بعد ہم پرافٹ آپس میں تقسیم کرلیں گے یوں کرنے سے دکان میں موجود مال کو بیچنے پر کافی نفع حاصل ہوگا تو ایسی صورت میں ہماری رہنمائی فرمائیں کہ مجھےاس چیز کا اختیار ہے کہ ابھی فورا کاروبار بند نہ کروں یہاں تک کہ اس مال میں سےنفع حاصل کرلوں اور نفع ہمارا آدھا آدھا طے ہو اتھا؟ سائل:محمد اشفاق (زینب مارکیٹ کراچی)
مال اور وسیع کاروبار کے لئے دعا مانگنے کا حکم
سوال: کیا مال و دولت اور وسیع کاروبار کے لیے دعا مانگنا گناہ ہے؟
مسجد کی ٹوپیاں خراب ہوجائیں تو بیچ سکتے ہیں؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ مساجد میں عام طور پر پلاسٹک کی ٹوپیاں رکھی جاتی ہیں،تو وہ ٹوپیاں کچھ عرصے بعد ٹوٹ جاتی ہیں،ایسی صورت میں کیا ان ٹوٹی ہوئی ٹوپیوں کو پلاسٹک میں بیچ کر اِن سے حاصل ہونے والی رقم کو مسجد کے ہی دوسرے کاموں میں استعمال کیا جاسکتا ہے؟
سودی قرض میں ڈوبے ہوئے شخص کو زکوٰۃ دینا کیسا ؟
جواب: مالک نہ رہےاور وہ سید یا ہاشمی بھی نہ ہو تو ایسے مقروض شخص کو زکوۃ دی جاسکتی ہے، لہٰذا پوچھی گئی صورت میں سودی قرض میں ڈوبے ہوئے شخص ، زیدکوزکوۃ دین...
انویسٹمنٹ کرنے اور اس کا کمیشن ایجنٹ بننے سے متعلق اہم مسئلہ
جواب: مالی احتیاط بہت ضروری ہے کہ ضیاعِ مال جائز نہیں۔ مال اللہ تعالی کی دی ہوئی ایک عظیم نعمت ہے ، اس کو دیکھ بھال کرخرچ کرنایا محفوظ جگہ پر سرمایہ کاری ...