سرچ کریں

Displaying 291 to 300 out of 599 results

291

رات کو سالن ڈھانپ کر نہ رکھا تو اس سالن کو استعمال کرنے کا حکم

سوال: رات کو کھانا ڈھانپ کر رکھنا چاہیئے، اگر کبھی ایسا ہوجائے کہ برتن میں موجود سالن نہ ڈھک سکے ،تو اس سالن کو استعمال کر سکتے ہیں یا نہیں؟

291
292

نفل روزے کی نیت کرکے سوجائے اور سحری نہ کرسکے؟

سوال: زید نے رات میں یہ نیت کی کہ میں کل نفل روزہ رکھوں گا۔ ہاں! اگر سحری میں اٹھ گیا تو ٹھیک ورنہ روزے سے ہی رہوں گا، پھر اتفاق ایسا ہوا کہ زید کی سحری میں آنکھ ہی نہیں کھلی اور اُس نے بغیر سحری ہی کے وہ نفل روزہ مکمل کیا۔ آپ سے معلوم یہ کرنا ہے کہ کیا زید کا وہ نفل روزہ درست واقع ہوا؟

292
293

عورتوں کے لیے روزے سے متعلق اہم مسئلہ

جواب: رات کا باقی نہیں کہ ایک بار اﷲ اکبر کہہ لے،تو اس دن کا روزہ اس پر واجب ہے اور جو کم میں پاک ہوئی اور اتنا وقت ہے کہ صبحِ صادق ہونے سے پہلے نہا کر کپڑے...

293
294

مغرب کے وقت بچوں کا گھرسے باہر جانا

جواب: رات کے وقت باہر نکلنے سے روکا گیا ہے وہ ذیل میں ترجمہ کے ساتھ نقل کی جاتی ہے۔ بخاری شریف میں ہے: ”عن جابر رضي الله عنه، عن النبي صلى الله عليه وسلم، ق...

294
295

گدھے یا کتے کی آواز سنائی دے تو یہ دعا پڑھی جائے

جواب: رات کے وقت کتوں کا بھونکنا اور گدھوں کا رینکنا سنو تو شیطان مردود سے اللہ کی پناہ مانگو، کیونکہ وہ (جانور) وہ کچھ دیکھتے ہیں جو تم نہیں دیکھ سکتے۔ (ال...

295
296

شرعی سفر کے دوران کسی سے ملاقات کے لیے رکنے پر قصر نماز پڑھیں گے؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلہ کےبارے میں کہ چند افراد کا گجرات سے لاہور جانے کا پروگرام ہے، مگر راستے میں گجرانوالہ کچھ علما و مشائخ سے ملاقات کے لیے رکنے کا بھی ارادہ ہے، یوں کہ پہلے گجرانوالہ جائیں گے، وہاں ملاقاتیں کریں گے، پھر آگے لاہور کے لیے نکلیں گے، اسی لیے گھر سے کچھ جلدی نکلیں گے، گجرات سے گجرانوالہ کا سفر تقریباً پچاس کلو میٹر ہے اور گجرانوالہ سے لاہور کا سفر تقریبا ساٹھ کلو میٹر ہے، اس طرح یہ ٹوٹل مسافت، شرعی مسافت یعنی 92 کلو میٹر سے زیادہ ہے، سوال یہ ہے کہ لاہور جاتے ہوئے گجرانوالہ رکنا سفر شرعی میں اتصال کو منقطع کرے گا یا نہیں اور نماز قصر پڑھی جائے گی یا مکمل؟ شرعی رہنمائی فرما دیں۔

296
297

بطورِ وظیفہ سورتوں کو خلافِ ترتیب پڑھنا

جواب: رات میں پڑھے گا ، صبح کو بخشا ہوا اٹھے گا ، سورہ دخان شریف کہ جو اسے رات میں پڑھے گا ، صبح اس حالت میں اٹھے گا کہ ستر ہزار فرشتے اس کے لیے استغفار کرت...

297
298

عورتیں جمعہ کے دن ظہر کی نماز کس وقت پڑھیں

سوال: عورتیں جمعہ کے دن ظہر کی نماز کس وقت پڑھیں۔مردوں کے جمعہ پڑھ کر گھر آنے کے بعد ؟یا اس سے پہلے بھی پڑھ سکتی ہیں؟

298
299

حاجی کے لیے طلوعِ فجر سے پہلے ہی مزدلفہ سے نکل جانے اور رمی کرنے کا حکم؟

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ دس سال پہلے حج میں ہم چند افراد مزدلفہ سے رات میں ہی نکل گئے اور فجر کا وقت شروع ہونے سے پہلے ہی شیطان کو کنکریاں بھی ماریں اور پھر حرم شریف طواف کے لئے چلے گئے اور پھر بقیہ معاملات کے بعد احرام کھول دیا، اس وقت مسئلہ کا علم نہیں تھا اور بعد میں یہ کنکریاں دوبارہ بھی نہیں ماریں، تو اب ان سب افراد کے لے کیا حکم ہے؟

299
300

دورانِ بیان خلافِ ترتیب آیات پڑھنا

جواب: رات میں پڑھے گا صبح کو بخشا ہوا اُٹھے گا۔ سورہ دخان شریف پڑھنے کا ارشاد ہوا ہے کہ جو اسے رات میں پڑھے گا صبح اس حالت میں اُٹھے گا کہ ستّر ہزار فرشتے ا...

300