
نذر کا روزہ رکھا اور روزہ کے دوران حیض آ گیا
جواب: منت مانی اور روزے کے دوران حیض آگیا، تو ا س کی قضا کرنی ہوگی اور قضا میں صرف ایک ہی روزہ رکھنا ہوگا۔ فتاوی عالمگیری میں ہے :’’ وإذا أوجبت المرأة ...
نابالغ کی نماز فاسد ہو جائے، تو کیا وہ دوبارہ پڑھے گا؟
جواب: پڑھنے کا کہاجائےگا،لیکن نابالغ پر نماز کا یہ حکم وجوبی نہیں، بلکہ تعلیم یعنی نماز کی اہمیت سکھانے کے طور پرہے، لہٰذا نابالغی کی حالت میں فاسد ہو...
وتر کے بعد کے نوافل بیٹھ کر پڑھنا
جواب: پڑھنے میں کھڑے ہوکر پڑھنے کے مقابلے میں آدھا ثواب رہ جاتا ہے۔ صحیح بخاری میں ہے” عن ابن بريدة، قال: حدثني عمران بن حصين ،قال: سألت رسول الله صلى...
عورت نے نماز تسبیح کی امامت کروائی، تو نماز کاحکم؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ اگر کوئی اسلامی بہن دن کے وقت دیگر اسلامی بہنوں کے بیچ میں کھڑی ہو کر اُنہیں صلوۃ التسبیح کی نماز پڑھائے، اور قراءت اور تمام اذکارِ نماز اونچی آواز سے پڑھے، اس نیت سے کہ باقی بہنیں بھی اسے سن کر پڑھ لیں۔ اب پتہ چلا کہ اس طرح عورت امام بن کر نماز نہیں پڑھا سکتی، تو اب جو نماز پڑھائی، وہ نماز ہوئی یا نہیں اور یہ بھی کہ اگر ہو گئی تو قراءت اور دیگر اذکار نماز کو اونچی آواز میں پڑھنے کی وجہ سے وہ نماز واجب الاعادہ ہوگی یا نہیں؟
چھوٹی بستی میں جمعہ شروع کرنا کیسا؟
جواب: پڑھنے سے نہ روکا جائے کہ پہلے ہی لوگ دین سے دُوری کے باعث نماز و عبادات سے دور ہوتے جار ہے ہیں، لہٰذا جس قدر اللہ و رسول عَزَّوَجَلَّ وَ صَلَّی اللہ...
ریاض الجنہ میں نوافل کا طریقہ اور ازدحام کے شرعی آداب
سوال: اسلامی بہنوں کو ریاض الجنۃ جانے کے لیے کافی دھکم پیل کا سامنا ہوتا ہے اور جو اس رش میں دھکے وغیرہ دے کر آگے نہ بڑھے، وہ ریاض الجنۃ حاضر نہیں ہو سکتی اور کبھی کسی عورت کا نمبر آجاتا ہے اور کبھی کوئی محروم رہ جاتی ہے۔ ایسی صورت حال میں مجھے نوافل پڑھنے کے لیے ریاض الجنۃ جانا ہی ہو گا یا پھر سبز گنبد کے سامنے حاضر ہو کر درود و سلام پڑھتی رہوں؟
مجلس سے اٹھنے سے پہلے کا وظیفہ
جواب: درود پاک پڑھا جائے۔ حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ و سلم نے فرمایا: اَيُّمَا قَوْمٍ جَلَسُوْا فَاَطَالُوْا، ثُمّ...
نماز میں آیت سجدہ کے فوراً بعد سجدہ نہیں کیا تو کیا حکم ہے؟
جواب: پڑھنے کے بعد تین آیات سے زیادہ تاخیر کرنا ناجائز وگناہ ہے، لہٰذا اس کی توبہ بھی اس پر لازم ہے۔ مسئلے کی تفصیل جاننے کے لیے یہ تمہید ذہن نشین رکھیں کہ...
جواب: درود پڑھ کر پاکستان کی خاطر قربانیاں دینے والوں کو ایصالِ ثواب کیا جائے ۔غیر شرعی امور سے پاک محافل کا انعقاد کیا جائے ، جن میں نیکی کی دعوت دی جائے ،...