سرچ کریں

Displaying 291 to 300 out of 1394 results

291

مسلمان عورت کا غیر مسلم مرد سے نکاح کرنے کا حکم

سوال: غیر مسلم ہندو یا عیسائی مرد سے مسلمان عورت کا نکاح کرنا کیسا ہے؟

291
292

ہیجڑے سے عورت پردہ کرے گی؟

جواب: غیرہ پر ہوتا ہے، ان سے پردے کے متعلق حکم یہ ہے کہ جس میں مرد اور عورت دونوں کی علامتیں ہوں یا دونوں نہ ہو ں تو وہ خنثیٰ ہے، اِس سے پردے کا شرعی حکم...

292
293

غیر مسلم کے استری کئے ہوئے کپڑے پہن کر نماز پڑھنا

سوال: اگر کوئی غیر مسلم مسلمان کے کپڑے استری کر دے، تو ان کو پہن کر نماز پڑھ سکتے ہیں یا ان کو دھونا ضروری ہوگا؟

293
294

مسلمان کا کافروں کے واش روم صاف کرنے کی نوکری کرنا

سوال: کسی مسلمان کا غیر مسلم ملک میں کسی ایسے سکول میں واش روم وغیرہ صاف کرنے کی نوکری کرنا جہاں غیر مسلم اس واش روم کو استعمال کرتے ہوں، ایسا کرنا کیسا؟

294
295

حلال جانور کے گردے کھانے کا حکم؟

سوال: حلال جانور جیسے بکری اور گائے وغیرہ کے گُردے کھانے کا کیا حکم ہے؟کہا جاتا ہے کہ گردے کے اندر ایک پیشاب کی نالی ہوتی ہے ، اگر اس کو الگ کر دیا جائے تو گردہ پاک ہو جاتا ہے ورنہ نہیں۔ کیا یہ واقعی پیشاب کی نالی ہوتی ہے ؟ اگر یہ پیشاب کی نالی ہے ، تو اسے الگ کیے بغیر اگر گردہ کھانے میں پکا دیا تو کیا حکم ہے؟

295
296

غیر مسلم کے جنازے میں جانا کیسا؟

سوال: کسی غیر مسلم کے جنازے میں جانا کیسا ہے ؟ رہنمائی فرما دیجیے۔

296
297

رکوع اور سجدے کی تسبیحات تین سے کم پڑھنے کا حکم؟

جواب: غیر مؤکدہ ہے، اس کا ترک مکروہ تنزیہی ہے،یہی مِن حیث الدلیلراجح قول ہے ۔ والتفصیل ذالک: پہلا مؤقف یہ ہےکہ تسبیح تین بار فرض ہے ،یہ تلمیذِ امام ...

297
298

کرسی پر بیٹھ کر نماز پڑھنے والے کا رکوع حقیقی ہوتا ہے یا رکوع کا اشارہ؟

جواب: غیر حقیقی اور رکوع حقیقی طور پر ادا کیا گیا ہے۔ کتبِ فقہ میں ایسے جزئیات موجود ہیں کہ جو اِن تینوں اعمال یعنی قیام، رکوع اور سجود میں سے بعض کے حق...

298
299

عورت کا کیپری ٹراؤزر پہن کر نماز پڑھنے کا حکم

جواب: غیر محرم مردوں کےسامنے ایسا چست اورتنگ ٹراؤزر پہن کر جانا جس میں اس کی اعضائے جسم کی ہیئت یا رنگت ظاہر ہو، ناجائز و گناہ کا کام ہے ، ہاں ! اگر...

299
300

نابالغ سے پانی بھروانے کا حکم؟ تفصیلی فتویٰ

سوال: گاؤں دیہات وغیرہ میں بعض مقامات پر پانی کا فلٹر لگا ہوتا ہے ،جس کے ساتھ ٹینکی بھی ہوتی ہے،جس میں اولاً پانی جمع ہوتا ہے،پھر فلٹر مشین سے فلٹر ہوکر ٹونٹیوں سے نکلتا ہے،اور بعض مقامات پر پانی کے بور ہوتے ہیں،جن کے ساتھ کوئی ٹینکی وغیرہ نہیں ہوتی بلکہ زمین سے لگاتار جاری پانی ہی ٹونٹیوں سے آتا ہے،اب جن گھروں میں صاف پانی میسر نہیں ہوتا وہ فلٹریا بور کا پانی استعمال کرتے ہیں،ایسی صورت میں گھر میں اگر پانی لانے کے لیےکوئی بالغ فرد موجود نہ ہو تو نابالغ بچے سے فلٹر یا بور سے پانی بھروانا کیسا؟نیز اس کے بھرے ہوئے پانی کو والدین سمیت دیگر بہن بھائیوں کا استعمال کرنا کیسا؟اگر جائز نہیں ہے تو کوئی حیلہ ارشاد فرمادیں۔

300