
مقتدی کے لئے اقتداء کی نیت کرنے کا حکم
جواب: دل کے ارادے کو کہتے ہیں تو اگر دل میں اقتداء کی نیت ہے جیسا کہ عام طور پر باجماعت نماز پڑھنے والوں کے دل میں ہوتاہی ہے، تو یہ کافی ہے ، زبان سے الفا...
کیا مکروہ وقت میں نمازِ جنازہ پڑھ سکتے ہیں اور میت کو دفنا سکتے ہیں ؟
سوال: تین اوقاتِ مکروہہ میں نماز ِجنا زہ پڑھنا اور تدفین کرنا کیسا؟نیز صحیح مسلم کی حدیث پاک جس میں اوقاتِ مکروہہ میں تدفین کے متعلق ہے:’’ كان رسول اللہ صلى اللہ عليه وسلم ينهانا أن نصلي فيهن، أوأن نقبر فيهن موتانا ‘‘ اس سے کیا مراد ہے؟
امام کے لئے امامت کی نیت کرنے کا حکم
جواب: دل میں یہ ارادہ کرے کہ میں فلاں نماز کی امامت کررہاہوں کیونکہ نیت دل کے ارادے ہی کانام ہے اور امامت کا ثواب حاصل کرنے کے لئے زبان سے کہناضروری نہیں ،ہ...
مخصوص ایام میں معلمہ قرآن کی تعلیم کیسے دے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس بارے میں کہ معلمہ ایام مخصوص میں تعلیم قرآن کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے ایک ایک کلمہ سانس توڑ توڑ کر پڑھاسکتی ہے ۔ اس مسئلے سے متعلق ایک صاحب نے کہا کہ ایسے میں معلمہ کے لئے یہ بھی ضروری ہے کہ کلمہ کلمہ کرکے پڑھتے ہوئے وہ قرآن پاک کی نیت نہیں کرے گی۔مجھے اس بات پر تعجب ہوا کیونکہ بہار شریعت میں اس مسئلے کو میں نے دیکھا تھا تو اس میں تو نیت وغیرہ کی کوئی قید نہیں ہے بلکہ یہ الفاظ مذکور ہیں ”معلمہ کو حیض یا نفاس ہوا تو ایک ایک کلمہ سانس توڑ توڑ کر پڑھائے۔“ سائل:محمد شعیب(نارتھ کراچی)
جس جانور کے ساتھ بدفعلی کی گئی ہو،اس کا دودھ پینا
جواب: دل سے پختہ ارادہ کرے اور جو چارہ کار اس گناہ کی تلافی کا اپنے ہاتھ میں ہو بجالائے۔ اس طریقے سے توبہ کرنے پر امید ہے کہ اللہ تعالی اس گناہ کو مٹادےگا،...
گانا سننے والے میں نفاق کیسے پیدا ہوتا ہے؟
جواب: دل مزامیروموسیقی (جو کہ اللہ تعالی اور اس کے رسول صلی اللہ تعالی علیہ و آلہ و سلم کوناپسندہیں، ان) کی لذت ومحبت میں منہمک رہے گا اور گانے سے جن گناہوں...
جمعہ کے بعد کی چار سنتیں مؤکدہ ہیں یا غیر مؤکدہ ؟
جواب: قرآن پبلی کیشنز ) اگر یہ اعتراض کیا جائے کہ امام نووی رحمۃ اللہ علیہ نے جمعہ کے بعد پڑھی جانے والی سنتوں کا مستحب ہونا ارشاد فرمایا، جیساکہ ارشا...
قبلہ کی طرف پاؤں کرنے کا حکم ؟ چند چیزوں سے اعتراض اور جواب
جواب: قرآن کریم میں ارشاد فرماتا ہے:﴿وَمَنۡ یُّعَظِّمْ شَعَآئِرَ اللہِ فَاِنَّہَا مِنۡ تَقْوَی الْقُلُوۡبِ﴾ ترجمہ کنزالایمان :’’اور جو اللہ کے نشانوں کی ت...
نماز کے علاوہ بھی سورتوں کو ترتیب سے پڑھنا
جواب: قرآنِ پاک پڑھناہوتواس میں ترتیب رکھنا واجب ہے ۔ لیکن احادیثِ کریمہ میں وارد فضائل کو حاصل کرنے کی غرض سے رات میں مذکورہ سورتوں کواگرخلاف ترتیب پڑھے...
نمازکتنی آواز میں پڑھنی ضروری ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس بارے میں کہ کیا نماز اتنی اونچی آواز سے پڑھنا ضروری ہے، کہ اپنے کان سن لیں ،اگر اپنی آواز نہ سنائی دے ،یا بعض الفاظ سنائی نہ دیں، تو نماز کا کیا حکم ہے ؟