سرچ کریں

Displaying 291 to 300 out of 979 results

291

قربانی کے جانور سے منفعت حاصل کرنا کیسا ؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ قبلِ ذبح قربانی کے جانور سے منفعت حاصل کرنا منع ہے اس سےکیا مراد ہے؟نیز یہ بھی وضاحت فرمادیں کہ قربانی کے جانور سے منفعت کا حصول کب سے منع ہوگا؟ (سائل : صدام فیضانی)

291
292

جانور کا ایک دانت ٹوٹ جائے،تو قربانی کا حکم؟

جواب: سالم جانور مستحب ہے۔ ہدایہ شریف میں ہے:’’ان بقی مایمکن الاعتلاف بہ اجزأہ لحصول المقصود‘‘ترجمہ:اگر اتنے دانت باقی ہیں،جن کے ساتھ وہ چارہ کھا سکتا ...

292
293

تراویح پڑھانے کی وجہ سے روزہ چھوڑنا کیسا ؟

جواب: سال ہزاروں حافظ قرآن تراویح کی نماز پڑھاتے ہیں اور الحمد للہ وہ روزے بھی رکھتے ہیں،نیز وہ اپنی منزل کی دُہرائی بھی روزے کی ہی حالت میں کرتے ہیں، جون ...

293
294

مسجد کے چندے سے تراویح پڑھانے کی اجرت دینا کیسا ؟

جواب: سال کی عمر پوری ہونے کے یتیم خانہ سے ان پر صرف کیاگیا اور اجازت مذکورہ نصاً یاعرفاً ثابت نہ تھی، تو سال بھر سے زائد یہ مواخذہ ذمہ مہتممان لازم اور تاو...

294
295

قربانی واجب ہونے کے باوجود نہ کی تو اب کس طرح کی بکری صدقہ کرنا ہوگی؟

سوال: اگر کسی پر قربانی لازم تھی اور اس نے نہ کی یہاں تک کہ قربانی کے ایام گزر گئے تو اب بعض فتاویٰ میں یہ لکھا ہوتا ہے کہ ”ایک متوسط بکری کی قیمت صدقہ کریں گے“ جبکہ بعض میں یہ ہوتا کہ ہے ایک بکری کی قیمت صدقہ کریں گے تو سوال یہ ہے کہ کیا متوسط بکری کی قیمت ادا کرنے سے ہی واجب ادا ہوگا یا کوئی سی بھی ایسی بکری جو قربانی کے لائق ہو،اس کی قیمت ادا کردیں اگرچہ وہ متوسط سے کم درجے کی ہو تو واجب ادا ہوگا یا نہیں؟

295
296

قربانی کا وقت کب سے کب تک ہے ؟

سوال: قربانی کا جانور کب تک ذبح کر سکتے ہیں یعنی صبح چار بجے سے شام پانچ بجے تک بھی ذبح کر سکتے ہیں؟

296
297

شرکت اور اس کے ضروری احکام

جواب: سال بعد یا کسی بھی موقع پر کرنا، یہ ایک اختیاری اور انتظامی مسئلہ ہے فریقین اس کو اپنی مرضی سے طے کر سکتے ہیں۔ اگر صرف ایک پارٹنر کے پاس سرمایہ ہو...

297
298

ناسمجھ بچے کو مسجدالحرام اورمسجد نبوی میں لے کرجانا

سوال: کیا ایک سال کے بچے کو پیمپر(PAMPER) پہنا کر اپنے ساتھ عمرہ اور طواف کیلئے جاتے وقت مسجد الحرام لے جاسکتے ہیں یا نہیں ؟یونہی مسجد نبوی شریف میں حاضری کیلئے جاتے وقت ساتھ لے جانا کیسا ہے؟اگر شرعاً یہ درست نہیں تو پھر ایسی صورت میں والدین عمرہ کرنےا ور مدینہ شریف حاضری کیلئے سفر کیسے کریں، جبکہ ان کے پیچھے ،بچے کو کوئی سنبھالنے والا نہ ہو۔اس حوالے سے رہنمائی فرمائیں۔

298
299

گائے،بیل یا اونٹ میں سات حصے ہونا ضروری ہے یا کم بھی ہو سکتے ہیں ؟

جواب: قربانی میں زیادہ سے زیادہ سات حصے ہو سکتے ہیں اوراس سے کم میں کوئی تعداد مقرر نہیں ، لہذا سات شرکاء سے کم جتنے بھی ہوں ،وہ اس میں شریک ہو سکتے ہیں ، ک...

299
300

قربانی کے جانور پر سواری کرنے کا حکم

سوال: کیا قربانی کے جانور پر سواری کر سکتے ہیں؟

300