
حائضہ عورت کا مسجد عائشہ سے بغیر احرام کے حرم میں داخل ہونا کیسا؟
سوال: ہندہ حالتِ حیض میں حرمِ مکہ سے مسجد عائشہ تک گئی پھر احرام کی نیت کے بغیر ہی دوبارہ حرم میں واپس آگئی کیونکہ اس کا عمرہ کرنے کا ارادہ نہ تھا۔ تو کیا اس صورت میں ہندہ پر کوئی کفارہ لازم ہوگا ؟
امام کے لیے جمعہ کے دن گردنیں پھلانگنے کا حکم
جواب: پر محمول ہے، لہذا امام اس وعید میں شامل نہیں ہو گا۔ حاشیۃ الطحطاوی علی المراقی میں ہے"قال الحلبي و ينبغي أن يقيد النهي عن التخطي بما إذا وجد بدا أما إ...
صائبہ کا مطلب اور صائبہ نام رکھنا کیسا
جواب: پر رکھا جائےکہ حدیث پاک میں اچھے لوگوں کے نام پرنام رکھنے کی ترغیب ارشادفرمائی گئی ہے، نیزامیدہے کہ اچھے نام کی برکت اور ان بزرگ ہستیوں کی برکت بھی بچ...
جمعۃ الوِداع کے دن قضائے عمری کے لیے پڑھی جانے والی نماز کی حقیقت
جواب: پر چند رکعات ادا کر کے یہ سمجھنا کہ سابقہ تمام قضا شدہ نمازیں ادا ہوجاتی ہیں، باطل محض اور بد ترین بدعت ہے ۔ اس پر جو روایت پیش کی جاتی ہے ، موضوع یعن...
تنہا نماز پڑھتے ہوئے سنت موکدہ چھوڑنے کا حکم
جواب: پر جماعت کے ساتھ نماز پڑھنا واجب ہے، بلاعذرشرعی ایک بار بھی جماعت چھوڑنے والا گناہ گار ہے۔ مسجد محلہ میں جماعت ہوجائے تو مرد کے لئے دوسری مسجد میں باج...
تردُّد کے ساتھ روزے کی نیت کرنے پر روزے کا حکم
سوال: ہندہ کو رات میں پیٹ میں شدید درد ہوا تو اس نے سحری میں اس طرح روزے کی نیت کی کہ اگر دن میں میرے پیٹ میں درد ہوا تو میرا روزہ نہیں ، ورنہ میرا روزہ ہے۔ اب ہوا یوں کہ فجر کی نماز کے بعد پھر اس کے پیٹ میں شدید درد ہوا جس کی وجہ سے مجبوراً اسے شربت پینا پڑا۔ آپ سے معلوم یہ کرنا ہے کہ اس صورت میں کیا ہندہ پر اس روزے کی قضا کے ساتھ ساتھ کفارہ بھی لازم ہوگا ؟ رہنمائی فرمادیں۔
قربانی کے بعد دوستوں کو کام کے بدلے گوشت دینے کا حکم
جواب: پر ضروری ہے کہ صراحت کے ساتھ کہہ دیا جائے کہ جو کچھ محنت و مشقت اور گوشت کی کٹائی میں ہاتھ بٹانے کا سلسلہ ہے، اس پر کسی قسم کا معاوضہ یا بدل یا گوشت...
ویڈیو یا تصویر بنا کر ویب سائٹ کو بیچنا کیسا ؟
سوال: کچھ لوگ ویڈیوز یا تصاویر شوٹ کرکے اسے کسی ویب سائٹ وغیرہ پر بیچ دیتے ہیں۔ ایسا کرنا کیسا ہے ؟
مالِ حرام سیّد کو بطورِ صدقہ دینا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائےدین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ سود کی رقم کے متعلق حکم ہے کہ یا تو دینے والے کو واپس کریں یافقیر شرعی پر صدقہ کریں۔ پوچھنا یہ ہے کہ کیا سید کو بطور صدقہ دیا جا سکتا ہے جبکہ وہ فقیر شرعی ہو؟