سرچ کریں

Displaying 301 to 310 out of 1857 results

301

گوشت، جگر، تلی اور دل کے خون کا حکم

جواب: خود گوشت میں باقی رہتا ہے پاک ہے اور حلال جانور ہو تو حلال بھی ہے ۔‘‘ (فتاوی رضویہ، جلد4، صفحہ690، رضا فاؤنڈیشن، لاہور) دم الکبد والطحال کے متعلق جز...

301
302

قربانی کے گوشت میں سے کچھ کھانا ضروری ہے؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ اگر کوئی شخص مالی مشکلات کی وجہ سے خود قربانی نہ کرے بلکہ قربانی کے ایک حصہ کے برابر رقم کسی فاؤنڈیشن کو دیدے اور اس کی طرف سے قربانی کردی جائے، لیکن وہ اس قربانی کا گوشت خود نہ کھائے، بلکہ سارا گوشت صدقہ ہوجائے، تو کیا اس کی قربانی صحیح ہوجائے گی؟ یا اسے گھر لا کر گوشت کا ایک حصہ کھانا پڑے گا تاکہ اسے صحیح طریقے سے پورا کیا جا سکے؟

302
303

بنو ہاشم پر زکوٰۃ و صدقہ حرام کیوں ہے؟ اور بنو ہاشم کون ہیں؟

جواب: خود حدیث پاک میں یہ بیان فرمائی ہے کہ یہ صدقاتِ واجبہ مال کا مَیل ہیں۔ بنوہاشم چونکہ عزت وتکریم کے لائق ہیں اس لئے لوگوں کے مال کا میل ان کیلئے حلال ...

303
304

میرے بھائی میرے کاروبارمیں بلامعاہدہ شامل ہونے کے بعدکیا میرے شریک ہوگئے ؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ میں نے اپنے چچا کے ساتھ مل کر اپنی ذاتی رقم سے شراکت کی۔کچھ عرصہ کام کیا پھر 1994میں ہم الگ ہو گئے اور میں نے اپنا الگ ذاتی کپڑے کا کاروبار شروع کیا ،اس میں والد صاحب یا بھائیوں کی جانب سے کوئی رقم شامل نہیں کی گئی تھی۔پھر میرے بھائیوں میں سے جو بھی بڑا ہوتا گیااس کو میں کاروبار میں لگاتا گیا یعنی وہ بھی میرے کاروبار میں کام کرنے لگے لیکن بھائیوں کوکاروبار میں لگاتے وقت شرکت یا اجارہ کا کوئی معاہدہ نہ ہوا۔بس یہ تھا کہ گھر کے اخراجات مشترکہ طور پر میرے کاروبار سے ہوتے تھے اور بھائیوں پر بھی کوئی پابندی نہیں تھی،جو جس طرح چاہتا استعمال کرتا کوئی روک ٹوک نہیں تھی ۔اب پوچھنا یہ ہے کہ وہ کاروبار صرف میرا کہلائے گا یا میرے بھائیوں کا بھی اس میں حصہ ہے؟ نوٹ:بھائیوں کو کاروبار میں لگاتے وقت ان کے لئے کوئی وقت مقرر نہیں کیا گیا تھا ،ان کی مرضی پر موقوف تھا جتنی دیر چاہیں کریں ،کوئی پابندی یا پوچھ گچھ نہیں تھی۔نیز سائل کے والد اور اس کے بھائی نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ کاروبار سائل نے اپنی ذاتی رقم سے شروع کیا،اس میں والد یا بھائیوں کی رقم شامل نہیں تھی۔لیکن بھائی کا بیان ہے کہ ہم اپنے آپ کو کاروبار میں شریک ہی سمجھتے تھے۔

304
305

سیب کے رس سے بنا ہوا سرکہ (Apple Cider Vinegar) کھانا کیسا ؟

جواب: خود کھایا بھی اور اس کی تعریف بھی کی۔ چنانچہ صحیح مسلم میں حضرت جابررضی اللہ تعالی عنہ سے مروی ہے ”أن النبي صلى الله عليه وسلم سأل أهله الأدم، فقالو...

305
306

حالت اعتکاف میں گرمی اور صفائی ستھرائی کے لیے غسل کرنا کیسا؟

جواب: اپنا سر مبارک بحالتِ اعتکاف میری طرف نکال دیتے ،تومیں آپ کے سر کو دھو دیتی تھی،حالانکہ میں حائضہ ہوتی۔( صحیح البخاری ، کتاب الاعتکاف ، باب غسل المعتک...

306
307

جنبی کی نمازکے آخری وقت میں آنکھ کھلی توکیاکرے

جواب: حلق کی جڑتک منہ کے ہرپرزے،گوشے پرپانی پہنچ جائے، ناک کےدونوں نتھنوں کاجہاں تک نرم حصہ ہے،وہ سارادھل جائے اور پورے جسم پر اس طرح پانی بہا دیا جائے ک...

307
308

پارٹنر کا چیز مہنگی بیچ کر اضافی نفع خود رکھنا کیسا ؟

سوال: ہم دو افراد نے مل کر پارٹنر شپ کی ہے، پیسے دونوں کے آدھے آدھے ہیں جبکہ کام صرف میں کرتا ہوں، نفع دونوں آدھا آدھا رکھتے ہیں۔ پوچھنا یہ ہےکہ ہم نے بیچنے کی تمام چیزوں کے ریٹ اپنے طور پر فکس کیے ہوئے ہیں کہ فلاں آئٹم اتنے کا بیچنا ہے اور فلاں آئٹم اتنے کا، کیا ایسا ہوسکتا ہے کہ میں کسی بھی آئٹم کو فکس کیےہوئے ریٹ سے زیادہ میں بیچ دوں اور اس کا اضافی نفع خود رکھ لوں، اپنے پارٹنر کو اس میں شامل نہ کروں؟ کیونکہ خریداری سے لے کر نفع کی تقسیم تک ساری محنت میری ہوتی ہے۔

308
309

سید مرد کا غیر سیدہ سے نکاح کرنا کیسا ؟

سوال: سید مرد اگر کسی غیر سیدہ عورت سے اپنا نکاح کرے تو کیا حکم ہوگا؟

309
310

غسل میں ایک دفعہ کلی کرنا اور ناک میں پانی چڑھانا

جواب: حلق کی جڑ تک ہر جگہ پانی بہہ جائے اور اس طرح کی تین کلیاں کرنا سنت ہے اور اسی طرح ناک میں پانی ڈالناکہ ناک کی سخت ہڈی کے شروع تک دُھل جائے ، اس طرح ای...

310