
ماں کی گود میں کلام کرنے والے بچے
جواب: حیثیت والا شخص گزرا اور میں نے دعا مانگی کہ اے اللہ عَزَّ وَجَلَّ!میرے بیٹے کو بھی اس جیسا بنا دے ، تو تم نے کہا : اے اللہ عَزَّوَجَلَّ! مجھے اِ س جی...
میل ورم ،لاروا کیڑوں کی خریدو فروخت کا حکم
جواب: حیثیت پراس کو مال قرار دیا تو یہ قرمز کے کیڑوں کو بیچنے کے جواز پر بھی دلیل ہے کیونکہ قرمز کے کیڑے آج کل عمدہ ترین اموال میں سے ہیں ۔ ان کیڑوں کے قنطا...
نابالغ کی نماز فاسد ہو جائے، تو کیا وہ دوبارہ پڑھے گا؟
جواب: شرعی اعتبار سے نمازعاقل،بالغ جواحکام شرع کا مکلف ہو،اُس پرفرض ہوتی ہے۔نابالغ بچہ چونکہ احکام شرع کا مکلف نہیں،تواس پرنمازبھی فرض نہیں،اگریہ نابالغی کی...
ٹک ٹاک پر ویڈیو لگا کر ارننگ کرنا کیسا ؟
سوال: میں ٹِک ٹاک پرویڈیو اپلوڈ کر کے اس سے ارننگ کرتاہوں، جس کی تفصیل درج ذیل ہے : (الف)اس کے لیے یوکے کا اکاؤنٹ بنانا پڑتا ہے اور اس کے لیے یوکے کی ای میل لگانی پڑتی ہے، ہم پاکستان والے یوکے کا فیک اکاؤنٹ بناتے ہیں ،جس سے یہ ظاہر کرتے ہیں کہ ہمارا یوکے کا اکاؤنٹ ہے، جبکہ اگرٹک ٹاک کمپنی کو پتاچل جائے کہ یہ کسی پاکستانی نے فیک طریقے سے یوکے کا اکاؤنٹ بنارکھا ہے، تو وہ یا تو اکاؤنٹ بند کردے گی یا پھر اس پرارننگ نہیں دے گی کہ demonetize کردے گی۔ (ب)میں اپنے اکاؤنٹ میں اپنی ویڈیو اسلامی دائرہ کار کے مطابق بناتاہوں، اورکمپنی ایڈ میری ویڈیو پر نہیں لگاتی بلکہ علیحدہ سے ایڈ لگاتی ہے، جب ٹک ٹاک کو scroll کرتے ہیں تو تب ایڈچلتی ہے، کسی خاص ویڈیو پر ایڈ نہیں چلتی۔ (ج)ایڈ کسی بھی طرح کی ہوسکتی ہے، ہم صرف اس حدتک کنٹرول کرسکتے ہیں کہ ایڈز کسی خاص قسم کی آئیں مثلا سپورٹس کی یا ایجوکیشن کی وغیرہ لیکن سپورٹس یا ایجوکیشن سے متعلق ایڈ بے پردہ ہے یا غلط قسم کے سپورٹ یا ایجوکیشن کی تشہیر والی ہے، اس کو کنٹرول کرنا ہمارے اختیار میں نہیں ہوتا، وہ کسی بھی طرح کی ہوسکتی ہے۔
غیر مسلم کے ریسٹورنٹ سے مچھلی والا برگر اور چپس کھانے کا حکم
جواب: قسم کی ہے اور ہر قسم کی حلال ہے بغیر ذبح کھانا درست ہے،بعض مچھلیوں میں خون نکلتا معلوم ہوتا ہے مگر وہ خون نہیں ہوتا بلکہ سرخ پانی ہوتا ہے اس لیے دھوپ ...
سیونگ اکاؤنٹ کھلوانا اور اس سے نفع حاصل کرنا کیسا ؟
موضوع: سیونگ اکاؤنٹ کھلوانے اور اس سے نفع حاصل کرنے کا شرعی حکم
کسی دوسرے کی قبرمیں تدفین کی وصیت
جواب: شرعیہ دفن کرنا سخت ناجائز وحرام ہے ، کیونکہ قبر کھودنے میں اللہ تعالی کے رازکوافشاء کرناہے،مسلمان میت کی توہین اور اسے تکلیف پہنچاناہے اور مسلمان کی ح...
مقتدی کے لیے سلام پھیرنے کا افضل طریقہ کیا ہے ؟
جواب: قسمیں ہیں،امام کےفعل سےمقارنت،مثلاً:امام کی تکبیرتحریمہ کےساتھ تکبیر تحریمہ کہے،اس کے رکوع کے ساتھ رکوع کرے اور اس کے سلام کےساتھ سلام پھیرے۔ (ردالمح...
معاشرے میں پائی جانے والی سودی قرض کی ایک صورت کا حکم؟
سوال: میں ایک کمپنی میں کام کرتا ہوں ۔ وہاں ایک شخص کمپنی کو گوشت سپلائی کرتا ہے ۔ اس سے میری دعا و سلام ہوئی ، تو اس نے مجھ سے کہا کہ میں پورا مہینا کمپنی کو گوشت سپلائی کرتا ہوں ، جس کا بِل کمپنی ساتھ ساتھ دیتی رہتی ہے ، لیکن پیمنٹ مہینے بعد ملتی ہے ، جس وجہ سے وہ مجھ سے اس طرح کا ایگریمنٹ کرنا چاہتا ہے کہ کمپنی سے وہ بِل لے کر مجھے دے دیا کرے گا اور جتنی رقم بنتی ہوگی ، میں اُس کو اپنی طرف سے دے دیا کروں گا اور پھر مہینے بعد جب کمپنی کی طرف سے اس کو پیمنٹ ملے گی ، تو جتنی رقم مجھ سے لی ہوگی، وہ بھی مجھے واپس کرے گا اور ساتھ جتنا گوشت سپلائی کیا ہوگا ، فی کلو کے حساب سے دس روپے مزید مجھے دے گا ۔ شرعی رہنمائی فرما دیں کہ یہ طریقہ درست ہے یا نہیں ؟
جواب: حیثیت سے ہوتا ہے،یعنی اگرچہ”لابأس“ سے جواز ثابت ہو جائے گا،مگر اُس کا غیر بہتر ہوتا ہے، لہذا مور کی حلت کو”لابأس“کے الفاظ سے بیان کرنے کا مقتضیٰ یہ ہے...