
مسجد سے باہر صفوں کے درمیان فاصلہ ہو تو نماز کا حکم؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ہماری مسجد کا ایک ہال ہے، ایک چھوٹا سا صحن ہے اور اس کی چاردیواری بھی چھوٹی سی ہے، اس صحن کے اوپر ہم نے شیڈ لگایا ہوا ہے جو مسجد کی چاردیواری سے باہر بھی سایہ دیتا ہے، جمعہ والے دن چونکہ نمازی زیادہ ہوتے ہیں، اس لئے ہم مسجد کی اس چاردیواری کے باہر بھی چاردیواری سے متصل صفیں بچھا دیتے ہیں جن میں کچھ صفیں تو شیڈ کے سایہ کے نیچے آتی ہیں مگر کچھ صفیں شیڈ سے باہر دھوپ میں بچھائی جاتی ہیں، جو نمازی آخر میں آتے ہیں جنہیں ہال، صحن اورمسجد کے باہر شیڈ کے سائے کے نیچے جگہ نہیں ملتی تو وہ دھوپ والی صفیں اٹھا کر تقریبا پانچ صفوں کے فاصلے کے بعدپیچھے موجود درختوں کے سایہ میں بچھا لیتے ہیں اور وہیں سے امام کی اقتدا کرتے ہیں جبکہ بیچ میں تقریبا پانچ صفوں کی جگہ دھوپ کی وجہ سے خالی رہتی ہے، انتظامیہ سے بات کی گئی ہے کہ جمعہ والے دن اس خالی رہنے والی جگہ پر بھی ترپال، ٹینٹ وغیرہ سے سایہ کا انتظام کردیا جائے تو مسجد سے باہر بھی صفیں متصل رہیں گی، مگر انتظامیہ نے اس پر کوئی توجہ نہیں دی، اب سوال یہ ہے کہ جو نمازی پانچ صفوں کا فاصلہ چھوڑ کردرختوں کےنیچے نماز پڑھتے ہیں، کیا ان کی نماز ہوجاتی ہے؟
نماز عشاء اور تراویح کی جماعت مسجد کے قریب گھر میں کروانا کیسا؟
جواب: واجب ہے،جسے بلاعذر شرعی چھوڑنے والا فاسق اور گنہگار ہےاور چونکہ دریافت کی گئی صورت میں مسجدسےدومنٹ کی مسافت پر رہنے والے عاقل،بالغ مرد حضرات بغیرمشقت ...
کیا درود پاک پڑھنے سے قضا نماز معاف ہو جاتی ہے؟
جواب: واجبات المترتبۃ علی تلک الذنوب علی أن التوبۃ من ذنب یترتب علیہ واجب لا تتم إلا بفعل ذلک الواجب فمن غصب شیأا ثم تاب لا تتم توبتہ إلا بضمان ما غصب فما ب...
عورت کا ناخنوں پر کالی مہندی لگانا
جواب: واجب عبادت کو اپنی شرائط کے ساتھ پورا کرنے میں رکاوٹ بنے،یہ شرعاً ناجائز و گناہ ہے۔ سیاہ خضاب کی ممانعت سے متعلق سنن ابی داؤد اور سنن نسا...
بیمار شخص کے لیے روزوں کا فدیہ دینا جائز ہے؟
جواب: واجب ہے، اگر وہ غنی ہو۔(تنویر الابصار و در المختار، جلد 03، صفحہ 472، مطبوعہ کوئٹہ) اگر آخری وقت تک شفایابی نہ ہو، تو فدیہ کی وصیت کردے، جیساکہ ...
جنبی آیت سجدہ سن لے،تو سجدہ تلاوت لازم ہوگا؟
جواب: واجب ہوتا ہےاور اگر نماز لازم ہونے کا اہل نہ ہو ،تواس پرسجدہ تلاوت واجب نہیں ہوتا۔اس کے مطابق جنبی چونکہ نماز کے لازم ہونے کا اہل ہوتا ہے کہ اس کو اد...
فرض غسل میں بھولے سے کوئی عضو دھلنے سے رہ جائے تو غسل اور پڑھی گئی نماز کا کیا حکم ہوگا؟
سوال: ایک شخص فرض غسل میں کسی عضو کو دھونا بھول گیا اورفجر کی نماز پڑھ لی، بعد میں اسے یاد آیا تو کیا اب اسے دوبارہ سے پورا غسل کرنا ہوگا ؟ یا پھر اسی عضو کو دھولینا کافی ہوگا۔ نیز جو نمازِ فجر پڑھی اس کا کیا حکم ہوگا؟
وتر کو مغرب کی طرح نہ پڑھو حدیث کا مطلب؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلہ کےبارے میں کہ ایسی کوئی حدیثِ پاک ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم نے ارشاد فرمایا: وترکومغرب کی نمازکے مشابہ نہ پڑھو؟ اگر یہ حدیث ہے، تو اس کی اسنادی حیثیت کیا ہے؟ نیز اس حدیث کا مطلب بھی بیان کر دیں کہ اس سے مراد کیا ہے؟ سائل: محمد احمد (کلیم شہیدپارک، فیصل آباد)
عمرہ کر کے حدود حرم سے باہر حلق کروایا تو حکم؟
جواب: واجب،ناجائز وگناہ ہے،جس سے توبہ کرنا اس پر لازم ہے اور اس پر اس واجب کو چھوڑنے کی وجہ سے ایک دم واجب ہے ۔اور اس صورت میں دم کی جگہ اتنی رقم کسی شرعی ف...
حیض کی حالت میں آیتِ سجدہ سننے سے سجدۂ تلاوت واجب کیوں نہیں ؟
سوال: آیت سجدہ کی تلاوت سننے کے باوجود حیض کی حالت میں سجدۂ تلاوت واجب کیوں نہیں ہوتا؟