سرچ کریں

Displaying 301 to 310 out of 1076 results

301

شوہر کے انتقال کے بعد عورت عدت کہا گزارے گی ؟

سوال: میرے بیٹے (محمدطارق) کاانتقال 22 مارچ 2022ء کو کراچی میں ہوا تھا ، اس کی تدفین خانیوال پنجاب میں ہوئی۔ میری بہو کا تعلق کراچی سے ہی ہے ، وہ میت کے ساتھ خانیوال آگئی تھی ، اب وہ عدت کے بقیہ دن کراچی میں اپنی ماں کے گھر گزارنا چاہتی ہے کیونکہ اس کی ایک لے پالک بیٹی ہے جو اس کے بغیر رہ نہیں سکتی اور بچی کی پڑھائی کا بھی مسئلہ ہے۔ ابھی بچی کراچی میں ہی نانی کے پاس ہے۔ معلوم یہ کرنا ہے کہ سوا مہینے کے ختم کے بعد باقی عدت اپنی امی کے گھر کراچی میں کرسکتی ہے یا نہیں؟ کچھ لوگوں کا کہنا ہے کہ اگر عورت کچھ قدم جنازے کے ساتھ چلے تو اسے پوری عدت گزارنا لازم نہیں ، حالانکہ میری بہو بھی میت کے ساتھ کراچی سے خانیوال آئی ہے تو کیا اسے پھر بھی پوری عدت گزارنی ہوگی؟

301
302

اہل بیت میں کون کون شامل ہیں ؟

جواب: گھر والے ،اہل بیت رسول چند معنی میں آتا ہے (1) جن پر زکوۃ لینا حرام ہے یعنی بنی ہاشم عباس ،علی ،جعفر ،عقیل ،حارث کی اولاد۔ (2)حضور صلی اللہ علیہ وسلم ...

302
303

زکوٰۃ کی رقم سے افطاری کروانا کیسا؟

سوال: کیا زکوٰۃ کی رقم سے افطاری کروائی جا سکتی ہے،مثلاً :ایک شخص اپنی زکوٰۃ کی رقم سے افطاری کا کچھ سامان خریدے اور کھانا بنوائے،پھر اپنے گھر میں اہلِ علاقہ کو (جس میں امیر و غریب سب شامل ہوں) بلائے اور انہیں وہیں بٹھا کر افطاری کروائے اور کھانا بھی کھلا دے،تو کیا اس طرح زکوٰۃ ادا ہو جائے گی؟

303
304

رجب کی 27 تاریخ کو روزہ رکھنے کا ثبوت

جواب: مسائل ایسے ہیں جن کے بارے میں کوئی حدیث موجود نہیں لیکن ان کا کرنا جائز ہے، اور رجب المرجب کے روزں کے فضائل میں تو احادیث موجود ہیں۔ قرآنِ کریم م...

304
305

زکوٰۃ کی ادائیگی میں کس جگہ کی قیمت کا اعتبار ہے ؟نیز صدقہ فطر اور زکوٰۃ میں جگہ کے اعتبار میں فرق ؟

جواب: مسائل شتی فی الزکوٰۃ،ج 1،ص 180،دار الفکر، بیروت ) متن تنویر وشرح درمیں ہے :’’(وجاز دفع القيمة فی زكاة) وتعتبر القيمة يوم الوجوب ،….ويقوم فی البلد ...

305
306

عورت کے لیے حرم شریف کے اندر مسجد میں نماز پڑھنا افضل ہے یا ہوٹل میں ؟

جواب: گھروں میں ادا کریں ،اور نمازوں کے لئے مسجد میں جانے کی ممانعت ہے چاہے وہ عورت حرمین طیبین میں ہو یا کسی اور مقام پر ۔ لہذا نمازوں کے لئے مسجد حرام ،ی...

306
307

بیل دوڑ کے مقابلے کروانا، اس میں شریک ہونا اور دیکھنا کیسا؟

جواب: مسائل کی تصریح ہے، آج کل لوگ ان سے غافل ہیں، متقی لوگ جن کو شریعت کی احتیاط ہے، ناواقفی سے ریچھ یا بند ر کا تماشا یا مرغوں کی پالی (یعنی لڑائی)دیکھتے...

307
308

سی پی اے پی مشین استعمال کرنے سے روزے کا حکم

جواب: مسائل میں سے ہے جس سے بہت سے لوگ غفلت برتتے ہیں، پس اس پر متنبہ رہنا چاہیے۔ اور یہ خیال نہ کیا جائے کہ یہ گلاب، عرق گلاب اور مشک کی خوشبو سونگھنے کی ط...

308
309

کھڑی ہوئی ٹرین میں نماز شروع کی اور ٹرین چل پڑی تو نماز کا حکم؟

جواب: مسائل جس ضابطے پر متفرع ہوتے ہیں، اُسے اصول فقہ کی معروف کتاب ” کشف الاسرار عن اصول فخر الاسلام للبزدوی“ میں یوں لکھا گیا: ليس من ضرورة ‌بطلان ‌الوصف ...

309
310

کیا بلی کا تھوک پاک ہے؟

جواب: گھر میں رہنے والے جانوروں کا جوٹھا ضرورتاً پاک ہے، اور اصح قول کے مطابق کراہت تنزیہی ہے۔ (طاهر للضرورة) کے تحت رد المحتار میں ہے :”بيان ذلك أن ...

310