
وضو میں عورتیں سرکا مسح کس طرح کریں؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ وضو میں عورتیں سر کا مسح کس طرح کریں گی ،کیا مردوں کی طرح ان کے لئے بھی گردن سے واپس پیشانی تک ہتھیلیوں سے مسح کرنا ضروری ہے،اگر نہیں کریں گی تو کیا وضو ہو جائے گا،کیونکہ بال بڑے ہونے کی وجہ سے اس میں مشکل پیش آتی ہے،برائے کرم شرعی رہنمائی فرمائیں ؟
گردن اور کانوں کے مسح کے لئے دوبارہ ہاتھ تَر کرنا
جواب: ہونے کے باوجود دوبارہ ہاتھ تر کرلیے تو اس میں حرج بھی نہیں ہے، بلکہ یہ اچھا ہے کہ اس میں ان فقہاء کرام کے نزدیک بھی سنت پر عمل ہے جو فرماتے ہیں کہ کان...
صاحب ترتیب پر فجر باقی تھی اور ظہر پڑھادی؟
جواب: ہونے کے باوجود نماز ظہر کی امامت کروائی تو ان کی اقتدا جائز نہ تھی، اور جنہوں نے پڑھی ان کی نماز باطل قرار دی جائے گی، لہذا ان سب پر دوبارہ پڑھنا لازم...
کیا تلاوت سننا تلاوت کرنے سے افضل ہے؟
جواب: ہونے کی وجہ یہ ہے کہ بیرون نماز تلاوت کرنا مستحب ہے اور جب بیرون نماز قرآن مجید پڑھا جائے تو حاضرین (جو سننے کے لیے موجود ہوں، ان) پر اس کا سننا فرض ہ...
غائبانہ نماز جنازہ پڑھنے کا حکم؟
جواب: ہونے کی شرائط میں سے ایک شرط میت کا نمازی کے سامنے ہونا ہے، اور غائبانہ نماز جنازہ میں یہ شرط مفقود ہوتی ہے، لہذا یہ جائز نہیں ۔ واللہ اعل...
قبر بیٹھنے کی صورت میں قبر کے اوپر کی تعمیر نو کرسکتے ہیں؟
جواب: ہونے کے باعث اس کے اوپر کے سلیپ وزنی مٹی کا بوجھ اٹھانے کے باعث کچھ کمزور ہوجاتے ہیں نیز قبر کی اندرونی دیواروں میں پختگی نہیں رہتی،لہٰذا تعمیرِ نو ...
حج تمتع کرنے والے کا حج کی ادائیگی سے پہلے ایک سے زیادہ عمرے کرنا
جواب: ہونے کے بعد حج کی ادائیگی سے پہلے جتنے چاہے عمرہ کرسکتا ہے، اس میں اس کے لئے کوئی قباحت نہیں ہے مگربعض فقہائے کرام حج تمتع کرنے والے کو ایک سے زیادہ ع...
تین ماہ کا ناجائز حمل ضائع کروانے کا حکم؟
جواب: ہونے پر روح ڈال دی جاتی ہے اور اتنی مدت کے حمل کو ضائع کروانے کی اجازت نہیں البتہ اگر مدت حمل چار ماہ نہ ہوئی ہو تو بچے میں جان نہیں ڈالی گئی ہوتی تو ...
حاجی کے لیے عرفہ کا روزہ رکھنے کا حکم
جواب: ہونے کا کوئی اندیشہ بھی نہ ہو، تو اُس کے لیے روزہ رکھنا مکروہ نہیں بلکہ اس کے حق میں بھی مستحب ہے۔ نیز اگر روزہ رکھ لیا ہو اور کوئی عذرِ شرعی بھی نہ ہ...