سرچ کریں

Displaying 311 to 320 out of 644 results

311

ہیرے جواہرات پر زکوٰۃ کا حکم

جواب: اصول یہ ہے کہ سوناچاندی اور سائمہ جانوروں کے علاوہ جو چیزیں ہوں ان کی زکاۃ دی جائے گی جب تجارت کی نیت کے ساتھ ہوں۔ (الدر المختار مع رد المحتار، جلد...

311
312

واجب قراءت ہوجانے کے بعدلقمہ دینا

سوال: امام صاحب نے مغرب کی دوسری رکعت میں سورت ماعون کی چار آیتیں تلاوت فرما لی تھیں، یعنی واجب ادا ہو چکا تھا،پھر غلطی سے پانچویں کی جگہ چھٹی آیت پڑھ لی، جس پر مقتدی نے لقمہ دیا اور امام صاحب نے وہ لقمہ لیا اور پانچویں آیت سے تلاوت دہرائی اور نماز مکمل کی۔کیا مقتدی کا لقمہ درست تھا اور سب کی نماز ہو گئی؟ یا یہ غیر ضروری کلام میں آئے گا اور سب کی نماز فاسد ہو گئی؟

312
313

کیا لیٹ کر تلاوت اور ذکر و اذکار کرسکتے ہیں؟

سوال: کیا لیٹ کر قرآن کریم کی تلاوت، ذکر و اذکار اور تسبیحات پڑھ سکتے ہیں؟

313
314

ہاتھ میں قرآن پاک لیے، زمین پر بیٹھنے والوں کے پاس ، بیڈ پر بیٹھنا کیسا ہے؟

سوال: کسی جگہ قرآن خوانی کے دوران کچھ لوگوں کو بیڈ پر اور کچھ کوبیڈکے قریب ہی زمین پر بٹھایا گیا اور زمین پر بیٹھے ہوئے لوگ ہاتھ میں قرآن پاک پکڑ کر تلاوت کر رہے تھے، تو دوسراچے لوگوں کا یوں اوپر بیڈ پر بیٹھنا کیسا ہے؟

314
315

سودی قرض میں ڈوبے ہوئے شخص کو زکوٰۃ دینا کیسا ؟

جواب: اصول وفروع میں سے نہ ہو۔ قرآن پاک میں سود کی حرمت پر اللہ پاک ارشاد فرماتا ہے:﴿اَلَّذِیۡنَ یَاۡکُلُوۡنَ الرِّبٰوا لَا یَقُوۡمُوۡنَ اِلَّا کَمَا یَ...

315
316

زکوٰۃ کی ادائیگی میں کس جگہ کی قیمت کا اعتبار ہے ؟نیز صدقہ فطر اور زکوٰۃ میں جگہ کے اعتبار میں فرق ؟

جواب: اصول یہ ہے کہ جس جگہ پر مال موجود ہو، اسی جگہ کی قیمت کا اعتبار کرتے ہوئے زکوۃ ادا کی جائے گی، لہٰذا زید کا مال جب بیرون ملک ہے ، تو وہ اسی جگہ کی قیم...

316
317

سونے کے بدلے سونے کی خریداری کی لازمی احتیاطیں

جواب: اصول یوں بیان فرمایا:”جو دو چیزیں اندازہ میں مشترک ہیں یعنی ایک ہی قسم کے اندازہ سے ان کی تقدیر کی جاتی ہے مثلاًدونوں وزنی ہیں یا دونوں کیلی، او...

317
319

حیض والی کا قرآن پاک سننا

جواب: تلاوت سن سکتی ہے اور قرآن کریم کو دیکھ بھی سکتی ہے، البتہ بلا حائل نہ چھو سکتی ہے اور نہ زبان سے تلاوت کر سکتی ہے۔ وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَر...

319
320

مخصوص ایام میں تلاوت نہ کرنے پراحادیث

سوال: عورت مخصوص ایام میں تلاوت قرآن پاک نہیں کر سکتی ،اس پر کوئی حدیث ہو تو بتا دیں۔

320