
نصاب پر سال گزرا لیکن تجارت کی نیت سے لئے گئے پلاٹ پر سال نہیں گزرا تو زکوٰۃ کا حکم
سوال: میرے بھائی نے چار ماہ پہلے ایک پلاٹ تجارت کی نیت سے خریدا ،تو کیا زکوٰۃ فرض ہونے کے لیے اس پرسال گزرنا ضروری ہے،جبکہ بھائی پہلے سے صاحبِ نصاب ہے کہ اس نے کمیٹیوں میں رقم جمع کروائی ہوئی ہے اور کاروبار میں بھی رقم و مال ہے،تو کیا پلاٹ پر سال گزرنا ضروری ہے اور اگر زکوٰۃ فرض ہوگی ،تو موجودہ قیمت کے حساب سے یا خریداری کے وقت کی قیمت کے اعتبار سے؟
صاحبِ نصاب کا قربانی کی نیت سے دنبہ خرید کر بکرے سے بدلنا کیسا؟
سوال: زید صاحبِ نصاب نے قربانی کی نیت سے دنبہ خرید کر پالا، پھر کچھ عرصہ بعد ایک بکرا خریدا جوکہ قیمت اور خوبصورتی دونوں ہی میں اُس دنبے سے بھی اعلی ہے۔ اب کیا یہ ممکن ہے کہ زید اُس دنبے کی قربانی کے بجائے بکرے کی قربانی کردے؟
صاحب نصاب کی بیوی کوزکاۃ دیناٹھیک ہے یا نہیں ؟
سوال: شوہر بیوی ساتھ ہی رہتے ہیں اور شوہر صاحب نصاب ہے لیکن بیوی نہیں ہے تو کیا بیوی زکوۃ لے سکتی ہے؟
سوال: زکوۃ نکالنے کا طریقہ بتا دیجئے؟
سوال: کیا کسی عالم کو بھی زکوۃ دی جا سکتی ہے؟
گروی رکھے ہوئے سونے پر زکوۃ کا کیا حکم ہے ؟
سوال: زید نے اپنی بیوی کا سونا رکھوا کر قرض لیا ہےتو زید کی بیوی پر سونے کی زکوۃ ہوگی یا نہیں ؟
ایک تولہ سونا اور صرف ایک روپیہ ہو، تو زکوۃ کا حکم
جواب: سونے کے ساتھ ساتھ اس کی ملکیت میں حاجتِ اصلیہ اور قرض سے زائد دیگر اموالِ زکوٰۃ یعنی چاندی، کرنسی،پرائز بانڈ ، مالِ تجارت میں سے کوئی مال بھی موجود نہ...