
مسبوق پہلے سلام کے بعد بقیہ نماز کیلئے کھڑا ہو یا دوسرے؟
جواب: سہو نہیں۔ وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم...
مسبوق پانچویں رکعت کے لیے امام کے ساتھ کھڑا ہوگیا، تومسبوق کی نماز کا حکم
سوال: میں عشاء کی نماز میں ایک رکعت چھوٹ جانے کے سبب مسبوق ہوگیا ،امام صاحب کے ساتھ تین رکعت باجماعت ادا کیں ،امام صاحب چوتھی رکعت پر قعدہ کرنے کے بعد پھر کھڑے ہوگئےاور دو رکعت مزید پڑھادیں اور آخر میں سجدہ سہو کرکے نماز مکمل کرلی۔ان آخری دو رکعتوں میں، میں بھی مسئلہ معلوم نہ ہونے کی وجہ سے امام صاحب کے ساتھ شامل ہوگیا ۔نماز مکمل کرنے کے بعد کسی سے معلوم کیا ،تو اس نے بتایا کہ آپ کی نماز نہیں ہوئی ۔برائے کرم رہنمائی فرمائیں کہ میری نماز ہوئی یا نہیں ؟
نماز سے پہلے امام اپنے مسافر ہونے کا اعلان کرنا بھول گیا، نماز میں یاد آیا تو۔۔۔
جواب: سہو واقع ہوا۔)در مختار مع رد المحتار،جلد 02، صفحہ 736،مطبوعہ کوئٹہ( بہار شریعت میں ہے:”یہ پہلے معلوم ہو چکا ہے کہ حکم صحت اقتدا کے ليے شرط ہے کہ ا...
نماز میں قومہ کی تسبیح بھول جائیں تو کیا حکم ہے ؟
جواب: سہولازم ہوتاہے اور تسمیع وتحمیدکایہی موقع ومحل ہے،لہذا اگراس مقام پران کونہ پڑھاجاسکا توپھردوسرے کسی مقام پران کااعادہ نہیں ہے۔ بہار شریعت میں ہے"...
مقتدی کا کلام کے ذریعے لقمہ دینے کا حکم؟
سوال: اگر امام مغرب کی نماز کی دوسری رکعت میں دونوں طرف سلام پھیر دے اور کچھ مقتدی بول کر لقمہ دیں کہ "دو رکعت ہوئی ہیں"، اور امام کھڑے ہو کر وہیں سے نماز مکمل کرکے سجدہ سہو کر لے نماز ہو گی یا نہیں جبکہ امام نے منافی نماز کوئی کام نہ کیا ہو؟
دعائے قنوت میں کچھ الفاظ بھولے سے رہ جائیں، تو کیا حکم ہے؟
جواب: سہو بھی واجب نہیں ہوگا۔ البتہ مکمل اور درست دعائےقنوت یاد کرنے کی کوشش جاری رکھیں تاکہ وتر میں مکمل دعائے قنوت پڑھنا ممکن ہوسکے کہ اگرچہ بعض دعائے قن...
وتر میں دعائے قنوت کی جگہ سورہ فاتحہ یا سورہ اخلاص پڑھنے کا حکم
جواب: سہو کا محل کہ سہواً کوئی واجب ترک نہ ہوا۔ دعائے قنوت اگر یاد نہیں، یاد کرنا چاہیے کہ خاص اس کا پڑھنا سنت ہے اور جب تک یاد نہ ہو”اَللّٰھم ربنا اٰتنافی ...
فرض کی تیسری رکعت کے قیام میں دعائے قنوت یا التحیات پڑھی، تو کیا حکم ہے؟
جواب: سہو کی بھی ضرورت نہیں، نماز ہو جائے گی۔ منحۃ الخالق میں ہے:”و أما في الأخريين فالأفضل أن يقرأ فيهما بفاتحة الكتاب، و لو سبح في كل ركعة ثلاث تسبيحات م...
نماز کے فرائض اور واجبات دونوں میں سجدے کا دوبار ہونا
جواب: سہو لازم ہو گا۔ درمختار میں واجبات نماز کے بیان میں ہے"وترك تكرير ركوع وتثليث سجود"ترجمہ:رکوع کی تکرار اور تین مرتبہ سجدہ کرنے کو ترک کرنا(واجب ہے...
عصر کی نماز کے دوران وقت ختم ہوگیا، تو کیا حکم ہے؟
جواب: سہو بھی ناجائز ہے، البتہ اس روز اگر عصر کی نماز نہیں پڑھی تو اگرچہ آفتاب ڈوبتا ہو پڑھ لے، مگر اتنی تاخیر کرنا حرام ہے ۔ حدیث میں اس کو منافق کی نماز ف...