سرچ کریں

Displaying 311 to 320 out of 6957 results

311

امام نے خلاف ترتیب قراءت شروع کر دی تو لقمہ دے سکتے ہیں ؟

سوال: امام نے مغرب کی نماز پڑھاتے ہوئے پہلی رکعت میں سورہ فاتحہ کے بعد سورۂ فیل کی تلاوت کی اور دوسری رکعت میں سورہ فاتحہ کے بعد بھول کر سورۃ التکاثر پڑھنا شروع کردی، ابھی ایک ہی آیت پڑھی تھی کہ ایک مقتدی نے لقمہ دے دیا، امام نے اس کا لقمہ لیا اور سورۃ التکاثر کو چھوڑ کر ترتیب قائم کرنے کے لیے سورۂ قریش پڑھ دی اور آخر میں سجدہ سہو کردیا۔پوچھنا یہ تھا کہ کیا اس طرح کرنے سے نماز ہوگئی یا نہیں ؟

311
312

سورج گہن کی نماز جماعت سے ادا کریں تو قراءت جہری ہوگی یا سری؟

سوال: سورج گہن کی نماز جماعت سے ادا کریں تو قراءت جہری ہوگی یا سری؟ بعض لوگ کہتے ہیں کہ جہری قراءت کرنی چاہیے کیونکہ بخاری شریف میں حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے :"جهر النبي صلى الله عليه وسلم في صلاة الخسوف بقراءته" ترجمہ: نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم نے نماز خسوف میں جہری قراءت فرمائی ۔(صحیح البخاری ، کتاب الصلوۃ ، باب الجھر بالقراءۃ الخ ، ج1، ص145، کراچی) آپ درست رہنمائی فرمادیں۔

312
313

عورت نے عذر کے سبب منت کا روزہ نہ رکھا، تو کیا حکم ہے ؟

سوال: ”میرا فلاں کام اگر ہوگیا تو میں ساری زندگی نوچندی جمعرات کا روزہ رکھوں گی“ اب اُس کا وہ کام بھی ہوگیا ہے اور وہ ہر نوچندی جمعرات کا روزہ بھی رکھ رہی ہے۔ لیکن ایک نوچندی جمعرات کا روزہ کسی عذر کے سبب وہ نہ رکھ سکی۔ اب کیا اُس روزے کی فقط قضا کرنا ہوگی ؟ یا پھر ساتھ میں کوئی کفارہ بھی ادا کرنا ہوگا؟

313
314

عورت میکسی میں نماز پڑھ سکتی ہے؟

سوال: عورتیں فل آستین کی موٹی میکسی پہن کر نماز پڑھ سکتی ہیں ؟ جبکہ اس کے اندر شلوار وغیرہ نہ پہنے ہوں، مگر وہ اتنی لمبی ہوتی ہے کہ ٹخنے چھپ جاتے ہیں۔ میکسی وہ لباس ہے جسے عموماً سوتے وقت پہنا جاتا ہے۔ نیز بعض علاقوں میں عورتیں اس لباس کو کام کاج اور صفائی کرتے وقت بھی پہنتی ہیں،تاکہ میل کچیل لگنا ہو تو اسی لباس میں لگے،دیگر اچھے کپڑے گندے نہ ہوں۔ نیز اس لباس میں معزز لوگوں کے سامنے آنا بھی پسند نہیں کرتیں، جبکہ بعض علاقوں میں عورتیں اسے عام لباسوں کی طرح ہی پہنتی ہیں اور اسے پہن کر معزز لوگوں کے سامنے اور گھر سے باہر بھی جاتی ہیں ۔

314
315

رمضان کے روزے کی حالت میں بالغ ہو جائے تو اس روزے کا حکم

سوال: نابالغ کو رمضان کے فرض روزے کے دوران احتلام ہوگیا، تو کیا اب وہ اس روزے میں فرض کی نیت کرسکتا ہے؟ اگر نہیں کرسکتا، تو کیا اس پراس روزے کی قضاء لازم ہوگی؟

315
316

فرضوں میں ایک ہی سورت کا تکرار مکروہ کیوں ہے؟

جواب: فجراورظہرمیں طوالِ مفصل (”سورۃ الحجرات“ سے ”سورۃ البروج“ سے پہلے تک کی سورتوں) میں سے، عصراورعشاء میں اوساطِ مفصل (”سورۃ البروج“ سے ”سورۃ البینۃ“ سے پ...

316
317

پانچ رکعت فرض پڑھنے پر سجدہ سہو سے نماز کا حکم

جواب: فجر،بہ یفتی( لتصیر الرکعتان لہ نفلاوسجد للسھو) فی الصورتین:لنقصان فرضہ بتاخیر السلام فی الاولی و ترکہ فی الثانیۃ“ ترجمہ:اور اگر قعدہ اخیرہ بھول گیاتو ...

317
318

تہجد کیلئے سونا نیز عشاء و تہجد ایک ساتھ پڑھنے کا شرعی حکم

جواب: فجر سے پہلے پڑھے جائیں، طبرانی حجاج بن عمرو رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے راوی : انما تھجد المرء یصلی الصلوٰۃ بعد رقدۃ (قدرےسو کر آدمی جو نماز اداکرے ، اسے ت...

318
319

فرض روزے ذمہ پر ہوں، تو نفلی روزہ رکھنا کیسا ہے؟

سوال: اگر کسی پر فرض روزے قضا ہوں تو کیا وہ نفل روزے رکھ سکتی ہے؟

319
320

کیا مجبوراً نفل روزہ توڑنے کی صورت میں قضا لازم ہے؟

سوال: زید نے نفل روزہ رکھا لیکن صبح سات بجے اسے اپنے کسی عزیز کے گھر مہمان بن کر جانا پڑا، جس کی وجہ سےزید نے مجبوراً وہ روزہ توڑدیا۔ آپ سے معلوم یہ کرنا ہے کہ کیا زید پر اُس روزے کی قضا لازم ہوگی؟

320