چھوٹے چھوٹے دانوں سے خارش کی وجہ سے نکلنے والے پانی کاحکم
جواب: وضو ٹوٹ جائےگا اور یہ پانی ناپاک بھی ہوگا اورلباس یا بدن پر لگے گا تو لباس یا بدن ناپاک ہو جائےگااوراگر یہ پانی بہنے کے قابل نہیں بلکہ صرف چمک جاتا ہے...
وضو نہ ہونے کی صورت میں کسی صفحہ پر آیت قرانی لکھنے کا حکم
سوال: اگر وضو نہ ہو، تو کسی صفحہ پر آیتِ مبارکہ لکھ سکتے ہیں یا نہیں؟
شرعی معذور نماز پڑھ رہا ہو اور نماز کا وقت ختم ہو جائے تو نماز کا حکم
سوال: اگر کوئی شرعی معذور ظہر کی نماز پڑھ رہا ہو اور تکبیر اس نے ظہر کے وقت میں ہی کہی ہو لیکن اس کی نماز، عصر کے وقت میں ختم ہوئی ہو، تو کیا اس کی نماز ہوجائے گی یا عصر کا وقت شروع ہوتے ہی اس کا وضو ٹوٹ جائے گا؟
چلتے پھرتے آیتِ کریمہ پڑھنے کا حکم
سوال: کیا بے وضو چلتے پھرتے زبانی آیت کریمہ پڑھ سکتے ہیں؟ اس کے علاوہ قرآن پاک کی کوئی بھی سورت یا آیت زبانی بے وضو چلتے پھرتے پڑھ سکتے ہیں؟
باوضو شخص بغیر ثواب کی نیت سے ہاتھ دھوئے تو پانی کا حکم
سوال: ایک شخص باوضو ہے،اب اگر وہ ٹھہرے پانی میں ہاتھ دھونے کی نیت سے دوبارہ ہاتھ ڈالےاور یہ ڈالنا ثواب کا کام ہو تو وہ پانی مستعمل ہو جائے گا۔ لیکن اگر یہ کام ثواب کا تو ہو لیکن اس نے اس کام میں ثواب کی نیت نہ کی ہو اور اب ہاتھ ڈالے تو کیا اب بھی مستعمل ہو جائے گا؟ مثلا: کھانا کھانے سے پہلے ہاتھ دھونا سنت ہے، اس نے سنت کی نیت نہیں کی بلکہ ویسے ہی ہاتھوں پر میل کچیل تھی، اسی وجہ سے اس کو صاف کرنے کے لئے ہاتھ ڈالا، تو کیا تب بھی پانی مستعمل ہو جائے گا؟ جبکہ پہلے سے باوضو تھا۔
سجدے میں جانے سے منہ میں خون آتا ہو، تو نماز کیسے پڑھے؟
جواب: وضو ٹوٹ جائے گا اور نماز وضو کے ساتھ ادا نہیں ہو پائے گی ، جبکہ اشارے سے سجدہ کرنے سے آپ طہارت و پاکیزگی کے ساتھ نماز ادا کر سکیں گے ۔ نیز اس صورت می...
عورت کا نماز ٹوٹنے کی صورت میں بنا کرنا
جواب: وضونے کابیان "پڑھ لیاجائے ،خودسمجھ نہ آئے توکسی معتمدسنی عالم دین سے سمجھ لیاجائے ۔ فتاوی ہندیہ میں ہے” من سبقه حدث توضأ وبنى، كذا في الكنز،والرجل...
مسجد کو راستہ بنانے کی وضاحت اور حکم
سوال: ایسی مساجد جن میں عینِ مسجد کے دائیں بائیں دونوں طرف فنائے مسجد کی جگہ ہوتی ہے اور ایک طرف وضو خانہ وغیرہ ہوتا ہے ، تو کیا نمازی کا ایک طرف سے فنائے مسجد میں داخل ہو کر عین مسجد سے گزرتے ہوئے دوسری طرف فنائے مسجد میں وضو کی غر ض سے جانا ، مسجد کو راستہ بنانے ( جو شرعاً ممنوع ہے )کے زمرے میں آئے گا یا نہیں ؟ برائے کرم شرعی رہنمائی فرما دیجئے۔
حیض کی حالت میں حدیثِ قدسی پڑھنے کا حکم؟
جواب: وضو ہونا ، پاک حالت میں ہونا بہتر ہے کہ دینی کتب کا مطالعہ کرنے میں یہی طریقہ با ادب کہلاتا ہے ۔ بے وضو یا جنبی یعنی جس پر غسل فرض ہو ، اس کا حدیث ق...
قطرہ نکلنے کا وہم ہوا، پھر پاکی حاصل کئے بغیر نماز پڑھ لی، تو حکم
سوال: قطرہ نکلنے کا اکثر وہم ہوتا ہے ، فجر پڑھ کر لیٹی ،تو ایسا محسوس ہواکہ قطرہ نکل گیا ہے،لیکن دیکھا نہیں اور یہ سوچا کہ جب ظہر کی نماز پڑھوں گی، اس سے پہلے دھو لوں گی، لیکن ظہر پڑھنے سے پہلے دھونا بھول گئی اور وضو وغیرہ کر کے نماز پڑھ لی، تو کیا حکم ہے؟