
جمعہ کے دن سفر کرنے کا اہم مسئلہ
جواب: اپنے شہر ہی میں جمعہ کا وقت ہوگیا تھا، تو اس پر لازم تھا کہ جمعہ کی ادائیگی کے بعد سفر کے لئے نکلتا ،لیکن وہ شخص جمعہ کی نماز ادا کئے بغیر سفر پر چل...
قادیانی/ مرزائی کے پاس ملازمت کرنا
جواب: اپنے آپ کو مسلمان ہی کہتا ہے پھراللہ عزوجل یا رسول اللہ صلی اللہ تعالٰی علیہ و سلم یا کسی نبی کی توہین کرتا یا ضروریات دین میں سے کسی شئے کا منکر ہے، ...
جانوروں اور پرندوں کی حفاظت کے لئے کتا رکھنا
سوال: ہم نے اپنے گھر کے پیچھے جانور وغیرہ مثلاً بکرے، بطخیں رکھی ہیں اور ان کی حفاظت کے لیے ایک کتا بھی ہے۔ رات کو جانور پنجروں میں بند ہوتے ہیں تو کتے کو ان کے پاس چھوڑ دیتے ہیں۔ دن میں کتے کو اپنی چھت پر رکھتے ہیں۔ (چھت سے بھی وہ نیچے دیکھتا ہے اور تھوڑا دھیان رکھتا ہے۔) اگر اسے دن میں دوسرے جانوروں کے ساتھ رکھیں، تو کتا ان سے لڑتا ہے، ان کے پیچھے بھاگتا ہے، تنگ کرتا ہے۔ یہ بتا دیجیے کہ اس طرح کتا رکھ سکتے ہیں؟ اور اگر ہم اس کتے کے ساتھ کھیلیں اور کبھی اسے پارک سیر کےلیے لے جائیں تو ٹھیک ہے؟ پہلے ہم کتے کو پارک میں صبح سیر کے لیے نہیں لے کر جاتے تھے تو وہ موٹا اور سست ہوگیا تھا۔
ابرار نام کا مطلب اور ابرار نام رکھنا کیسا ہے؟
جواب: اپنے نفس کا تزکیہ نہ کرو۔“ فتاوی رضویہ میں ہے " نبی جان نام رکھنا نامناسب ہے اگرجان ایک کلمہ جداگانہ بنظرمحبت زیادہ کیاہوا جانیں جیسا کہ غالب یہی ...
ورکنگ پارٹنر کے لیے زیادہ نفع رکھنے کا حکم
سوال: ہم ایک کمپنی قائم کررہے ہیں جو ایمازون پر جائز طریقے سے خریدوفروخت کرے گی ۔ اس میں تین انویسٹر ہیں اور ایک ورکنگ پارٹنر ہے تینوں انویسٹر 99.99 فیصد راس المال لگائیں گے اور ان میں سے کوئی بھی کام نہیں کرے گا اور میں ورکنگ پارٹنر کی حیثیت سے 0.01 فیصد راس المال شامل کروں گا۔کمپنی کو جو نفع ہوگا اس کا 30فیصد ورکنگ پارٹنر کا ہوگا اور بقیہ 70 فیصد انویسٹمنٹ پارٹنرز کا ہوگا اور نقصان سب اپنے سرمایہ کے مطابق برداشت کریں گے ۔نیز ورکنگ پارٹنر کو ہر دو مہینے میں کمپنی سے نفع نکالنے کا اختیار ہوگا ۔ یہ ارشاد فرمائیں کہ یہ طریقہ درست ہے؟ نوٹ: ایمازون پر اس کام کو کرنے کی شرعی اجازت مرکز الاقتصاد سے دی جاچکی ہے ۔مجھے اب اپنی پارٹنر شپ سے متعلق پوچھنا ہے ۔
نفاس کی حالت میں گھر سے باہر جانا
جواب: اپنے شوہر کی اجازت سے باپردہ اور شرعی سفر ہونے کی صورت میں محرم کے ساتھ گھر سے باہر جاسکتی ہے، انہی شرائط کے ساتھ نفاس کی حالت میں بھی عورت گھر سے ب...
شوہر کے انتقال کے بعد سسر سے پردہ لازم ہے یانہیں؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائےدین ومفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ میرے داماد کا انتقال ہوگیا ہے میری بیٹی اپنے سسرال میں عدت پوری کررہی ہے تو سوال یہ پوچھنا ہے کہ بیٹی کا اپنے سسر سے پردہ لازم ہے یا نہیں ؟ سائلہ:ام منور(صدر کراچی)
محمد نبی یا محمد رسول نام رکھنے کا حکم
سوال: اپنے بیٹے کا نام محمد نبی یا محمد رسول رکھ سکتے ہیں ؟
میت کے ترکے سے تیجے،چالیسویں کا کھانا کھلانا کیسا؟
جواب: اپنے حصے میں سے کھانا بنوا نا چاہےکہ وہ فقرا کو کھلایا جائے تو یہ بہت اچھا کام ہے ۔ واللہ اعلم عزوجل ورسولہ اعلم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ ...
حضور کے والدین کے ایمان کے بارے میں عقیدہ؟
جواب: اپنے ماں باپ سے ایسا پیدا ہوا کہ زمانۂ جاہلیت کی کوئی بات مجھ تک نہ پہنچی اورمیں خالص نکاحِ صحیح سے پیدا ہوا ، آدم سے لے کر اپنے والدین تک ، تو میرا ...