
وعدہ خلافی کی صورتیں اور احکام
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ اگرکسی سے کوئی جائز وعدہ کیا مگرکسی مجبوری کی وجہ سے اسے پورا نہ کرسکے تو کیا یہ بھی وعدہ خلافی ہوگی؟
پرانی ادویات کو نئی قیمت پر فروخت کرنا کیسا؟
جواب: جائز بات جس سے قانون روکتا ہو اس سے باز رہنا شرعاً بھی واجب ہو جائے گا۔ لہٰذا اگر پرانے اسٹاک کے بارے میں قانون خاموش ہو یا نئی قیمت سے بیچنے ...
یہ کہنا کہ فلاں شخص یا اس کا پاؤں بھاری ہے
جواب: جائز نظر سے دیکھے اور وہ اس کو اچھی لگے تو اس کےلیے دعائے برکت مثلا: "بارک اللہ" وغیرہ کلمات کہہ دےکہ حدیثِ پاک میں حکم دیا گیا ہے کہ "جب تم کسی چیز ک...
شوہرکےانتقال کےبعدحاملہ عورت کی عدّت کب تک؟
جواب: جائز ہے۔ ہاں ڈاکٹر گھر آکر چیک نہیں کرتا یا ضرورت ایسی ہے کہ گھر میں پوری نہیں ہو سکتی تو پردے کا خیال رکھتے ہوئے ڈاکٹر کو چیک کرانے کے لئے لیجانا جائ...
جواب: جائز ہے۔ البتہ بہتریہ ہے کہ اولاًبیٹے کانام صرف "محمد" رکھیں، کیونکہ حدیث پاک میں "محمد" نام رکھنے کی فضیلت اور ترغیب ارشاد فرمائی گئی ہے اور ظاہر یہ ...
سوال: دلہن والے اپنی بچیوں کو منع کرنے کے باوجود جہیز دینا چاہ رہے ہیں، جہیز میں، گھر میں روز مرہ کے طور پر استعمال ہونے والی چیزیں ہیں، وہ خوشی سے گفٹ سمجھ کر اپنی بیٹیوں کو دینا چاہتے ہیں، تو کیا یہ لینا جائز ہے؟ کیا سرکار صلی اللہ علیہ و سلم نے اپنی شہزادی کو بھی جہیزدیاتھا؟
عدت میں عورت کا بِلاعذر گھر سے نکلنا کیسا؟
جواب: جائزوگناہ ہےکیونکہ شریعتِ مطہرہ نے گھر سے نکلنے کی بعض صورتوں میں اجازت دی ہے اور ہندہ کا نکلنا بِلااجازتِ شرعی ہےاوراسی طرح دورانِ عدت اس کازینت اخت...
قرض واپس کرنے کے گواہ نہ ہوں تو اختلاف کس طرح ختم کریں ؟
جواب: جائز ہے کہ وہ مدعی یعنی قرض دینے والے سے اس بات پر حلف اٹھوائے کہ اس نے مدعی علیہ یعنی مقروض سے قرض کی رقم وصول نہیں کی۔۔۔اگر مدعی قسم کھانے سے ا...
ٹیکسی یا رکشے والوں کا کرایہ طے نہ کرنا کیسا ؟
جواب: جائز نہیں ، بلکہ اُجرت مجہول ہونے کی وجہ سے یہ اجارہ فاسد ہے جس میں اجرت مثل دینا واجب ہے۔ یعنی وہاں کے لوگ اتنے سفر کا جتنا معاوضہ عام طور پر دیتے ...
مسجد کا غیر استعمالی قالین مدرسے میں دینا
جواب: جائز ہے یا نہیں؟" اس پر آپ علیہ الرحمۃ نے جواباً ارشاد فرمایا: ”جب وہ چیز بے کار ہے اور اندیشہ نقصان ہے تو فروخت کر کے قیمت مسجد میں صرف کریں،۔۔ بحر ...