
حلال جانور کے گردے کھانے کا حکم؟
جواب: دمِ مسفوح (بہنے والے ) کے نکل جانے کے بعد گردہ بلکہ جانور کا پورا گوشت پاک ہو جاتا ہے۔ حتی کہ خود مثانہ جو معدنِ بول ہے یعنی وہاں پیشاب ٹھہرتا ہے ،...
ای سگریٹ (E Cigarette) کیا ہے اور اس کے استعمال کا کیا حکم ہے ؟
جواب: دمیں داخل ہونے اور نماز پڑھنے سے قبل منہ کو خوب اچھی طرح صاف کرنا ہو گا۔ اس صورت کی نظیر کچا لہسن اور پیاز استعمال کرنا ہے۔ (۳) اگر یہ سگریٹ نشہ آ...
مقتدی کے دعائے قنوت مکمل پڑھنے سے پہلے امام رکوع میں چلا جائے تو کیا حکم ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ رمضان المبارك میں تراویح کے بعد وتر کی جماعت کروائی جاتی ہے۔ امام کے ساتھ وتر کی ادائیگی میں بعض اوقات دعائے قنوت ابھی مکمل نہیں پڑھی ہوتی کہ امام صاحب رکوع میں چلے جاتے ہیں، ایسے میں مقتدی کیلئے کیا حکم ہے؟ کیامقتدی بقیہ دعائے قنوت چھوڑ کر امام کے ساتھ رکوع کرلے،یا پھر تشہد کی طرح دعائے قنوت پوری پڑھے اور پھر رکوع میں جائے؟ کیونکہ دعائے قنوت بھی تشہد کی طرح واجب ہے۔ رہنمائی فرمادیں۔
ہونٹوں سے اترنے والی پپڑی پانی میں گر جائے تو کیا حکم ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ بہارِشریعت میں ہے :’’آدمی کی کھال اگرچہ ناخن برابر تھوڑے پانی میں پڑ جائے، وہ پانی ناپاک ہوگیا۔‘‘سوال یہ ہے کہ سردی میں ہونٹوں پر خشک کھال اور چہرے پر سے باریک باریک اجزا نکلتے ہیں، یہ اگر پانی میں گر جائیں ، تو بھی پانی ناپاک ہوجائے گا ؟
قربانی واجب ہے یا سنت؟ ایک اعتراض کا جواب
جواب: دمِ وجوب ثابت نہیں ہوتا، ان دونوں دلائل کی تفصیل درج ذیل ہے: (۱)حدیث پاک میں قربانی کو حضرت سیدنا ابراہیم علیہ السلام کی سنت کہا گیا ہے، یہ ا س کے وج...
میت کے کھانے کا حکم۔نیز دسویں چالیسویں وغیرہ کے کھانے کا حکم؟
سوال: کیافرماتےہیں علمائےدین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلےکےبارےمیں کہ ہمارے علاقے میں جب کوئی شخص فوت ہو جاتا ہے ،تو رشتہ دار یا اہل محلہ کھانا بناتے ہیں اور جنازے کے بعد اعلان بھی کیا جاتا ہے کہ کھانا کھا کر جائیے گا۔براہ کرم اس کا حکم ارشاد فرمادیں؟دسویں چالیسویں وغیرہ کے کھانے کا کیا حکم ہے؟
نماز میں عورت کا ٹخنہ ظاہر ہو جائے، تو نماز کا حکم
جواب: دم (عنها) أي عن المرأة إذا مشت (قال فذراعا) أي فترخي ذراعا، والمعنى ترخي قدرشبر أو ذراع بحيث يصل ذلك المقدار إلى الأرض لتكون أقدامهن مستورة ‘‘ ترج...
قبرستان میں قرآن مجید کی تلاوت کرنے کا حکم
جواب: دمِ کراہت کا ہے۔ (3) حدیث مبارک میں گھروں میں سورۃ البقرہ کی تلاوت کرنےکی ترغیب دی گئی ہے اور یہ فرمایا گیا کہ گھروں کوقبرستان نہ بناؤ ۔ اس س...
صفیں سیدھی رکھنے اور اقامت کے بعد صفیں درست کرنے کا اعلان کرنے کا حکم؟
جواب: دم ثم الذی يليه فما كان من نقص فليكن في الصف المؤخر“ترجمہ:آگے والی صف کو مکمل کروپھر اس کے بعد والی کو،پس جو کمی ہو ،وہ آخری صف میں ہو۔ (مسند احمد ...
کیا ایصال ثواب فائدہ دیتا ہے؟ قرآن و حدیث کی روشنی میں
جواب: دمحض وہ بدنی عبادات ہیں،جن میں مطلقاً نیابت جائز نہیں ،جیساکہ بدائع الصنائع میں ہے :” والبدنية المحضة لا تجوز فيها النيابة على الاطلاق لقوله عز وجل ﴿ ...