سرچ کریں

Displaying 321 to 330 out of 330 results

321

وضو توڑنے والی چیزیں کون سی ہیں؟

جواب: رکوع وسجود والی نمازمیں قہقہہ لگانا۔ منہ بھر کے قے یعنی الٹی ہوجانا، یونہی نیند کی بعض صورتیں بھی وضوتوڑدیتی ہیں۔ تفصیلی معلومات کےلیے بہارشریعت جلد ا...

321
322

تراویح میں آیت کا ایک لفظ چھوٹنے پر فقط اسی آیت کا اعادہ کرنا کیسا؟

سوال: حافظ صاحب نے تراویح کی پہلی رکعت میں سورۃ ابراہیم کی آیت نمبر 35 پڑھی " وَ اِذْ قَالَ اِبْرٰهِیْمُ رَبِّ اجْعَلْ هٰذَا الْبَلَدَ اٰمِنًا وَّ اجْنُبْنِیْ وَ بَنِیَّ اَنْ نَّعْبُدَ الْاَصْنَامَؕ(۳۵) " اور اس میں لفظ "وَ بَنِیَّ" بھولے سے چھوڑدیا، پھر مزید چھ آیات پڑھ کر رکوع کیا، اور اگلی ہی رکعت میں یاد آنے پر حافظ صاحب نے اپنی اس غلطی کو درست کرنے کے لیے فقط وہی آیت دوبارہ پڑھی۔ دریافت طلب امر یہ ہے کہ اس صورت میں نماز درست ادا ہوگئی؟ نیز غلطی درست کرنے کے لیے فقط اُسی آیت کو پڑھنے اور دیگر آیات کا اعادہ نہ کرنے کی صورت میں ختمِ قرآن پر تو کوئی اثر نہیں پڑے گا؟

322
323

جو مریض بستر پر ہو اور حرکت نہ کرسکے اس کے لئے نماز کا حکم

جواب: رکوع اور سجدہ کر کے نماز ادا کرے ۔اور اگر سیدھی یا الٹی کروٹ لیٹ کر قبلے کی طرف منہ کر کے نماز ادا کرتا ہے تو بھی جائز ہے مگر پیٹھ کے بل لیٹ کر نماز پ...

323
324

وتر کی تیسری رکعت میں بھولے سے نہ قراءت کی ،نہ دعائے قنوت پڑھی

سوال: اگر کسی نے وتر میں تیسری رکعت میں بھولے سے نہ سورۂ فاتحہ پڑھی، نہ سورت ملائی اور نہ دعائے قنوت پڑھی ،بلکہ تین دفعہ سبحان اللہ پڑھ کر رکوع کر لیا اور نماز مکمل کر کے سلام پھیر دیا ، سلام پھیرتے ہی یاد آیا ،تو فوراً سجدہ سہو کر لیا۔ کیا نماز ہو جائے گی؟

324
325

ركوع سے اٹھنے کے بعد پڑھے جانے والے کلمات

جواب: رکوع سے اٹھنے کے بعد قومہ میں پڑھے جانے والے کلمات رَبَّنَا وَ لَكَ الْحَمْدُ ترجمہ: (اے) ہمارے رب! اور تیری ہی تعریف ہے۔ (صحیح بخاری، جلد 1، صفحہ ...

325
326

سجدے میں تین مرتبہ پڑھی جانے والی ایک دعا

جواب: رکوع اور سجدے میں مختلف قسم کی دعائیں پڑھنا منقول ہیں۔ اور جو بھی دعائیں احادیث میں بیان کی گئی ہیں، علمائے کرام نے فرمایا کہ یہ احادیث نوافل پر محمول...

326
327

قضا وتر کی ادائیگی کا طریقہ

جواب: رکوع سے پہلے دعائے قنوت پڑھے،چاہے وتر ادا پڑھ رہا ہو یا قضا۔(اللباب فی شرح الکتاب، ج1، ص76، المكتبة العلمية، بيروت) وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَر...

327
328

مرد نے جبے کے نیچے شلوار نہ پہنی ہو تو نماز کا حکم

جواب: رکوع اور سجدے میں جاتے ہوئے بھی اعضائے ستر نہیں کھلتے تو ان کی نماز ہو جائے گی۔ فتاوی ہندیہ میں ہے ”و ستر العورة في الصلاة من الغير فرض بالإجم...

328
329

تشہد میں التحیات کے بجائے صلی اللہ علیہ وسلم پڑھ دیا، تو کیا حکم ہے؟

جواب: رکوع او السجود او القومۃ فعلیہ السھو ولو قرأ فی القعود ان قرأ قبل التشھد فی القعدتین فعلیہ السھو لترک واجب الابتداء بالتشھد اول الجلوس“یعنی اگر رکوع ،...

329
330

قبر پر مٹی ڈالنے سے پہلے تلقین کرنا اور سورتوں کی تلاوت کرنا

سوال: ایک جنازے پر میت کو دفن کرنے کے بعد تختوں پر گارا لگانے کے بعد تختوں کے چاروں کناروں پر انگلیاں رکھ کر آخری پارے کی دس سورتوں کی تلاوت اور سورہ بقرہ شریف کا اول اور اخری رکوع پڑھا گیا جس کی وجہ سے دور کے لوگوں کو مٹی ڈالنے کے لئے کافی انتظار کرنا پڑا اور کُچھ لوگ اس تاخیر کی وجہ سے چلے گئے، اب سوال یہ ہے کے ان کامٹی ڈالنے سے پہلے تلقین کرنا کیسا ہے جس کی وجہ سے مٹی ڈالنے والوں کو کافی انتظار کرنا پڑے جبکہ اکثر جگہوں پر تلقین مٹی ڈالنے کے بعد کی جاتی ہے؟

330