ركوع سے اٹھنے کے بعد کی دعا
ركوع سے اٹھنے کے بعد پڑھے جانے والے کلمات
دار الافتاء اھلسنت (دعوت اسلامی)
رَبَّنَا لَكَ الْحَمْدُ
ترجمہ:
ترجمہ: (اے) ہمارے رب! تیری ہی تعریف ہے۔ (صحیح بخاری، جلد 1، صفحہ 253، رقم الحدیث: 689، مطبوعہ دار ابن كثير، دمشق)
رکوع سے اٹھنے کے بعد قومہ میں پڑھے جانے والے کلمات
رَبَّنَا وَ لَكَ الْحَمْدُ
ترجمہ:
ترجمہ: (اے) ہمارے رب! اور تیری ہی تعریف ہے۔ (صحیح بخاری، جلد 1، صفحہ 375، رقم الحدیث: 1063، مطبوعہ دار ابن كثير، دمشق)
آزمائش میں پڑھی جانے والی دعا
نماز میں درود پاک کے بعد پڑھی جانے والی قرآنی دعا
نماز میں درود شریف کے بعد پڑھی جانے والی ایک دعا
نماز میں پڑھا جانے والا درود پاک
التحیات میں پڑھا جانے والا تشہد
دو سجدوں کے درمیان کی دعا
سجدے میں تین مرتبہ پڑھی جانے والی ایک دعا
سجدے میں پڑھی جانے والی دعا
سجدے میں پڑھی جانے والی تسبیح
ركوع سے اٹھنے کے بعد قومہ میں یہ کلمات پڑھے جائیں
کیٹیگریز
قرآن و حدیث کے مسائل
(395)
عقائد کے مسائل
(379)
طہارت کے مسائل
(701)
نماز کے مسائل
(1932)
میت سے متعلق مسائل
(307)
روزے کے مسائل
(365)
زکوۃ اورعشر کے مسائل
(404)
حج وعمرہ
(494)
قربانی اور عقیقہ کے مسائل
(277)
مختصرجوابات
(261)
بچوں کے اسلامی نام
(761)
نکاح کے مسائل
(312)
خرید و فروخت کے مسائل
(270)
حلال و حرام کے مسائل
(1081)
عورتوں کے مسائل
(598)