
حالتِ نفاس میں بیوی کے پچھلے مقام میں ہمبستری کرنے سے نکاح کا حکم
جواب: کفارہ واجب نہیں البتہ کچھ احادیث میں یہ فعل سرزد ہونے پر مالی کفارہ ادا کرنے کا بھی ارشاد ہوا ہے لہٰذا اس کفارے کو ادا کرنا مستحب ہے ۔ سنن ترمذی ...
کیا مرحوم باپ کے نماز روزے کا فدیہ اسکی بیٹی کو دینا جائز ہے؟
جواب: کفارہ ، نذر اور دیگر صدقاتِ واجبہ کا بھی مصرف ہے ،جیسا کہ قہستانی میں ہے۔(رد المحتار علی الدر المختار،جلد3،با ب المصرف،صفحہ333،مطبوعہ کوئٹہ) اپنےا...
حج میں طواف رخصت کیے بغیر اپنے وطن واپس آگئے تو کیا حکم ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان ِ شرع متین اس مسئلے میں کہ ایک شخص اس سال حج پر گیا تھا اس نے حج کے بقیہ ارکان اور واجبات تو مکمل ادا کیے البتہ کسی وجہ سے طوافِ رخصت کیے بغیر اپنے ملک واپس آگیا۔ اب اس کے متعلق شریعت کا کیا حکم ہے؟ کیا اس پر کفارہ وغیرہ لازم ہوگا؟ نوٹ: اس نے طوافِ زیارت کے بعد کسی قسم کا کوئی طواف ادا نہیں کیا۔
روزے کی حالت میں دانتوں میں پھنسی چیز نگلنے سے روزے کا حکم
جواب: کفارہ نہیں ہوگا۔ ابن ابی مالک نے اس میں تطبیق کرتے ہوئے فرمایا کہ اگر وہ چیز چنے کے برابر یا اس سے زیادہ ہو، تو اس کا روزہ فاسد ہو جائے گا اور اس پر ...
حالتِ احرام میں بغیر خوشبو والے صابن یا لیکوئیڈ سے ہاتھ دھونا
جواب: کفارہ لازم نہیں آئے گا۔ جامع ترمذی، سنن ابن ماجہ، سنن دار قطنی، سنن الکبری للبیہقی وغیرہ میں ہے: ( و اللفظ للاول) ”عن ابن عمر، قال: قام رجل إل...
طواف الزیارۃ کے 3 پھیرے ایام نحر کے بعد کرنا
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ یہ تو مجھے معلوم ہے کہ طواف الزیارۃ کے اگر تین یا اس سے کم پھیرے بھی چھوڑ دئے تو دم لازم ہوتا ہے، میرا سوال یہ ہے کہ اگر طواف الزیارۃ کے چار پھیرے ایامِ نحر میں ہی کئے مگر تین پھیرے ایامِ نحر کےبعد کئے تو اب کوئی کفارہ لازم ہوگا یا نہیں؟
آمدنی کا ایک فیصد کارِ خیر میں خرچ کرنے کی نیت کی، تو اس رقم کو بطورِ زکوۃ دینا
جواب: منت نہیں ،البتہ نیکی میں خرچ کرنے کی نیت ہے لہذا کسی بھی جائز مقصد کے تحت صدقہ میں خرچ کر سکتے ہیں اور چاہیں تو مستحق زکوٰۃ کو بطور زکوٰۃ بھی دے سکتے ...
کیا نفلی اعتکاف ٹوٹنے پر قضا ہے؟
سوال: ایک اسلامی بہن ستائیسویں شب سے تین دن کی نیت سے اعتکاف میں بیٹھ گئی ، اس نے اعتکاف کی منت بھی نہیں مانی تھی، بس ایسے ہی نیت کرکے اعتکاف میں بیٹھ گئی، لیکن انتیسویں (29) روزے کو ا سے حیض آیا، تو روزہ ٹوٹنے کی وجہ سے اعتکاف بھی ٹوٹ گیا، اب اس اعتکاف کی قضا کیسے کرنی ہوگی ؟
سنتیں اور نوافل پڑھتے ہوئے حیض آجائے تو کیا حکم ہے؟
جواب: منت کی نماز اگر چار رکعتی ہو تو توڑنے سے چار کی قضا کرے۔“ (بہار شریعت،جلد4،صفحہ674، مکتبۃ المدینہ، کراچی) وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ ا...