سرچ کریں

Displaying 321 to 330 out of 7931 results

321

کیا مرد کے لیے سسرال اور بیوی کے لیے میکا وطن اصلی ہیں؟

سوال: وطن اصلی کی صورتوں میں سے ایک صورت بہار شریعت وغیرہ میں یہ بھی پڑھی تھی کہ آدمی جہاں سے شادی کر لے وہ جگہ بھی اس کی وطن اصلی ہوجاتی ہے۔یہ مسئلہ پڑھا ہوا توتھا لیکن اس کی طرف کبھی توجہ نہیں گئی اور اب جب غور کیا ہے تو اس سے ظاہراً جو معنی سمجھ آتا ہے ، وہ یہ ہے کہ آدمی کا سسرال بھی اس کے لیے وطن اصلی ہوگا اور اسے وہاں پوری نماز پڑھنی ہوگی۔اگر اس مسئلہ کا یہی مفہوم ہے، تو میرے خیال میں اس کی طرف عام عوام تو کیا بڑے بڑے علماء کی بھی توجہ نہیں کہ کسی کو بھی اس پر عمل کرتے ہوئے نہیں دیکھا۔برائے کرم اس کی وضاحت فرمادیں۔ میں نے ڈیرہ غازی خان سے شادی کی ہے اور بیوی بچوں سمیت میری مستقل رہائش ملتان کی ہے ۔پوچھنا یہ ہے کہ میں جب ڈیرہ غازی خان جاؤں گا قصر کروں گا یا پوری نماز پڑھوں گا؟ابھی تک میرا عمل یہ رہا ہے کہ میں وہاں قصر کرتا رہاں ہوں۔

321
322

جس ملک میں انشورنس لازمی ہو وہاں انشورنس کا حکم؟

جواب: کسی کافر کمپنی سے کروائی گئی ہو، تو ایسی صورت میں بیمار ہونے ، یا کار رپئیرنگ میں اپنی جمع کردہ رقم سے زائد رقم کا نفع حاصل کرنا بھی جائزہوگا، کیو...

322
323

مہر کی ادائیگی سے پہلے عورت کو طلاق ہوجائے، کتنا مہر ملے گا؟

جواب: کسی ایک کی موت،چاہے مہر مسمیٰ ہو یا مہر مثل،یہاں تک کہ اس کے بعد مہر کو کوئی چیز ساقط نہیں کرسکتی،سوائے صاحب حق کے خود دستبردار ہوجانے کے،یونہی بدائع...

323
324

مزار کے سامنے سجدہ کی حالت بنا کردعا مانگنا کیسا ؟

جواب: وفات:1231ھ/1815ء) لکھتے ہیں:’’من حیث ان فیہ صورۃ السجود لغیر اللہ تعالیٰ‘‘ ترجمہ:حرام ہونا اِس حیثیت سے ہے کہ اِس انداز میں صورۃً غیر اللہ کو سجدہ ک...

324
325

عدت میں سیاہی مائل خضاب استعمال کرنا کیسا ؟

جواب: کسی دوسرے کلر کا شبہہ تک نہیں ہوتا ، جبکہ بعض سیاہ کلر دوسرے کلر کی طرف مائل ہوتے ہیں جیسا کہ مہندی میں نیل کے پتے زیادہ مقدار میں شامل کرکے خضاب کیا ...

325
326

کیا قرآن پاک کا سچا حلف اٹھانے سے کوئی نقصان ہوتا ہے؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائےدین ومفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ میرے گھر پر بھابھی کے ساتھ میری بیوی کی کسی بات پر بحث وتکرار ہوئی ہے بالآخر بیوی نے قرآن مجید ہاتھ میں اٹھا کر قسم کھا کر اپنی بات کو بیان کیاہے اب میری بیوی پریشان ہے کہ قرآن کا حلف نہیں اٹھانا چاہیے تھا جبکہ بیوی نے جو کچھ قسم اٹھائی وہ بالکل سو فیصد سچ ہی بیان کیا ہے تو کیا سچا حلف اٹھانے میں کوئی نقصان والا معاملہ تو نہیں ہوگا اس کی رہنمائی فرمادیں ؟

326
327

جو شخص لاپتہ ہو جائے ، اس کی وراثت کا حکم

جواب: وفات گزار کر نکاح کرنا چاہے، تو کر سکتی ہے اور جو کچھ املاک ہیں،ان لوگوں پر تقسیم ہوں گے جو اس وقت موجود ہوں۔‘‘(بھارشریعت،ج2،ص486،مطبوعہ مکتبۃ المدینہ...

327
328

قرض کی وجہ سے مقروض سے چیز سستی خریدنا کیسا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کےبارے میں کہ اگر کوئی شخص کسی کو ڈیڑھ لاکھ روپے قرض دے، تاکہ وہ بھینس خرید لے اور قرض دینے والا اس مقروض سے یہ طے کرے کہ وہ اس ڈیڑھ لاکھ روپے کا اس سے دودھ خریدے گا اور مارکیٹ ریٹ سے کچھ کم قیمت پر لے گا، مثلاً: مارکیٹ میں ایک من دودھ اگر 6000 روپے کا ہے، تو قرض خواہ اس سے 5700 روپے کا لے گا، یوں اس طرح اسے ہر ایک من پر تین سو کا نفع ہوگا، تو کیا اس قرض خواہ کے لیے ایسا معاہدہ کرنا، جائز ہے یا نہیں؟

328
329

حلالہ کیا ہے اور اس کی شرائط کیا ہیں؟ تفصیلی فتویٰ

جواب: کسی دوسرے اپنے پسند کے مرد سے نکاح کرکے اسی کے ساتھ زندگی گزارے پھر اگر اس دوسرے شوہر کی موت یا اس سے طلاق ہوجائے تو پھر چاہے تو ہمیشہ بغیر نکاح کے ر...

329
330

”اے علی ! پیاز ضرور استعمال کرو “ کیا یہ حدیث ہے ؟

جواب: وفات:1014ھ/1605ء) لکھتے ہیں:”یاعلی اذا تزودت فلا تنس البصل، قال السخاوی هو كذب بحت، وكذا ما اورده الديلمي عن عبد الله بن الحارث الانصاری اخی جرير به م...

330