
کیا ناپاک کمبل اوڑھنے سے جسم یا کپڑے ناپاک ہوجائیں گے؟
سوال: اگر کسی بچے کا پیشاب نکل جائے تو بستر تو صاف پانی سے صاف کردیا، لیکن کمبل نہیں کیا اور وہ سوکھ گیا، تو کیا یہ ناپاک ہو گا؟ اور جو اوڑھے گا کیا وہ بھی ناپاک ہوجائے گا؟
بچے کی ولادت پر پڑھی جانے والی دعا
سوال: بچے کی ولادت پر پڑھی جانے والی دعا
بچے کو مرض یا کسی بھی شر سے بچانے کے لئے دعا
سوال: بچے کو مرض یا کسی بھی شر سے بچانے کے لئے دعا
دادا کی وراثت میں یتیم پوتے کا حصہ
جواب: بچے کا چچا ، تایا موجود ہو تو پوتے کو دادا کی وراثت سے حصہ نہیں ملے گا۔ البتہ بالغ ورثاء کو چاہیے کہ اپنے حصوں میں سے یتیم بچوں کو بھی کچھ دے دیں کہ ...
نماز کے علاوہ دیگر اذانوں کے جواب دینے کا حکم ؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ نمازِ پنجگانہ کی اذانوں کا جواب دیا جاتا ہے،توکیا نمازکی اذان کے علاوہ دیگر اذانوں کا بھی جواب دیا جائے گا،جیسے بچے کی پیدائش کے موقع پر جو بچے کے کان میں اذان دی جاتی ہے اوریونہی آجکل کرونا وائرس وبا کے زمانے میں جو اذان دی جاتی ہے،تو کیا سننے والااس اذان کا بھی جواب دے گا؟
نابالغ بچے کی خرید و فروخت کا شرعی حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مُفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ عام طور پر نابالغ چھوٹے بچے دکانوں سے کھانے پینے کی چیزیں خریدتے ہیں تو کیا نابالغ بچوں کا یہ چیزیں خریدنا درست ہے؟
قعقاع نام کا مطلب اورقعقاع نام رکھنا کیسا
سوال: ایک صحابی رسول کا نام قعقاع ہے، کیا ان کے نام پر بچے کا نام "قعقاع"رکھا جا سکتا ہے؟
بچوں سے قبر میں سوالات ہوں گے؟
سوال: جو بچے بچپن میں فوت ہوگئے کیا ان سے قبر میں سوالات ہوں گے؟ سائل:محمد ناصر عطاری(کھارادر، کراچی)
جواب: بچے کا نام انبیاء کرام علیہم السلام، صحابہ کرام و تابعین رضوان اللہ علیہم اجمعین کے نام پر رکھیں، اس کی برکت سے بچے کی زندگی میں ان ہستیوں کی برکت شام...