بچے کی ولادت پر پڑھی جانے والی دعا

بچے کی ولادت پر پڑھی جانے والی دعا

دار الافتاء اھلسنت (دعوت اسلامی)

اَلْحَمْدُ لِلّٰهِ رَبِّ الْعٰلَمِیْنَ

ترجمہ کنز العرفان:

سب تعریفیں اللہ کے لئے ہیں جو تمام جہان والوں کا پالنے والا ہے۔ (پارہ 1، سورۃ الفاتحہ، آیت 1) (الادب المفرد، صفحہ 430. رقم الحديث: 1256، مطبوعہ قاهرة)