
نئی دلہن کا پہلے محرم الحرام کے دس دن میکے میں گزارنا
سوال: کسی عورت کی شادی ہو تو شادی کے بعد جب پہلا محرم آئے تو کہتے ہیں کہ محرم کے پہلے دس دن سسرال میں نہیں بلکہ میکے میں گزارنے چاہئیں کیونکہ ان دس دنوں میں عورت کو شوہر کے ساتھ نہیں سونا چاہئے، نہ ہی ہمبستری کرنی چاہئے۔ کیا یہ سچ ہے؟
بچے کی پیدائش کے کتنے ٹائم بعد اس کے کان میں اذان دی جائے گی؟
سوال: جب بچے کی پیدائش ہوتی ہے تو اس کے کان میں کتنے ٹائم بعد اذان دی جائے گی؟
رہائش کے لیے خریدے ہوئے فلیٹ پر زکوٰۃکا حکم
جواب: سونا ، چاندی (اس کے ساتھ تمام ممالک کی کرنسی اورپرائز بانڈبھی شامل ہیں)۔(2)چرائی پر چُھوٹے جانور۔(3)مالِ تجارت۔مالِ تجارت سے مراد وہ مال ہے جسے بیچن...
بچے کی ولادت پہ دی جانے والی ایک دعا
سوال: بچے کی ولادت پہ دی جانے والی ایک دعا
جانور میں انوسٹمنٹ کا شرعی طریقہ؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ہمارے گاؤں میں لوگ دوسروں کو پالنے کے لیےجانور دیتے ہیں اورطے یہ ہوتا ہے کہ جب اس جانور کے بچے ہوجائیں،تو وہ ان دونوں کے مشترک ہوں گے، یعنی آدھے آدھے تقسیم ہوں گے ۔یہ مسئلہ یہاں میں نے علماء سے پوچھا ہوا تھا ،تو میں نے لوگوں کو بتایا کہ یہ ناجائز ہے،تو وہ سب مجھ سے تقاضا کررہے ہیں کہ ناجائز ہے،تو لکھا ہوا لے کر آؤ۔نیز مفتی صاحب اگر اس میں کوئی جائز طریقہ ہے،تو وہ بھی بتادیں تاکہ اس کے مطابق عمل کریں ؟
بچے کے کان میں اذان دینے کا ثبوت
سوال: بچے کے کان میں اذان کیوں دی جاتی ہے اور یہ کہاں سے ثابت ہے؟
بچے کی پیدائش کی آسانی کے لئے پڑھی جانے والی دعا
سوال: بچے کی پیدائش کی آسانی کے لئے پڑھی جانے والی دعا
ماں کا دس سالہ بچے کے ساتھ کراچی سے حیدرآباد کا سفر کرنا کیسا؟
سوال: بیٹا اگر دس سال کا ہوگیا ہو، تو کیا ماں اُس بچے کے ساتھ کراچی سے حیدرآباد کا سفر کرسکتی ہے؟
بچے کا عقیقہ والدین کے علاوہ کون کون کرسکتا ہے؟
سوال: میرا سوال یہ ہے کہ ایک بچے کے والدین کے پاس پیسے نہیں ہیں تو ان کا کوئی رشتے دار اس بچے کی طرف سے عقیقہ کرسکتا ہے یا والدین کا خود عقیقہ کرنا ضروری ہے؟
عورت کا چھوٹے بچے کی میت کو غسل دینا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کےبارے میں کہ سات، آٹھ ماہ کے بچے کاانتقال ہو جائے، تو کیا عورت اُسے غسل دے سکتی ہے؟