روزے کی حالت میں بغل کے بال صاف کرنا کیسا ؟
سوال: روزے کی حالت میں بغل کے بال کھینچ کر اتارے جائیں ،تو کیا اس سے روزے پر کوئی فرق پڑے گا؟
تردُّد کے ساتھ روزے کی نیت کرنے پر روزے کا حکم
سوال: ہندہ کو رات میں پیٹ میں شدید درد ہوا تو اس نے سحری میں اس طرح روزے کی نیت کی کہ اگر دن میں میرے پیٹ میں درد ہوا تو میرا روزہ نہیں ، ورنہ میرا روزہ ہے۔ اب ہوا یوں کہ فجر کی نماز کے بعد پھر اس کے پیٹ میں شدید درد ہوا جس کی وجہ سے مجبوراً اسے شربت پینا پڑا۔ آپ سے معلوم یہ کرنا ہے کہ اس صورت میں کیا ہندہ پر اس روزے کی قضا کے ساتھ ساتھ کفارہ بھی لازم ہوگا ؟ رہنمائی فرمادیں۔
اعتکاف کی منت ماننے سے منت کیوں واجب ہو جاتی ہے ؟
جواب: روزے پر مشتمل ہوتا ہے ، اس لیے اس کی منت بھی واجب ہوجاتی ہے ۔ (3)اعتکاف کی منت مان کر درحقیقت بندہ اپنے اوپر نماز کو لازم کرتا ہے اور نماز کو اپنے...
نذر کا روزہ رکھا اور روزہ کے دوران حیض آ گیا
سوال: اگر کسی عورت نے نذر کا روزہ رکھا اور روزے کے دوران اسے حیض آگیا، تو اب کتنے روزے رکھنے ہوں گے؟
روزے کی حالت میں بیوی کا بوسہ لینا کیسا؟
تاریخ: 28رمضان المبارک1445 ھ/08اپریل2024 ء
عورت کفارے کے ساٹھ روزے کس طرح رکھے؟
جواب: رمضان کاروزہ توڑ دیا اور کفارہ میں روزےرکھ رہی تھی اورحیض آگیا، تو سرے سے رکھنے کا حکم نہیں ،بلکہ جتنے باقی ہیں اُن کا رکھنا کافی ہے۔“(بہار شریعت،ج2،...
عورت پر غسل فرض ہو، تو وہ کب تک غسل کر کے روزے کی نیت کرے ؟
تاریخ: 21رمضان المبارک1445 ھ/01اپریل2024 ء
نفل روزے کی نیت کرکے سوجائے اور سحری نہ کرسکے؟
سوال: زید نے رات میں یہ نیت کی کہ میں کل نفل روزہ رکھوں گا۔ ہاں! اگر سحری میں اٹھ گیا تو ٹھیک ورنہ روزے سے ہی رہوں گا، پھر اتفاق ایسا ہوا کہ زید کی سحری میں آنکھ ہی نہیں کھلی اور اُس نے بغیر سحری ہی کے وہ نفل روزہ مکمل کیا۔ آپ سے معلوم یہ کرنا ہے کہ کیا زید کا وہ نفل روزہ درست واقع ہوا؟
کان کا پردہ پھٹا ہو، تو روزے میں غسل کیسے کريں؟
سوال: اگر یہ یاد ہوتے ہوئے کہ روزہ ہے ، کان کے اندر پانی چلا جائے اور کان کا پردہ پھٹا ہوا ہو، تو روزہ ٹوٹ جاتا ہے۔ اب سوال یہ ہے کہ جس کے کان کا پردہ پھٹا ہوا ہو، ا س پر روزے کی حالت میں غسل فرض ہو جائے، تو وہ روزے کی حالت میں غسل کیسے کرے گا؟