سرچ کریں

Displaying 331 to 340 out of 4355 results

331

جوقوم بندر بنا دی گئی تھی، کیا وہ اسی حالت میں مر گئے تھے؟

سوال: سورہ بقرہ کی آیت نمبر 65 میں جس قوم کے بارے میں ذکر ہوا جو بندر بنادیئے گئے، کیا وہ ہفتہ کے دن نافرمانی کر کے کفر میں مبتلا ہو کر بندروں کی شکل میں مر گئے تھے؟

331
332

پانی کی خرید و فروخت کرنا کیسا؟

جواب: کتنے لیٹر کی ہے بعض اوقات یہ معلوم نہیں ہوتا لیکن بوتل ہمارے سامنے ہی ہوتی ہے اور یہ پتا ہوتا ہے کہ اس بوتل میں ہم نے خریدا ہے تو یہاں بوتل خود ایک پی...

332
333

فجر اور مغرب کی نماز کے بعد سونے کا حکم

جواب: دن کے موافق نیند پوری نہیں ہوئی یا کسی سبب سے رات دیر تک جاگتا رہا اور اگر اب نہیں سوئے گا تو سارا دن کام کاج میں دشواری ہو گی، تو ایسے شخص کے حق میں...

333
334

علم نجوم کی تعریف ،اقسام ،حکم نیز علم توقیت کی حیثیت کیا ہے ؟

جواب: دن، سورج اور چاند نہ ہوتے، تو کوئی بھی نہ جانتا کہ حساب کیسے کرنا ہے۔(تفسیر قرطبی، سورۃ الرحمن، تحت آیت 5، جلد 17، صفحہ 153، مطبوعہ قاھرہ) (۲) است...

334
335

وضو وغسل میں ناخنوں کے نیچے پانی بہانے کا حکم

سوال: میں صرف جمعہ کے دن ناخن کاٹنا چاہتی ہوں لیکن مجھے پہلے کاٹنے پڑتے ہیں کیونکہ مجھے لگتا ہے کہ جیسے ہی تھوڑے بڑھتے ہیں تو ناخنوں کی وجہ سے پانی نیچے والی جلد تک نہیں پہنچتا،خاص طور پر پاؤں کے ناخنوں میں۔کیا دو جمعوں کے درمیان جو ناخن بڑھتے ہیں ان کے نیچے والی جلد دھونا ضروری ہے ؟ورنہ وضونہیں ہوگا؟

335
336

ایک کرنسی قرض دے کر دوسری کرنسی میں مطالبہ کرنا

جواب: دنیوی و اخروی فضائل بیان کیے گئے ہیں۔ قرض کی واپسی کے متعلق جزئیات: قرض کی تعریف تنویر الابصار میں یوں بیان کی گئی ہے: ’’عقد مخصوص یرد علی دفع ما...

336
337

مسافت شرعی پر واقع شہر میں جاب کرنے والے کے لیے قصر کا حکم

سوال: میرا دوست لاہور کا رہائشی ہے وہ اسلام آباد جاب کرتا ہے اور ہفتے میں پانچ دن اسلام آباد اور دو دن لاہور گزارتا ہے تو اس کے لئے نمازوں کا کیا حکم ہو گا کہ قصر پڑھنی پڑے گی یا مکمل ؟اسلام آبادصرف جاب کے لیے جاناہوتاہے اگر جاب ختم تووہاں جانابھی ختم اورلاہورسے اسلام آبادمسلسل جاناہوتاہے درمیان میں کہیں کسی کام کے لیے رکنانہیں ہوتا۔

337
338

عادت کے دنوں سے پہلے خون بند ہو تونماز کا حکم

سوال: ایک اسلامی بہن کو اڑھائی تین ماہ بعد حیض آتا ہے، اس مرتبہ انہیں جب حیض آیا، تو بس کچھ دیر تھوڑا سا آیا اور ختم ہو گیا، پھر تین دن ہونے والے ہیں، لیکن حیض نہیں آیا، تو کیا وہ غسل کر لے یا انتظار کرے اور بعد میں نمازیں شروع کرے؟

338
339

سرجری میں Cauterizationکرنانیز داغ کر علاج کرنے والی حدیث پاک کی وضاحت

سوال: میں ایم بی بی ایس کے فائنل ایئر میں ہوں ، ہم سرجری کے دوران مریض کی شریانوں کو بجلی کے آلے سے جلا کر خون بہنے سے روکتے ہیں ، میڈیکل میں اسے cauterization کہا جاتا ہے ۔ کچھ دن پہلے کسی نے مجھے ایک حدیث بھیجی جس میں جلا کر علاج کرنے کی ممانعت کا ذکر ہے ۔ میرا آپ سے سوال یہ ہے کہ کیا واقعی ایسی حدیث موجود ہے؟اگر ایسی حدیث موجود ہے، تو ہمارا طریقہ علاج شرعی رو سے جائز ہے یا نہیں؟

339
340

جمعہ یا ہفتہ کے دن قضا روزے رکھنا

سوال: میں ایک اسکول میں ٹیچر کی جاب کرتی ہوں اور پیر سے جمعرات میری ڈیوٹی ہے، تو کیا میں جمعے اور ہفتے کے دن، ماہِ رمضان المبارک کے عذر کی وجہ سے قضا ہو جانے والے روزے رکھ سکتی ہوں؟

340