سرچ کریں

Displaying 331 to 340 out of 542 results

331

عورت کے پستان سے نکلنے والی رطوبت کا حکم

سوال: غیر شادی شدہ عورت کے پستان سے اگر سفید رنگ جیسی کوئی رطوبت نکلے تو یہ پاک ہوگی یا ناپاک؟اور اس سے وضو اور غسل کا کیا حکم ہوگا؟

331
332

نامحرم کے ساتھ شادی شدہ والی زندگی گزاریں تو کیا اس سے بے برکتی ہوتی ہے؟

سوال: نا محرم عورت کے ساتھ ایسے زندگی گزارنا جیسے شادی شدہ ہو اگرچہ بدکاری نہ کی ہو، کیا یہ جائز ہے اور کیا اس سے گھر میں بےبرکتی ہوتی ہے؟

332
333

پانچ سال قربانی نہیں کی، اب کرنے کا کیا طریقہ ہوگا؟

سوال: میری شادی کو پانچ سال ہوگئے، شادی کے بعد میں صاحبِ نصاب ہوگئی تھی، ہر سال زکوٰۃ ادا کرتی ہوں ، لیکن ان پانچ سالوں میں قربانی نہیں کی ، پانچ سال کی قربانی قضا ہوگئی ، اس کو ادا کرنے کا کیا طریقہ ہوگا؟ اور قضا قربانی کا گوشت غریب کو دینے کے علاوہ خود بھی استعمال کر سکتے ہیں یا نہیں؟

333
334

والدہ کے انتقال کے بعد نانا نانی نے پرورش کی، تو ان کے انتقال کے بعد جائیداد میں حصہ بنے گا یا نہیں؟

سوال: زید کی والدہ کا انتقال اس وقت ہوا جب زید کی عمر صرف سات ماہ تھی ان کی والدہ کے انتقال کے بعد سے زید کو اس کے نانا نانی نے ہی پالا پوسا، حتی کہ زید کی شادی بھی اس کے نانا نانی نے ہی کی۔ اب جب کہ زید کے نانا نانی کا انتقال ہو چکا ہے، تو کیا زید کو اس کے نانا نانی کی وراثت میں سے ان کی والدہ کا حصہ کچھ ملے گا؟

334
335

سوتیلی ماں کے بھائی سے نکاح کا حکم

سوال: زید نے ایک شادی کی، اس بیوی سے اس کو اولاد بھی ہوئی ،پھر اس بیوی کا انتقال ہو گیا ،پھر زید نے دوسری شادی کی، اب اس دوسری بیوی کے بھائی سے اپنی اس بیٹی کا نکاح کرنا کیسا ،جو پہلی بیوی سے ہوئی تھی؟

335
336

جہاں کام کرنے جانا ہے، وہاں میوزک ہو، تو کیا کیا جائے؟

سوال: میں سیج اور اسٹیج سجانے کا کام کرتا ہوں، کسی جگہ شادی والے گھر میں ڈھول بج رہے ہوتے ہیں جو سیج بنانے والے کمرے میں سنائی دیتے ہیں یا شادی ہال میں جائیں، تو وہاں بھی کبھی اس طرح کی صورتحال ہوتی ہے، تو ایسی صورت میں کیا کیا جائے؟

336
337

انتقال کرجانے والے رشتہ دار کا سامان استعمال کرنا

جواب: لڑکیاں۔ “(فتاوی خلیلیہ ، جلد 3 ، صفحہ 432 ،ضیاء القرآن پبلی کیشنز، کراچی) وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی ...

337
338

ایک وقت میں چارسے زیادہ شادیاں کرنا کیسا؟

سوال: کیا ہم چار سے زیادہ بیویاں اپنے نکاح میں رکھ سکتے ہیں؟ اگر کسی نے پانچویں شادی کرنی ہو اور پچھلی چار بیویوں میں کوئی مسئلہ بھی نہ ہو، تو کیا وہ کر سکتا ہے؟

338
339

پہننے کے لیے کپڑے کرائے پر لینا کیسا ؟

سوال: بعض دکاندار شادی میں پہننے کے لئے تیار شدہ (Readymade)لیڈیز سوٹ کرائے پر دینے کا کام کرتے ہیں، کیا ہمارا کرائے پر تیار شدہ (Readymade)کپڑے لینا شرعاً جائز ہے؟

339
340

بھائی کے پوتے کی شادی دوسرے بھائی کی بیٹی سے کرنا

سوال: دو بھائیوں کی دو بہنوں سے شادی ہوئی یعنی ہم زلف ہیں ، ایک بھائی کے بیٹے کا بیٹا ہو اور دوسرے بھائی کی بیٹی ہو ،تو ان کا آپس میں نکاح ہوسکتا ہے یا نہیں ؟

340