
کیا بیچا ہوا مال واپس لینا دکاندار پر لازم ہے؟
تاریخ: ماہنامہ فیضان مدینہ ربیع الاول 1441ھ
دو بچوں میں سے ایک بچہ نکال لیا، اب جو خون آئے وہ نفاس ہوگا یا نہیں؟
سوال: جوڑواں بچوں سے حاملہ خاتون کا ایک بچہ سات ماہ کاپیٹ میں فوت ہوگیا اور دوسرا بچہ زندہ تھا، ڈاکٹرز نے مردہ بچے کو نکال دیا جبکہ زندہ بچہ ابھی پیٹ میں ہے، عورت کوخون آنا شروع ہوگیا، تو یہ خون نفاس کا ہوگا یا نہیں؟
پلاسٹک یا لوہے کا بنا ہواچشمہ پہن کر نماز پڑھنا کیسا؟
تاریخ: ماہنامہ فیضان مدینہ ربیع الثانی1441ھ
جواب: ماہ شوال المکرم میں نکاح فرمایا۔ صحیح مسلم میں ہے ”عن عائشة، قالت: «تزوجني رسول الله صلى الله عليه و سلم في شوال، و بنى بي في شوال، فأي نساء رسول ...
آنے والا نمازی نئی صف میں کہاں کھڑا ہو؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس بارے میں کہ اگرپہلی صف مکمل ہوجائےپھرکوئی شخص آئے تو وہ کہاں کھڑا ہوگا؟ بالکل امام کی سیدھ میں؟ یا سیدھی جانب؟ یا اُلٹی جانب؟(سائل:قاری ماہنامہ فیضان ِمدینہ)
سونا چاندی اور روپے ہر ایک الگ الگ نصاب سے کم ہو تو زکوٰۃ کا حکم؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ آج سے ایک سال قبل میری شادی میں میرے بڑے بھائی نے مجھے دو تولہ سونا اور پچاس ہزار روپے بطورِ تحفہ دئیے تھے، پچاس ہزار روپے تو چھ سات ماہ میں ہی ختم ہوگئے اور اس دوران میری پھوپھی نے مجھے چاندی کی (Ring) گفٹ دی، اب سال مکمل ہوگیا ہے،لیکن میرے پاس صرف وہی دو تولہ سونا اور چاندی کی(Ring)ہے۔سونا تو استعمال میں بالکل نہیں ہے، ہاں! چاندی کی (Ring) استعمال میں ہے، ان کے علاوہ کوئی رقم وغیرہ موجود نہیں۔ البتہ شوہر خرچے کیلئے جو رقم دیتے ہیں وہ ضروریات میں استعمال ہوجاتی ہے ۔پوچھنا یہ ہے کہ کیا مجھ پر ان دو تولہ سونے کی زکاۃ لازم ہوگی؟ کیونکہ چاندی کی (Ring) تو میرے استعمال میں ہے، نیز یہ بھی بتادیں کہ اب دوبارہ سال کا آغاز کب سے مانا جائے گا؟
کفارے کے روزوں میں60 دنوں کا اعتبار ہے یا چاند کے دو مہینوں کا؟
سوال: ماہِ رمضان کا روزہ بلاعذرشرعی جان بوجھ کر توڑنے کی وجہ سے جس شخص پر دیگرشرائط کی موجودگی میں کفارہ لازم ہوا اور وہ لگاتار دوماہ کے روزے رکھ کر کفارہ اداکررہاہو،تو کیااسے ساٹھ دن کے روزے رکھنالازم ہے ؟یاچاند کامہینا29دن کا ہونے سے کفارے کے دن کم ہوجائیں گے ؟
جواب: ماہ پڑھی۔)اس کے لئے کوئی دعا مخصوص نہیں بلکہ جو بلامثل طاعون ووبا یا غلبہ کفار والعیاذ باﷲ تعالی اس کے دفع کی دعا کی جائے گی، تحقیق یہ ہے کہ قنوت صرف ...
زکوٰۃ دے کر بیچی ہوئی چیز کی قیمت میں واپس لینا
سوال: میری کام والی (معاون)ہیں۔ جنہیں ہم زکوٰۃ بھی دیتے ہیں، انہوں نے مجھ سے کچھ عرصہ پہلےایک میز خریدی تھی، لیکن اس کی پیمنٹ کے لئے انہوں نے کچھ وقت مانگا تھا کہ ہر ماہ اتنے اتنے دے دیا کروں گی، لیکن وہ وقت پر پیمنٹ ادا نہیں کرسکی، میں یہ چاہ رہی ہوں کہ میں انھیں زکوٰۃ دے دوں، تاکہ ان پر چیز خریدنے کا بوجھ نہ پڑے اوروہ زکوٰۃ لے کر میری چیز کی قیمت مجھے ادا کر دیں جو کہ مبلغ ساڑھے سات ہزار روپے ہے۔ کیا میں انہیں زکوٰۃ کا مالک بنادوں اورپھر وہ میرا قرضہ چکا دیں، کیا ایسا کرنا درست ہے؟
عورت کے پاس حج کے اخراجات ہوں مگر محرم کے اخراجات نہ ہوں تو وہ کیا کرے؟
تاریخ: ماہنامہ فیضان مدینہ ربیع الاول 1442ھ