
انا للہ وانا اليه راجعون لکھنے کا طریقہ
جواب: مذی رَحْمَۃُاللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ حدیثِ پاک نقل کرتے ہوئے لکھتے ہیں : ” عن أبي سلمةأن رسول اللہ صلى اللہ عليه وسلم، قال: إذا أصاب أحدكم مصیبۃ فلیق...
اکیلے نماز پڑھنے کے بعد مغرب کی جماعت میں شامل ہونے کا حکم
سوال: منفرد مغرب کی نماز پڑھنے کے بعد جماعت میں شامل ہوگیا ، تو پہلی نماز جو منفرد نے پڑھی تھی، اُس کا کیا حکم ہوگا؟
امام کو غلط لقمہ دینے والے مقتدی کی نماز کا حکم؟
سوال: امام صاحب جب تیسری رکعت مکمل کر کے چوتھی کے لیے کھڑے ہو رہے تھے، تو ایک مقتدی نے اس تیسری رکعت کو چوتھی سمجھ کر لقمہ دیا۔ لیکن امام صاحب نے لقمہ نہیں لیا۔ بلکہ چوتھی کے لیے کھڑے ہو گئے۔ رہنمائی فرمائیں کہ اس مقتدی کی نماز کا کیا حکم ہے؟
فئیرنیس کریم یا باڈی لوشن لگا کر نماز پڑھنے کا حکم
سوال: کوئی بھی فئیر نیس کریم یا باڈی لوشن لگا کر نماز پڑھنے کا کیا حکم ہے ؟
گلیکسی رنگ (انگوٹھی) پہننے کا کیا حکم ہے؟
جواب: مذی میں ہے :حضرت سیدنا بریدہ رضی اللہ عنہ اپنے والد سے روایت کرتے ہیں، وہ فرماتے ہیں: ’’جاء رجل إلى النبي صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم و عليه خاتم من حدي...
کرائے دار مکان چھوڑ کر جاتے ہوئے اپنا سامان چھوڑ جاتے ہوں، تو حکم؟
سوال: بیرونِ ملک میں کسی نے اپنا گھر کرائے پر دیا ہو، تو لوگ جب بھی کرائے کا مکان چھوڑ کر وہاں سے جاتے ہوں، تو اپنا سامان چھوڑ کر جاتے ہوں تو ایسا سامان استعمال کرنے کا کیا حکم ہے مثلاً: بیگ، پردے وغیرہ اور اگر بیگ میں سے سونے کی چین ملی اوریہ بھی یاد نہ ہو کہ کس کرائے دار کا بیگ تھا اور اس بات کو تین سال ہو گئے ہوں، تو اب اس چین کے بارے میں کیا حکم ہوگا؟
ہر رکعت میں دو سجدے کرنے کی حکمت
سوال: ہر رکعت میں دو دفعہ سجدہ کرنے کے حکم کی وجہ کیا ہے؟
خلاف ترتیب قراءت کرنے پر امام کو لقمہ دینا اور امام کا لقمہ قبول کرنا کیسا؟
سوال: امام صاحب نے نماز فجرکی پہلی رکعت میں 29 ویں پارے سے سورہ قلم کی تلاوت کی اور دوسری رکعت میں اٹھائیسویں پارے سے تلاوت شروع کردی اور پوری ایک آیت پڑھ دی کہ پیچھے سے ایک مقتدی نے بلند آواز سے ”قُلْ هُوَ اللّٰهُ اَحَدٌ“پڑھتے ہوئے امام کو لقمہ دیا یہ سمجھتے ہوئے کہ نماز میں الٹا قرآن نہیں پڑھ سکتے، امام صاحب نے اس کا لقمہ قبول کرلیا۔ اب معلوم یہ کرنا ہے کہ اس صورت میں امام اور مقتدیوں کی نماز کا کیا حکم ہوگا؟
نیکی و گناہ سے متعلق ایک مشہور حدیث کی وضاحت
جواب: حکم خاص حضرت وابصہ رضی اللہ عنہ کے لئے ہی تھا۔ ان کے علاوہ سب کو حکم یہ ہے کہ غیر مجتہد(یعنی مقلد) اپنے امام سے فتویٰ لے گا اور اسی کے مطابق عمل ک...