
مسجد کی تعمیر میں کوئی غیر مسلم خود سےچندہ دے، تو اس کا کیا حکم ہے؟
جواب: لینا ناجائز ہے اور اگر نیازمندانہ طور پر پیش کرے تو لینے میں کوئی حرج نہیں جبکہ آئندہ بھی اس سے مسجد پر احسان جتانے یا مسجد کے معاملات میں دخل اندازی ...
سوال: کیا تعلیمی اداروں کی طرف سے اسکالرشپ کی مد میں ملنے والی رقم لینا جائز ہے ؟
وراثت میں کوئی وارث اپنا حصہ چھوڑنا چاہے ،تو کیا چھوڑ سکتا ہے ؟
جواب: لینا منظور نہیں، تو یوں کرے کہ لے کر اپنی بہن خواہ بھاوج خواہ جسے چاہے ہبہ کامل کردے اور جو مال قابلِ تقسیم ہو اسے منقسم کرکے قبضہ دلادے اس وقت البتہ ...
نماز مغرب سے پہلےروزہ افطار کرنا چاہیے یا نماز کے بعد؟
جواب: لینا بعد میں افطار کرنا اس حدیث کے خلاف ہے۔ (مرأۃالمناجیح ،جلد3،صفحہ163،قادری پبلشرز،لاھور) شارح بخار ی علامہ سید محمود رضوی رحمۃ اللہ تعالی علیہ ...
قواعد موسیقی پر قرآن پاک کی تلاوت سیکھنا
جواب: لینا یہ ضرور حرام اور اس کی تحسین اس پر سبحانہ اللہ وافریں اس سے زیادہ حرام تر ومجمع آثام ہے والعیاذ باللہ تعالٰی( اللہ تعالٰی کی پناہ۔ ) حدیث میں...
عورت کا میکے سے چاقو، قینچی اور سوئی وغیرہ لانا
جواب: لینا اور انہیں کسی تکلیف و مصیبت کی علامت سمجھنا بالکل غلط ہے، جن کا اسلامی تعلیمات سے کوئی تعلق نہیں، کسی چیز سے بد شگونی لینا مسلمانوں کا طریقہ نہیں...
انا للہ وانا اليه راجعون لکھنے کا طریقہ
جواب: لینا مقصود ہوتا ہے ، اسی وجہ سے اس کے لیے رسمِ عثمانی کی رعایت یا دیگر وہ احکام نہیں ہوتے ، جو قرآنِ پاک کی کتابت وغیرہ کے ہیں ۔ یاد رہے ! ی...
قادیانی سے گھر کرائے پر لینا کیسا ؟
سوال: قادیانی سے گھر کرائے پر لینا کیسا ہے؟
نر جانورسے جفتی کروانے کی اجرت لینے کاحکم
جواب: لینا اور دینا نا جائز ہے اور اس کی اجرت لینا اور دینا بھی جائز نہیں ، کیونکہ جفتی سے مقصود نر کا مادہ منویہ ہے اور وہ ایسی چیز ہے جس کی کوئی قیمت نہیں...
جواب: لینا ہے یا نِکوئی(اچھے سلوک)کے ساتھ چھوڑ دینا ہے۔‘‘(القرآن،پارہ 2،سورۃ البقرۃ،آیت229) عالمگیری میں ہے:’’واذا طلق الرجل امراتہ تطلیقۃ رجعیۃ او تطلی...