
میرا سوال یہ کہ بیسن وغیرہ کھانے کی چیز کو منہ پہ لگانا کیسا ہے؟
جواب: تیل کھایا بھی جاتا ہے اور بدن پر لگایا بھی جاتا ہے، لہٰذا جیسے اسراف سے بچتے ہوئے یہ لگانا ،جائز ہے،یونہی بیسن،وغیرہ بھی بقدرِ ضرورت لگانا،جائز ہے۔فت...
دودھ سے کپڑا پاک کیوں نہیں ہوتا؟
جواب: تیل وغیرہ سے نجاست مزید پھیلتی ہے، زائل نہیں ہوتی۔ (البنایۃ، جلد 1، صفحہ 710، دار الفکر ،بیروت) وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَل...
کچے چاولوں میں نجس پانی مکس ہو جائے تو پاک کیسے کریں؟
جواب: ناپاک ہوجائیں لیکن ابھی پھولےنہ ہوں تو تین مرتبہ دھونے سے وہ پاک ہوجائیں گے جبکہ نجاست کے اوصاف رنگ، بواور ذائقہ بھی ان میں سے ختم ہوجائیں اور اگر نج...
جواب: تیل اور مازو(ایک قسم کی دوا جو سیال شے کو گاڑھا کر دیتی ہے)، توان میں زکوٰۃ ہوگی، اس لئے کہ اجرت عین کے مقابلے میں(بھی)ہے۔ (حاشیہ شرنبلالی مع درروغرر،...
جواب: ناپاک بھی ہوتی ہے لہٰذا منہ یا لباس یا جسم کا جو بھی حصّہ مجموعی یا متفرق طور پر اتنا آلودہ ہو کہ درہم کی مقدار کو پہنچے تو نماز پڑھنا جائز ہی نہ ہوگا...
مچھر بھگانے کے لیے مسجد میں آل آؤٹ (لیکویڈ) لگانا کیسا؟
جواب: تیل جلانا حرام، مسجد میں دیا سلائی سلگانا حرام، حتی کہ حدیث میں ارشاد ہوا: ’’و ان یمرفیہ بلحم نیئ‘‘ یعنی مسجد میں کچا گوشت لے جانا، جائز نہیں، حالانکہ...
گدھی کے دودھ سے بنائی گئی کریم استعمال کرنا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ گدھی کے دودھ سے بنا ہوا فیس ماسک یا نائٹ کریم استعمال کرنا کیسا ہے؟نیز اسے بیچنے کا کیا حکم ہوگا ؟برائے مہربانی ارشادفرمادیں۔ تفصیل:گدھی کے دودھ کو مخصوص طریقے سے گرم کیا جاتا ہے، پھر اس میں ناریل یا زیتون کا تیل، شہداور وٹامن E کیپسول شامل کرکے ایک خاص کریم تیار کی جاتی ہے، جو کہ جلد کے رنگ کو صاف کرنے، جھریاں و داغ دھبے دور کرنے، کیل مہاسوں کے علاج اور جِلدی انفیکشن میں فائدہ مند ثابت ہوتی ہے۔
بچہ پیدا ہونے سے قبل خون آنے پر نماز کا حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک عورت کے بچہ پیدا ہونے میں ابھی تقریباً دو ہفتے باقی ہیں لیکن اسے ابھی سے ہی خون اور پانی آنا شروع ہوگیا ہے۔ کبھی خون آنے لگ جاتا ہے تو کبھی رُک جاتا ہے، تو کیا اس خون آنے کی صورت میں اس عورت کے لئے نماز معاف ہے یا پھر اسے نماز پڑھنا ہوگی؟ نیز اگر نماز پڑھنا ہوگی تو کیا ہر نماز سے پہلے غسل کرنا بھی ضروری ہوگا؟ یا فقط ناپاک جگہ کو دھو کر وضو کرکے نماز پڑھنا ہی کافی ہوگا؟
قربانی کے جانور کا خون ہاتھ پر لگا کر دیوار پر لگانا کیسا؟
جواب: ناپاک ہے اور بلا اجازت شرعی ہاتھوں کوایساخون لگانے یا دیواروں پر اس خون کےچھاپے لگانے کی شرعا اجازت نہیں ہے کہ یہ بلا اجازت شرعی کسی پاک چیز کو ناپاک...