سرچ کریں

Displaying 331 to 340 out of 735 results

331

کام میں چار پاٹنر ہیں کیا چاروں کا برابر وقت دینا ضروری ہے؟

سوال: کیافرماتے ہیں علمائےدین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ ہم چار اسلامی بھائیوں نے پراپرٹی ڈیلنگ کا کاروبار شروع کیا ہے سب نے دفتر میں برابر مال لگایا ہے اور ماہانہ دفتری اخراجات بھی برابری کی بنیاد پر ہوں گےاور کمیشن بھی برابر تقسیم ہو گا مگر ہمیں وقت کے حوالے سے رہنمائی درکار ہے کہ کیا کام کے لئے چاروں کا برابر وقت دینا ضروری ہے یا کوئی کمی بیشی کی جا سکتی ہے ؟ سائل:محمد خرم عطاری (محلہ یوسف آباد وہاڑی)

331
332

قرض میں دی ہوئی رقم واپس نہ مل رہی ہو تو زکوٰۃ لے سکتے ہیں؟

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک شخص کے دوسرے پر بطورِقرض 40 لاکھ روپے ہیں، لیکن مقروض کے پاس فی الحال قرض خواہ کو دینے کے لیے پیسے نہیں ہیں اور نہ ہی اس سے قرض واپس ملنے کی امید ہے، البتہ مقروض پیسے دینے کا اقرار کر رہا ہے کہ کہ جب ہوں گے، تو دے دوں گا، جبکہ قرض خواہ (جس نے قرض دیا ہوا ہے، اس) کو ابھی پیسوں کی ضرورت ہے اور قرض خواہ کی مالی کنڈیشن یہ ہے کہ یہ خود جاب کرتا ہے اوراس کی سیلری ہر مہینے خرچ ہوجاتی ہے۔ کسی مہینے چار پانچ ہزار بچ جاتے ہیں اور کبھی وہ بھی نہیں بچتے۔ اس کے علاوہ قرض خواہ کے پاس بقدر نصاب حاجت سے زائد کوئی چیز نہیں ہے۔ شرعی رہنمائی فرما دیں کہ اس قرض خواہ کو اگر کوئی زکوٰۃ دے، تو یہ لے سکتا ہے؟ یا پھر اس کا جو قرض دوسرے بندے پر ہے، اس کی وجہ سے یہ زکوٰۃ نہیں لے سکتا؟

332
333

جس شخص کا ایک ہاتھ نہ ہو تو کیا وہ احرام میں لاسٹک استعمال کر سکتا ہے؟

جواب: چار پہر کامل پہنا تو دَم واجب ہے اور اس سے کم تو صدقہ اگرچہ تھوڑی دیر پہنا اور لگاتار کئی دن تک پہنے رہا جب بھی ایک ہی دَم واجب ہے ،جب کہ یہ لگا تار پ...

333
334

سوگ کتنے دن تک کیا جاسکتا ہے؟

جواب: چار مہینے دس دن تک سوگ کرے۔اورسوگ کے یہ معنی ہیں کہ ہر قسم کی زینت کو ترک کر دے۔ حدیث پاک میں ہے:” عن أم عطية، أن رسول الله صلى الله عليه وسلم ...

334
335

گلیکسی رنگ (انگوٹھی) پہننے کا کیا حکم ہے؟

جواب: چار ماشے (یعنی 4 گرام، 374 ملی گرام) سے کم ہو، اس کے سو ا مردوں کو کسی بھی دھات کی انگوٹھی یا زیور پہننے کی اجازت نہیں۔ لہذا مرد کے لیے گیلکسی ر...

335
336

ناجائز کام کے لیے شرعی سفر کرنے والے پر بھی سفر کے اَحکام ہوں گے ؟

جواب: چار رکعت والے فرض کو دو پڑھناواجب ہے کہ اس کے حق میں دو ہی رکعتیں پوری نماز ہے ، لہٰذا اگرکوئی شخص معاذ اللہ عزوجل کسی ناجائز کام کے ارادے سے شرعی سفر...

336
337

حرم سے باہر حلق کروانا کیسا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ میں نے عمرہ کیا اور آخر میں سر کے چوتھائی حصہ سے کم چند بال پکڑ کر کاٹ دیے اور احرام اُتار کر سلے ہوئے کپڑے پہن کر حرم سے باہر چلا گیا اور چار پہر سلے ہوئے کپڑے پہنے رکھے اور اس کے علاوہ کوئی اور مُنافیِ احرام کام نہیں کیا پھر حرم سے باہر کسی نے مجھے بتایا کہ تمہاری تقصیر صحیح نہیں ہوئی جس کی وجہ سے تم احرام سے باہر نہیں ہوئے تو اس وقت میں نے حرم سے باہر ہی حلق کروا دیا لیکن اب پوچھنا یہ ہے کہ کیا مجھ پر اب کوئی دَم یا صدقہ وغیرہ دینا لازم ہے یا نہیں؟

337
338

بیوی کے انتقال کے بعد مرد پر عدت واجب کیوں نہیں ہے؟

جواب: چار مہینے دس دن اپنے آپ کو روکے رہیں۔(القرآن ،پارہ 2،سورۃ البقرۃ ،آیت 234) اس آیت کے تحت تفسیر ابن کثیر میں ہے:’’وقد ذكر سعيد بن المسيب، وأبو ا...

338
339

آخری قعدے میں التحیات میں سے کچھ بھول جائیں تو نماز کا حکم

جواب: چار رکوع کردیا اور سجدے میں جانے تک فاتحہ وآیات یاد نہ آئیں تو اب سجدہ سہو کافی ہے۔‘‘(فتاوی رضویہ، جلد 6، صفحہ 330،329، رضا فاؤنڈیشن، لاہور) سجدہ ...

339
340

ایک ملک میں صدقہ فطر دے کر دوسرے ملک عید کی اور دونوں کے صدقہ فطر کی قیمت میں فرق ہو، تو حکم

جواب: چار چیزیں جن پر نص شرعی وارد ہوچکی ہے یعنی گندم ، جَو، خُر ما، کشمش ان میں قیمت کا اعتبار نہیں، جتنا وزن شرعاً واجب ہے اُس قدردیناہوگا۔۔۔قیمت میں نرخ ...

340