
عورت کا دوسری عورت سے پردہ کرنے کے احکام
جواب: بی مرد سے پردہ کرنے کا حکم ہے۔ کتاب "پردے کے بارے میں سوال جواب" میں ہے: ”سُوال: کیا عورت، عورت کے بدن کے ہر حصّے کو دیکھ سکتی ہے؟ جواب: جی نہیں۔ عور...
عشر کی رقم سے قبرستان کے لئے جگہ خریدنے کا حکم
جواب: سی اور رقم کا انتظام نہ ہو سکتا ہو، تو اب اس کا طریقہ یہ ہوگا کہ عشر کی رقم کسی شرعی فقیر کو دے کر اس کو مالک بنادیا جائے اور وہ اپنی مرضی سے اس رقم ...
کیا نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کی میراث والی حدیث کے راوی صرف حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ ہیں ؟
سوال: زید کا دعوٰی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم کی حدیث ’’لا نورث ما ترکناہ صدقۃ( ہمارا کوئی وارث نہیں ہوتا ،ہم جو بھی چھوڑیں وہ صدقہ ہے )‘‘صرف حضرت صدیق اکبر رضی اللہ تعالی عنہ سے مروی ہے،ممکن ہے ان سے سننے میں خطا واقع ہوگئی ہو۔ کیا واقعی ایسا ہے کہ یہ حدیث حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ سےہی مروی ہے؟
جواب: بی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے بھی اپنی سواریوں اور دیگر چیزوں کے نام رکھنا ثابت ہے،جیساکہ المعجم الکبیر للطبرانی میں ہے” عن ابن عباس، قال: «كان لرسول...
کپڑوں کے ذریعے زکوۃ کی ادائیگی
سوال: اگر کسی خاتون کے پاس سونے کا نصاب تو ہو مگر زکوٰۃ کی ادائیگی کے لئے فی الوقت نقد رقم کی وسعت نہ ہو، تو کیا وہ اپنے استعمال شدہ ملبوسات کی بازار سے قیمت لگوا کر زکوٰۃ کی واجب الادا رقم کے مطابق ان ملبوسات کو نقد رقم کے متبادل کے طور پر مستحقینِ زکوٰۃ کو دے سکتی ہے؟
مسجد کی ٹوپیاں خراب ہوجائیں تو بیچ سکتے ہیں؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ مساجد میں عام طور پر پلاسٹک کی ٹوپیاں رکھی جاتی ہیں،تو وہ ٹوپیاں کچھ عرصے بعد ٹوٹ جاتی ہیں،ایسی صورت میں کیا ان ٹوٹی ہوئی ٹوپیوں کو پلاسٹک میں بیچ کر اِن سے حاصل ہونے والی رقم کو مسجد کے ہی دوسرے کاموں میں استعمال کیا جاسکتا ہے؟
میک اپ آرٹسٹ کا کورس اور کام کرنے کا حکم
جواب: بی داؤد میں حضرتِ سیِدنا عبد اللہ بن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے "لعِنت الواصلۃ و المستوصلۃ و النامصۃ و المتنمّصۃ و الواشمۃ و المستوشمۃ من...
جواب: بیان کردہ طریقہ (جس میں ایک شخص جانور دے گا اور دوسرا ان کو پالے گا اور بقر عید پہ ان کو فروخت کرکے حاصل ہونے والا منافع آپس میں برابر، برابر تقسیم...
ایک وقت میں چارسے زیادہ شادیاں کرنا کیسا؟
سوال: کیا ہم چار سے زیادہ بیویاں اپنے نکاح میں رکھ سکتے ہیں؟ اگر کسی نے پانچویں شادی کرنی ہو اور پچھلی چار بیویوں میں کوئی مسئلہ بھی نہ ہو، تو کیا وہ کر سکتا ہے؟
زکوۃ کی رقم کا حیلہ کرکے ٹیکس میں دیناکیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ ایک شخص کو پراپرٹی ٹیکس بہت زیادہ آیا ہے ،کیا وہ اپنی زکوۃ کی رقم کا حیلہ کروا کر ٹیکس میں وہ رقم دے سکتا ہے یا نہیں ؟ سائل:محمد فراز (باغ،کشمیر)