
کیا امتحانات کی وجہ سے طلبہ کا رمضان کےروزے قضا کرنا جائز ہے؟
سوال: رمضان المبارک موسم گرما میں آرہا ہے، کیا سالانہ امتحانات کی وجہ سے طلبا کا رمضان کے فرض روزے قضا کرنا ، جائز ہے؟ نیز جو والدین بچوں کے اس فعل سے راضی ہوں یا خود روزے چھڑوائیں ، ان کے بارے میں کیا حکم ہے؟
بچے کا عقیقہ والدین کے علاوہ کون کون کرسکتا ہے؟
سوال: میرا سوال یہ ہے کہ ایک بچے کے والدین کے پاس پیسے نہیں ہیں تو ان کا کوئی رشتے دار اس بچے کی طرف سے عقیقہ کرسکتا ہے یا والدین کا خود عقیقہ کرنا ضروری ہے؟
کیا عورت شوہر کی اجازت کے بغیر اپنے والدین سے ملنے جاسکتی ہے ؟
سوال: عورت شوہرکی اجازت کے بغیر اپنے والدین سے ملنے جاسکتی ہے یا نہیں؟
سادات کو زکوٰۃ نہ دینے کی وجہ اور ان کا آپس میں ایک دوسرے کو زکوٰۃ دینے کا حکم؟
موضوع: سادات کو زکوٰۃ نہ دینے کی وجہ اور ان کا ایک دوسرے کو زکوٰۃ دینا
امام مسجد کی رہائش کے بجلی گیس کے بلز کس پر لازم ہیں؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلہ کےبارے میں کہ امام صاحب کی رہائش مسجد کے وضو خانے کے اوپر ہے، تو کیا امام صاحب کی رہائش کے بجلی، گیس وغیرہ کے بلز مسجد انتظامیہ پردینا لازم ہیں؟ اور کیا وہ چندے سے دے سکتے ہیں یا امام صاحب کو خود ہی اداکرنے ہوں گے؟
کیا اولاد کے اعمال کی خبر فوت شدہ والدین تک پہنچتی ہے ؟
سوال: کیا کسی شخص کے فوت شدہ والدین کو معلوم ہوتا ہے کہ ان کے بچے کیا اچھا اور برا عمل کر رہے ہیں؟
نفلی روزے کی والدین وغیرہ سے سے اجازت
سوال: نفلی روزہ رکھنے کے لئے کیا والدین یا بڑے بھائی سے اجازت لینا ضروری ہے؟
وفات کے بعد والدین پر اولاد کے اعمال کا پیش ہونا
سوال: اگر والدین فوت ہو جاتے ہیں، تو کیا ان کی اولاد کے اعمال ان پہ پیش کئے جاتے ہیں ؟