
شوہر نمازوں کی پابندی نہ کرتا ہو تو اس کا وبال کس پر ہوگا؟
جواب: والی جان دوسرے کا بوجھ نہ اٹھائے گی۔ (پارہ 22، سورۃفاطر، آیت 18) اس آیتِ مبارکہ کے تحت تفسیرِ خزائن العرفان میں ہے ”معنیٰ یہ ہیں کہ روزِ قیامت ہر ای...
جہیز میں ملے ہوئے زیور کی زکوۃ کس پر ہوگی؟
جواب: والی جان دوسرے کا بوجھ نہ اٹھائیگی۔ ت)اور وُہ زیور کہ عورت کو دیا اور اس کی مِلک کردیا اُس پر بھی یہی حکم ہے۔‘‘ (فتاوی رضویہ، جلد 10، صفحہ 132، 133، ر...
ماہواری کی عادت سے بھی زیادہ خون آئے تو کیا حکم ہے؟
جواب: والی عورت تو جو خون اس کی عادت سے بڑھ جائے، اور حیض میں دس دن اور نفاس میں چالیس دن سے تجاوز کرجائے، تو (عادت سے زائد تمام دنوں کا خون) استحاضہ ہوگا۔۔...
اھدنا الصراط المستقیم میں اھدنا کو زیر کے ساتھ پڑھا تو نماز کا حکم؟
جواب: والی غلطی اعراب میں ہو اور اس کی وجہ سے معنیٰ متغیر نہ ہو جیسے قوام کے فتحہ کی جگہ کسرہ پڑھنا اور نعبد میں باء کے ضمہ کی جگہ فتحہ پڑھنا تو اس سے نماز ...
کیا موبائل چوری کرنے پر تاوان لازم ہوگا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک لڑکے نے میرا موبائل فون چوری کر کے پانی میں رکھ دیا جو کم و بیش چھ گھنٹے کے بعد نکالا گیا تو وہ خراب ہو چکا تھا۔ بعد میں کئی جگہوں پر بہت سے کاریگروں کو دکھایا مگر سب نے یہی کہا کہ اب یہ ٹھیک نہیں ہو سکتا۔ اس لڑکے پر اس موبائل فون کا تاوان لازم ہو گا یا نہیں؟ جبکہ چوری کا اس نے اقرار کیا ہے اور ہاتھ کاٹنے والی شرعی حد اگر یہاں نافذ بھی ہوتی تو بھی میں وہ نہ چاہتا، مگر مجھے اپنے سیل فون کا تاوان چاہئے۔ سائل: سہیل رضا مدنی (جامعۃ المدینہ، کڑیال، مرکزالاولیا لاہور)
مسبوق اپنی رکعت پہلے پڑھ لے پھر جماعت میں شامل ہوتو کیا حکم ہے؟
جواب: والی رکعت پہلے پڑھ لے بعد میں امام کے ساتھ شامل ہو تو اس کی نماز فاسد ہوجائے گی۔ واللہ اعلم عزوجل ورسولہ اعلم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ و...
اگر مقتدی پانچویں رکعت میں امام کی اتباع کرلے تو کیا حکم ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اِس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک شخص نے چار رکعتوں والی نماز میں امام کے ساتھ ایک رکعت ادا کی ،امام نے چوتھی رکعت میں تشہد پڑھنے کے بعد کھڑا ہوگیا یہ سمجھا کہ شاید یہ اس کی تیسری رکعت ہے پھر پانچویں رکعت کا سجدہ بھی کرلیا اور امام پر ظاہر ہوگیا کہ یہ اس کی پانچویں رکعت تھی لہذا اس نے ایک اور رکعت ساتھ ملا لی تاکہ چھ مکمل ہوجائیں ،اب مسبوق نے ان رکعتوں میں اس کی قصدامتابعت کی اور اس کے بعد اس نے یہ خیال کرکے ایک رکعت مزید پڑھی کہ دورکعتیں جو میں امام کے ساتھ پڑھ چکا ہوں وہ بھی فرائض میں شامل ہوگئیں ہیں تو اس صورت میں مقتدی کی نماز کا کیا حکم ہے؟ سائل:فخرالزمان عطاری(تحصیل وزیر آباد ضلع گجرانوالہ ڈاکخانہ ساروکی چیمہ)
کیا جماعت کے دوران سنت قبلیہ پڑھ سکتے ہیں؟
جواب: والی ہے اوریہ اس وقت تک سنتوں سے فارغ نہ ہوگاتوایسی جگہ نہ پڑھے کہ اس کے سبب صف قطع ہو۔“ (بہارشریعت،ج01،ص665،مطبوعہ مکتبة المدینہ،کراچی) وا...
مسجد کے قریب جماعت کروانا کیسا ؟
جواب: والی اذان،شورو غل نہ ہونے کی صور ت میں جہاں تک پہنچتی ہو، تو وہاں کےعاقل،بالغ،غیرمریض مردپرمسجد کی پہلی جماعت واجب ہے ، جس کوبلاعذرِ شرعی چھوڑنایام...
گیارہویں شریف کیوں مناتے ہیں؟ گیارہویں کی حقیقت
جواب: والی محفل کو کہا جاتا ہے۔ آپ رضی اللہ عنہ کا یومِ وفات11ربیع الثانی ہے ، تواس مناسبت سے آپ کے ایصال ثواب کے لیے گیارہویں شریف کے نام سے محافل کا انع...