سرچ کریں

Displaying 351 to 360 out of 1899 results

351

بروکر کمیشن کا مستحق کب ہوتا ہے ؟ تفصیلی فتویٰ

جواب: بغیر اس چیز کی رہنمائی کی،تو بھی یہی جواب ہے کہ اس کے ذریعے اجرت کا مستحق نہیں ہوگااور اگر وہ اس کے ساتھ چلے اور رہنمائی کرے،تو اس کے لئے اجرت مثل ہوگ...

351
352

نماز میں درود نہ پڑھنے سے نماز ہوجائے گی؟ حدیث پاک کی شرح

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کےبارےمیں کہ نماز کے آخری قعدہ میں تشہد کے بعد درود پاک پڑھنے کی شرعی حیثیت کیا ہے؟ ایک شخص کا کہنا ہے کہ فرض ہے، اس کے بغیر نماز نہیں ہوتی اور دلیل میں ایک حدیث بیان کرتا ہے کہ حضور علیہ الصلاۃ والسلام نے نماز میں درود پڑھنے کا حکم دیا ہےاور فرمایا جو مجھ پر درود نہ پڑھے اس کی نماز ہی نہیں ہوتی۔ لہذا دورد پڑھنا فرض ہے،بغیر پڑھے نماز نہیں ہوگی۔ درست رہنمائی بیان فرمائیں۔

352
353

کیا احرام باندھتے وقت عمرہ کی نیت ضروری ہے؟

جواب: بغیر گزرنے کی وجہ سے وہ گنہگار ہوئی، جس کی توبہ واجب ہے۔ نیز بغیر احرام میقات میں داخل ہونے کی وجہ سے اس پر حج یا عمرہ اور دَم واجب ہوا۔ اس صورت میں ا...

353
354

دو شہروں میں گھر ہو تو ایک گھر سے دوسرے گھر جانے پر نماز میں قصر کا حکم

جواب: سفر سے آئے گا جب تک ۱۵دن کی نیت نہ کرے گا قصر ہی پڑھے گا۔‘‘(فتاوی رضویہ،جلد:8، صفحہ :271،مطبوعہ رضافاؤنڈیشن ) وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُ...

354
355

ہاسٹل سے دو تین دن کے لئے گھر جائیں تو وہاں نماز پوری پڑھیں گے یا قصرکریں گے؟

سوال: ہاسٹل میں رہائش اختیار کی ہوئی ہے وہاں سے سو کلو میٹر کا سفر طے کر کے دو تین دن کے لئے گھر جائیں، تو وہاں نماز پوری پڑھیں گا یا قصر کریں گے؟

355
356

احرام پراحرام باندھنے کاحکم

سوال: ایک عورت ماہواری کی حالت میں عمرے کے لیے گئیں،میقات سے نیت کرکے عمرے کا احرام باندھ لیا،لیکن پھر جب وہ ماہواری سے فارغ ہوگئیں تو عمرہ اداکیے بغیرمسجد عائشہ جا کر دوبارہ احرام باندھ کر پھرعمرہ ادا کیا۔اب ان کےلئے کیا حکم ہے؟کیا ان کا عمرہ ادا ہوگیا اور دم یا صدقہ لازم ہوا یا نہیں؟

356
358

غلطی سے بغیر وضوکیے جماعت میں شامل ہوگیا

سوال: غلطی سے اگر کوئی شخص بغیر وضو کے جماعت میں شامل ہوگیا اور شامل ہونے کے بعد ياد آيا کہ وضو نہیں کیا تھا۔ تو اب اس شخص کو کیا کرنا چاہئے۔؟ شرم کی وجہ سے اگر جماعت میں امام کے ساتھ اٹھک بیٹھک کی مگر کچھ نہ پڑھا۔ ساتھ ہی ایسا عمل بھی کیا جو نماز توڑ دیتا ہے۔ اب اس شخص کے لئے کیا حکم ہے؟

358
359

کسی شخص کے والدین دوسرے شہر رہتے ہوں ، جہاں بیوی بچے نہیں رہتے ، نہ ہی وہ شہر اس کی جائے ولادت ہے تو وہ جگہ اس کے لیے وطن اصلی نہیں

جواب: سفر یعنی 92کلومیٹرپر ہے اور زید کا اپنے والد کے پاس پندرہ دن سے کم ٹھہرنے کاارادہ ہے، تو زیداپنے والد کے مکان پر مسافر ہوگا،کیونکہ بالغ کے والدین اگر ...

359
360

اخراجات کا جعلی بل بنواکر کمپنی سے زائد رقم وصول کرنا

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ میں جس کمپنی میں نوکری کرتا ہوں وہاں کام کے سلسلے میں سفر زیادہ کرنا پڑتاہے، دورانِ سفر اگر کسی ہوٹل میں رکنا پڑے تو کمپنی نے مجھے پابند کیا ہے کہ زیادہ سے زیادہ پندرہ سو روپے سے دو ہزار روپے تک والے ہوٹل میں ٹھہرنا ہے، اگر میں کسی کم ریٹ والے ہوٹل میں ٹھہرتا ہوں مثلاً اس کا ریٹ پانچ سو سے سات سو روپے ہے اور میں پندرہ سو کا بل بنواتا ہوں تو کیا یہ جائز ہے؟

360