
غیر مسلم کے جنازے میں جانا کیسا؟
جواب: توبہ لازم ہے اور اگر غیر مسلم کے لیے بخشش و مغفرت کی دعا کی ، تو کفر ہےاور ایسا کرنے والے پر توبہ و تجدیدِ ایمان اور شادی شدہ ہونے کی صورت میں تجدیدِ...
اللہ نے میری موت کا وقت مقرر نہیں کیا، کہنا کیسا؟
جواب: توبہ و تجدید ایمان، نیز نکاح ہونے کی صورت میں تجدید نکاح کرنا لازم ہے۔ اللہ پاک ارشاد فرماتا ہے: ﴿وَ مَا كَانَ لِنَفْسٍ اَنْ تَمُوْتَ اِلَّا بِاِذْنِ...
بغیر وضو طواف کیا اور اب وطن واپس آچکا ہے، تو کیا حکم ہے؟
جواب: توبہ لازم ہوگی۔ نجاست حکمیہ سے پاک ہونا طواف کے واجبات میں سے ہے،اگر کوئی بے وضو حالت میں طواف کرلے تو اس کا طواف اداہوجائے گا،لیکن ترک واجب کی وجہ...
زانی اور زانیہ کی اولاد کا باہم نکاح
جواب: توبہ کے تمام تقاضے پورے کرتے ہوئے اس گناہ سے سچےدل سے اللہ عزوجل کی بارگاہ میں توبہ کریں اور آئندہ اس گناہ سے باز رہیں، البتہ وہ مرد و عورت جنہوں نے ب...
دشمن کے نیست و نابود ہونے کی دعا کرنا
جواب: توبہ اور ترکِ ظلم کی امید نہ ہو اور اس کا مرنا ، تباہ ہونا لوگوں کے لیے فائدہ مند ہو، تو ، ایسے شخص پرہلاکت کی دعا پر درست ہے۔ حضورصلی اللہ عل...
ناپاکی کی حالت میں دکھاوے کے لیے نماز پڑھنا کیسا؟
جواب: توبہ کرنا بھی لازم ہے۔ ناپاکی کی حالت میں نماز کی نیت کے بغیر اور کچھ پڑھے بغیر صرف نماز کی ہیئت اختیار کرنا کفر نہیں، چنانچہ بحر الرائق، مجمع الانہر...
یا اللہ، ہمارے مرنے کے بعد ہمیں بھول نہ جانا! اس طرح دعا کرنے کا حکم
جواب: توبہ اور آئندہ اس سے بچنا لازم ہے۔ اللہ عزو جل بھولنے سے پاک ہے،چنانچہ ارشاد باری تعالی ہے(قَالَ عِلْمُهَا عِنْدَ رَبِّیْ فِیْ كِتٰبٍۚ- لَا یَضِلُّ ...
احتلام کے بعد غلط مسئلہ معلوم ہونے پر روزہ توڑنے کا کیا کفارہ ہے؟
جواب: توبہ کرےاور فی الفور فرض علوم کو حاصل کرنے میں مصروف ہوجائے تاکہ وہ آئندہ ایسی کسی شرعی غلطی سے محفوظ رہے۔ البتہ پوچھی گئی صورت میں اُس روزے کی فقط ق...
کیا وسیلے سے دعا مانگنا جائز ہے یا نہیں؟
جواب: توبہ قبول کرنے والا مہربان پائیں ۔‘‘ (پارہ5،سورۃ النساء، آیت64) اس آیت مبارکہ کے ضمن میں تفسیر ثعلبی ، جلد3،صفحہ339،الحاوی للفتاوی، جلد2،صفحہ315 ...
روزے کی حالت میں عورت نے اپنی شرمگاہ کو چھوا لیکن انزال نہ ہوا
سوال: اگرکوئی عورت رمضان المبارک کے مہینے میں روزے کی حالت میں گناہ کا ارتکاب کرتی ہے، اس نے روزےکی حالت میں اپنی انگلی سے شرمگاہ کو چھونا شروع کیا،پھر رک گئی، اس بات کا یقین نہیں ہے کہ انزال ہوا،البتہ غالب گمان یہ ہے کہ انزال نہیں ہوا تھا ،اس نے اپنے اس عمل دل سے ندامت کا اظہار کرتے ہوئے اللہ پاک کے حضور توبہ کی اور روزہ بھی قضا کر لیا، اس صورت میں کفارے کا کیا حکم ہوگا؟